counter easy hit

Houston

ٹیکساس:جاں بحق طالبہ سبیکاکی میت پاکستانی قونصل خانےکےسپرد آج ہوسٹن میں نماز جنازہ اداکی جائےگی

ٹیکساس:جاں بحق طالبہ سبیکاکی میت پاکستانی قونصل خانےکےسپرد آج ہوسٹن میں نماز جنازہ اداکی جائےگی

ٹیکساس: ہوسٹن میں پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی نےبتایاکہ پاکستانی طالبہ کی میت قونصل خانہ نےوصول کر لی ہے ، سبیکا کی نماز جنازہ آج ہوسٹن میں ادا کی جائے گی جبکہ ضروری کارروائی کےبعدمیت پیرکےروزپاکستان روانہ کردی جائےگی۔انہوں نےکہاکہ اس حوالے سےانتظامات کوحتمی شکل دی جارہی ہے،امریکا کی ریاست ٹیکساس کے ہائی سکول میں […]

ہیوسٹن اور ڈیلس ایئر پورٹ پر امریکی مسلمانوں کا احتجاج

ہیوسٹن اور ڈیلس ایئر پورٹ پر امریکی مسلمانوں کا احتجاج

امریکی ریاست ٹیکساس کے دو بڑے شہروں ہیوسٹن اور ڈیلس کے ایئر پورٹ پر مقامی مسلمانوں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جا ری ہے،یہ احتجاج مسلمان ممالک سے آنے والے ان افراد کو حراست میں رکھے جانے پر کیا جارہا ہے جو قانونی طور پر امریکا پہنچے تھے۔ گزشتہ روز مسلمان ممالک سے آنے […]

ہیوسٹن میں سال نو کا جشن، کمار سانو کی شرکت

ہیوسٹن میں سال نو کا جشن، کمار سانو کی شرکت

امریکی شہر ہیوسٹن میں سال نو کی آمد کے موقع پر پاکستانی‘ انڈین اور بنگلہ دیشی کمیونٹی نےجشن کے طور پر سب سے بڑا پروگرام منعقد ہوا۔ اس میں خصوصی طور پر بھارت سے آئے ہوئے مشہور پلے بیک سنگر کمار سانو نے شاندارفارمنس کا مظاہرہ کیا۔نیو ایئر کنسرٹ نائٹ کا اہتمام ممتاز پاکستانی نژاد […]

آل اسٹار سیریز: دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

آل اسٹار سیریز: دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائے گا

ہیوسٹن: آل اسٹار سیریز کے سلسلے میں سچن بلاسٹرز اور وارن واریئرز کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ اب ہیوسٹن میں لگے ٹی ٹوئنٹی کا میلہ لگے گا جس میں جس میں چوکوں ، چھکوں کی برسات ہو گیاور وکٹیں بھی کھڑکیں گی۔ پہلے میچ کے فاتح شین وارن وارئیرز ایک […]