راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کا کسی اور سوسائٹی سے تعلق نہیں، ایک انچ زمین بھی ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑ دونگا، غلام سرر خان
وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کا کسی اور سوسائٹی سے تعلق نہیں، ایک انچ زمین بھی ثابت ہو جائے تو سیاست چھوڑ دونگا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ الزام لگانے والے کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کروں گا۔ […]