By Web Editor on November 14, 2017 12, areas, Electricity, from, hours, in, invisible, is, Most, of, quetta اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کوئٹہ شہر کے وسطی سمیت بیشتر علاقوں میں گزشتہ 12گھنٹے سے زائد سے بجلی کی فراہمی بند ہے۔ شہر کے بیشتر علاقوں میں رات تقریباً ساڑھے نو بجے بارش کےبعد بجلی بند ہوگئی تھی، کیسکو ذرائع کے مطابق بارش سے مختلف فیڈرز ٹرپ کرگئے اور لائنوں میں خرابی پیداہوگئی۔ متاثرہ فیڈرز میں لیاقت بازار، پشتون […]
By Web Editor on September 25, 2017 11, After, controlled, factory, fired, hours, Karachi., was اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی شفیق موڑ کے قریب گتے کی فیکٹری میں لگی آگ پر گیارہ گھنٹوں کے بعد قابو پالیا گیا۔ کولنگ کا عمل جاری ہے۔ چیف فائر آفیسر کے مطابق کے آگ بجھانے کے عمل میں 9 فائر ٹینڈرز، 4واٹر باؤزر، 2 اسنارکل اور ایک ٹینکر نے حصہ لیا۔ آگ بجھاےت جانے […]
By Web Editor on September 21, 2017 2, 4, Abid, ali, areas, city, Claims, done, hours, in, is, load, Rural, shedding, sher اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: موجودہ دور حکومت میں 7750 میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل کی گئی، کہیں بھی چار گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی، توقع ہے رواں سال کے آخر تک پیداوار20 ہزار 988 میگا واٹ تک پہنچ جائے گی: وفاقی وزیر توانائی سپیکرسردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس کے دوران وزیر توانائی […]
By Web Editor on September 21, 2017 15, Anushka, break, hours, in, what, with, years اہم ترین, خبریں, شوبز
ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے حال ہی میں ماضی میں اپنے ساتھ ہونےوالی ناانصافیوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے کئی رازوں سے پردہ اٹھایا۔ اداکارہ انوشکا شرما کا شمار بالی ووڈ کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے، بھارتی فلم انڈسٹری کے تقریباً تمام فلمسازوں کی اپنی فلم کے لیے پہلی پسند انوشکا […]
By Web Editor on September 7, 2017 11, 1953, A, By, containers, handling, hours, Hutchison, in, made, ports, record اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
کراچی: پاکستان میں گہرے پانی کے پہلے کنٹینر ٹرمینل ہیوچیسن پورٹس پاکستان نے رواں سال تیسری بار بہترین کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صرف 11 گھنٹوں کے اندر 1953 کنٹینر موز کی ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ کراچی میں لنگرانداز جہاز ہیونڈائی گلوبل/063ای 8562 ٹی ای یوز کنٹینرز کے حامل بھاری جہاز سے […]
By MH Kazmi on August 24, 2017 5, After, factory, fire, fireworks, furniture, Gujranwala:, hours, in, inaccessible, plastic, the, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, گوجرانوالہ
عمارت کی ایک دیوار گر گئی، اردگرد کی فیکٹریاں خالی کرنے کیلئے علاقے کی مساجد سے اعلانات، ریسکیو کی 12 گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں پلاسٹک فرنیچر کی فیکٹری میں آتشزدگی، 5 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی ریسکیو اہلکار آگ پر قابو پانے میں نا کام […]
By MH Kazmi on June 15, 2017 afew, African, After, country, hours, in, Lesotho, ministers, murdered, prime, swearing, the, wife اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں
ماسیرو: افریقی ملک لیسوتھو کے نومنتخب وزیراعظم ٹام ثابانی کی حلف برداری کے کچھ ہی گھنٹے بعد ان کی اہلیہ کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افریقی ملک لیسوتھو کے نومنتخب وزیراعظم ٹام ثابانی کی 58 سالہ اہلیہ لیپولیلو ثابانی اپنی دوست کے ہمراہ گھر واپس جارہی تھیں کہ دارالحکومت ماسیرو کے […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 10, 24, Died, hours, in, Moore, Tharparkar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تھر پار کر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران دس مور ہلاک ہوگئے، اس ماہ مرنے والے موروں کی تعداد 310ہوگئی۔ تھرپارکر کے علاقہ چیلہار میں رانی کھیت کے باعث 24گھنٹوں کے دوران 10مور مرگئے ہیں۔ ذرائع محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق علاقے میں درجنوں مور بیمار ہیں۔ رواں ماہ رانی کھیت سے مرنےوالےموروں کی تعداد […]
By MH Kazmi on June 10, 2017 3, Competition, from, hours, pakistan, practice, sri lanka, team, to, up اہم ترین, خبریں, کھیل
جمعے کو کارڈف میں پاکستانی ٹیم کا پہلا پریکٹس سیشن کارڈف شہر سے باہر نیو روڈ گرائونڈ پر ہوا۔ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بیٹسمینوں پر سخت محنت کی۔سری لنکا سے مقابلے سے قبل تین گھنٹے کے پریکٹس سیشن میں پاکستانی کھلاڑیوں نے سخت محنت کی۔ مکی آرتھر ٹاپ آرڈر بیٹسمینوں کے ساتھ مصروف رہے […]
By MH Kazmi on June 1, 2017 6, academy, hours, Hussain, in, judicial, money, Nawaz, QUESTIONS, relating, SPENT, to, Trail, were اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
حسین نواز نے آج پھر جوڈیشل اکیڈمی میں چھ گھنٹے گزارے، جے آئی ٹی نے حسین نواز سے کیا پوچھا؟ دنیا نیوز نے تفصیلات حاصل کر لیں۔ اسلام آباد: جے آئی ٹی: آپ کو جن دستاویزات کے لئے کہا تھا وہ لائے ہیں؟ حسین نواز: لایا ہوں لیکن میرا وکیل ساتھ نہیں، کیسے پیش کروں؟ […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 After, airport, at, flight, hours, lahore, operations, resumed, the, two اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, لاہور, مقامی خبریں
لاہور ایئرپورٹ پر خراب موسم کےباعث فلائٹ آپریشن دو گھنٹے معطل رہنے کےبعد صبح سات بجے بحال ہوگیا اورملکی اورغیر ملکی پروازوں کی آمد ورفت شروع ہوگئی۔ لاہور ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث صبح پانچ بجے فلائٹ آپریشن معطل کردیا گیا تھا اور لاہورسے جانیوالی 11 پروازیں منسوخ کردی گئی تھیں۔ […]
By MH Kazmi on May 31, 2017 13, Bank, from, hours, Investigation, JIT, National, of, president, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
نیشنل بینک کے صدر سعید احمدنے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید احمد سے 13 گھنٹے تک تفتیش کی گئی۔ ذرائع کے مطابق پاناما کیس پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سعید احمد سے حدیبیہ پیپرز ملز سے متعلق سوالات کئے ۔ صدر نیشنل بینک سعید احمد […]
By MH Kazmi on May 27, 2017 24, 4, After, be, brothers, case, could, False, hours, Karachi., not, on, progress اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے گلشن معمار میں 4 بھائیوں کے خلاف مبینہ جھوٹے مقدمے سے متعلق 24گھنٹے سے زائد گزر جانے کے باوجود تحقیقات نہیں ہوسکی۔ کراچی کے علاقے گلشن معمار میں پولیس اہلکار کامران نے شہری کی گاڑی کو ٹکر مار دی تھی ، جس پر جھگڑے کےبعد کامران نے 4 بھائیوں کے خلاف ہی […]
By MH Kazmi on May 26, 2017 Announced, banking, during, hours, office, Ramadan, the اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے رمضان المبارک 1438 کے دوران دفتری اوقات کا اعلان کردیا۔ رمضان المبارک کے دوران اسٹیٹ بینک پاکستان اور تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک پیرتا جمعرات صبح 8 بجے سے دوپہر سوا 2 بجے تک بلاوقفہ کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کو صبح 8 بجے سے دوپہر […]
By MH Kazmi on May 23, 2017 admitted, hours, k Electric, loadshedding, Many, of, Unannounced اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
ناں ناں کرتے ۔۔کے الیکٹر ک مان ہی گئی اورآدھے سے زائد کراچی میں تین سے چار گھنٹے اور بقیہ علاقوں میں 7 گھنٹےغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا اعتراف کر ہی لیا۔ کراچی میں مرمت ،ٹیکنیکل فالٹ اور فیڈر ٹرپنگ کے نام پر بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے ۔متاثرہ علاقوں میں ملیر، شاہ فیصل […]
By MH Kazmi on May 10, 2017 24, cargo, closure, For, frozen, heavy, hours, of, Vehicle اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
ہیوی وہیکل کی 24 گھنٹے بندش سے مال برداری منجمد ہوگئی، صدر آل کراچی انڈسٹریل الائنس میاں زاہدحسین نے کمشنر کراچی سے مسئلہ حل کرانے کی اپیل کردی۔ صدر آل کراچی انڈسٹریل الائنس کے مطابق مال برداری نہ ہونے سے سے معاشی سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ رات کے اوقات میں […]
By MH Kazmi on May 3, 2017 ....!, are, harsh, hours, labor, of, slave, the, very اہم ترین, خبریں, کالم
اس میں کوئی شک نہیں کہ آج کے دور میں غریب محنت کش کے لئے رزق حلال کے دو لقمے کمانا جوئے شیر لانے کے مترادف ہے۔ محنت مزدوری کے دوران محنت کش کو جس سفاکانہ روئیے کا سامنا کرنا پڑتاہے وہ ناقابل بیان ہے۔ محنت کشوں کا ایک طبقہ تعمیراتی کاموں، کھیتوںکھلیانوں، ورکشاپوں اور […]
By MH Kazmi on April 17, 2017 24, 5, Died, hours, in, more, peacocks, Tharparkar اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
تھرپارکرمیں موروں میں ایک بار پھررانی کھیت کی بیماری پھیل گئی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 5 مور مرگئے ہیں، جس کے بعد مرنے والے موروں کی تعداد 60 ہو گئی ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق تھر میں رانی کھیت نامی بیماری کے باعث موروں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے، آج ڈیپلو […]
By MH Kazmi on March 27, 2017 5, from, hours, in, islamabad, just, new, plane, reached, the, to, york اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
ڈینور، کولوراڈو: امریکا کی نجی کمپنی ’’بوم ٹیکنالوجی‘‘ نے آواز سے دُگنی رفتار پر سفر کرنے والے مسافر بردار طیارے کا پروٹوٹائپ بنالیا ہے جس نے گزشتہ ہفتے اپنی پہلی آزمائشی پرواز کرلی ہے۔ یہ کمرشل سپرسونک طیارہ آواز کے مقابلے میں 2.2 گنا زیادہ (ماک 2.2) یعنی 2334 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر […]
By MH Kazmi on March 18, 2017 can, hours, Now, passing, RUSH, secretly, talk, through, you اچھی بات, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
رش کے دوران فون کی گفتگو کو سیکرٹ بنانے والا ماسک یہ جدید ماسک بھیڑ کے دوران فون پر آپ کی گفتگو کو دوسرے شخص سے پہنچانے سے روکتا ہے، فوٹو؛ بشکریہ کمپنی لندن: اگر آپ دفتر میں بیٹھے ہیں اور اپنے سیل فون پر دوران گفتگو اپنی بات دوسروں کو سنانے سے بچانا چاہتے ہیں […]
By MH Kazmi on March 10, 2017 After, alive, Death, eight, even, hours, mind, of, STAYS اچھی بات, اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب, صحت و تندرستی, مقامی خبریں, کالم
دماغ موت کے 10 منٹ بعد بھی نہیں مرتا، تحقیق یہ دعویٰ کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا— شٹر اسٹاک فوٹو انسان کے جسم سے جان نکلنے کے بعد بھی دماغ کی سرگرمیاں دس منٹ سے زائد وقت تک جاری رہتی ہیں۔ یہ دعویٰ کینیڈا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق […]
By MH Kazmi on March 5, 2017 few, Final, great, hours, OF. FINAL, PSL, start, to, war اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پی ایس ایل کے فائنل کی جنگ چھڑنے میں چند گھنٹے باقی سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات، ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی کی جائے گی، عوام کو اصل شناختی کارڈ لانے کی ہدایت، فوٹو: فائل لاہور: پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ پاکستان […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 19, Crisis, hours, in, load, shedding, Sukkur, Water اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سندھ, مقامی خبریں
مائیکرویو کالونی، بھوسہ لائن، پیر مراد شاہ کالونی کے فیڈر کو 5ماہ سے بند کرنے اور 19گھنٹے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف سکھر شہری اتحاد کی جانب سے مولانا عبیداللہ بھٹو کی قیادت میں قریشی روڈ چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین سیپکو کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 'Brought, 14, After, control, fire, hours, in, Karachi., the, under, warehouse, was اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی
کراچی کے علاقے سائٹ میں گودام میں لگی آگ پر 14گھنٹوں بعد قابو پالیا گیا ہے۔ گودام میں رکھا لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا، آگ اتنی شدید تھی کہ شہر بھر کے فائر ٹینڈر طلب کئے گئے تھے، مگر چند ہی پہنچ سکے۔ کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں واقع گودام میں اچانک […]