counter easy hit

how

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری : مون سون بارشوں کا دوسرا مرحلہ کب شروع ہو رہا ہے اور کتنے دن جاری رہے گا ، ملک کے کن حصوں میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری : مون سون بارشوں کا دوسرا مرحلہ کب شروع ہو رہا ہے اور کتنے دن جاری رہے گا ، ملک کے کن حصوں میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

کراچی:محکمہ موسمیات کے مطابق کرا چی میں رواں ماہ جولائی کے تیسرے ہفتے میں مون سون کی بارشوں کے دوسرے مرحلے کی توقع ہے۔اتوار کو محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر عبدالرشید نے شہر میں محکمہ موسمیات سے منسوب 10جولائی کو ہونے والی موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی کی نفی کی ہے، ان کا کہناہے کہ اگلے […]

رنبیر کپور ’سنجو‘ میں سنجے دت کیسے بنے؟

رنبیر کپور ’سنجو‘ میں سنجے دت کیسے بنے؟

بولی وڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم ’سنجو‘ ریلیز بھی ہوگئی، اور اس نے باکس آفس پر شاندار بزنس بھی کرلیا۔ لیکن اس فلم کی ریلیز کے بعد سے جو بات سب سے زیادہ توجہ کا مرکز وہ فلم کے مرکزی اداکار رنبیر کپور کا کام تھا، جسے تجزیہ کاروں اور مداحوں […]

نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر پر کتنا کتنا جرمانہ عائد کر دیا گیا؟ دھماکہ خیز خبر آگئی

نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر پر کتنا کتنا جرمانہ عائد کر دیا گیا؟ دھماکہ خیز خبر آگئی

اسلام آباد;احتساب عدالت نے آج ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ سنا دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت کے بند کمرے میں جج محمد بشیر نے ملزمان کے وکلا کو روسٹرم پر بُلا کر ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ سنایا۔نواز شریف کو 8 ملین پاؤنڈ کا، اور مریم نواز کو 2 ملین […]

ایون فیلڈ ریفرنس؛ کب، کیسے اور کیا؟

ایون فیلڈ ریفرنس؛ کب، کیسے اور کیا؟

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس شریف خاندان کے لندن میں موجود فلیٹس سے متعلق ہے۔ لندن کے پوش علاقے’مے فیئر‘میں  ارب پتی افراد کے گھر ہیں، اس علاقے میں واقع ایون فیلڈ فلیٹس نواز شریف کے بچوں کے نام ہیں۔ ملک کے سیاسی منظر نامے میں اس جائیداد کی گونج نوے کی دہائی سے سنی جارہی ہے لیکن نواز […]

بارشیں کب تک جاری رہیں گی ؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کوآگاہ کردیا

بارشیں کب تک جاری رہیں گی ؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کوآگاہ کردیا

اسلام آباد;محکمہ موسمیات نے آگاہ کیا ہے حالیہ بارشوں کا سلسلہ جمعہ تک جاری رہے گا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سے شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ تاحال جاری ہے محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے تین روز تک مطلع ابر آلود رہے گا، جبکہ جمعہ کے روز تک وقفے وقفے […]

پسینے کی بو کیسے ختم کی جائے؟ سائنس دانوں نے حل ڈھونڈ نکالا

پسینے کی بو کیسے ختم کی جائے؟ سائنس دانوں نے حل ڈھونڈ نکالا

آکسفورڈ: ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پسینے کی بو ختم کرنے والے ڈیوڈ رینٹ جلد کے لیے خطرناک ثابت ہوتے ہیں جسے مد نظر رکھتے ہوئے مفید ڈیوڈرینٹ کی تیاری حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آکسفورڈ  اور نیویارک یونیورسٹیز کی تحقیقی ٹیموں نے انسانی جسم کے جلد سے نکلنے […]

بالی ووڈ کے سنجو بابا نے اپنی بھائی گیری سے شاہ رخ خان کی کیسے مدد کی؟ کنگ خان نے اپنی زندگی کا ناقابل یقین قصہ سنا دیا

بالی ووڈ کے سنجو بابا نے اپنی بھائی گیری سے شاہ رخ خان کی کیسے مدد کی؟ کنگ خان نے اپنی زندگی کا ناقابل یقین قصہ سنا دیا

ممبئی; بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اداکار سنجے دت کو اپنا بڑابھائی مانتے ہیں کیونکہ سنجے دت نے ان کی ایسے وقت میں مدد کی تھی جب ان کی زندگی میں کوئی نہیں تھا۔نامور اداکار سنجے دت بالی ووڈ میں صرف اداکاری کے لیے نہیں بلکہ ’’بھائی گیری‘‘کے لیے بھی مشہور ہیں اور یہی […]

آئیں آپ کو نوازشریف کا تعارف کروائیں 

آئیں آپ کو نوازشریف کا تعارف کروائیں 

آئیں آپ کو نوازشریف کا تعارف کروائیں میں نوازشریف کے کالے کرتوت بتانے لگا ہوں، اگر کسی ن لیگی کے پاس عمران خان کے بھی اتنے ہی غلط کاموں کی فہرست ھے تو وہ ہمیں بتا دے ہم اس فہرست کو خود دنیا کے سامنے رکھیں گے! اگر کوئی پٹواری ان میں سے ایک بات […]

پیرس، جو پارٹیاں اپنے جانثار ساتھیوں کو عزت نہیں دے سکیں وہ ووٹ کو کیا خاک عزت دیں گی، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس، جو پارٹیاں اپنے جانثار ساتھیوں کو عزت نہیں دے سکیں وہ ووٹ کو کیا خاک عزت دیں گی، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس؍ اسلام آباد(یس اردو نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سابق چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ دونوں لاڈلوں کی پارٹیاں ووٹ کو عزت کا ڈھونگ رچا رہی ہیں جنہوں نے اپنے سالوں پرانے جانثار ساتھیوں کو فراموش کردیا وہ  عوام کے ووٹ کو کیا عزت دیں گے۔ […]

سیاست بچوں کا کھیل نہیں ۔۔۔۔الیکشن سے کچھ روز قبل تحریک انصاف کو کس نئی مشکل کا سامنا ہے ؟ اس خبر میں جانیے

سیاست بچوں کا کھیل نہیں ۔۔۔۔الیکشن سے کچھ روز قبل تحریک انصاف کو کس نئی مشکل کا سامنا ہے ؟ اس خبر میں جانیے

کراچی; سندھ میں سیاسی منظر نامہ دلچسپ ہوتا جارہا ہے دیرینہ حلیف اور حریف پوزیشن بدل رہے ہیں جس میں پی پی ، پی ٹی آئی اور گرینڈ الائنس کو مشکلات کا سامنا ہے پی پی کے ضلع دادو میں سابق ایم این ا ے طلعت مہیسر نے نامور صحافی الطاف مجاہد اپنی ایک رپورٹ […]

تحریک انصاف کی جیت کے امکانات کتنے ہیں ؟ الیکشن 2018 سے پہلے پاکستان کے ہر حلقے کا دورہ کرنے والے صحافی نے پیشگوئی کر دی

تحریک انصاف کی جیت کے امکانات کتنے ہیں ؟ الیکشن 2018 سے پہلے پاکستان کے ہر حلقے کا دورہ کرنے والے صحافی نے پیشگوئی کر دی

لاہور ;پاکستان کے ہر حلقے کا دورہ کرکے اعدادو شمار اکٹھے کرنے والے سینئرصحافی حبیب اکرم نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی 113 سے 129 تک سیٹیں حاصل کرسکتی ہے جس کی بڑی وجہ اس کی خیبر پختونخوا اور پنجاب میں اچھی کارکردگی ہوگی ۔نجی ٹی وی پروگراممیں گفتگو کرتے […]

سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟

سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟

منڈی بہاؤالدین: مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کے دعوے اور ملک بھر میں سڑکوں کی جال بچھائے جانے کی باتیں سن سن کر پاکستانی بھی اکتا گئے ہیں۔ تاہم یہ سڑکیں اور ترقیاتی منصوبے پاکستانی قوم کو کتنے روپے میں پڑے؟ کھوکھلے دعوؤں کی قلع کھل کر عوام کے سامنے آنا شروع ہوگئی […]

مسلمان کتنے خوش بخت ہیں

مسلمان کتنے خوش بخت ہیں

مسلمان کتنے خوش بخت ہیں کہ اگر وہ تلاوت قرآن مجید کو اپنا معمول بنا لیں روزانہ ایسا عمل کریں تو اللہ ان کو بے حساب نوازتا اور ان کی حفاظت میں اپنے فرشتے مقررفرماتا ہے۔اسکی گواہی سورہ انعام سے بھی ملتی ہے ۔ سورہ انعام بزرگ سورہ مبارکہ کہلاتی ہے ۔اسکی خیر و برکات […]

عمران خان نے کبھی بلدیاتی الیکشن نہیں لڑا وہ بیس کروڑ کی نمائندگی کیسے کریں گے، احسن اقبال

عمران خان نے کبھی بلدیاتی الیکشن نہیں لڑا وہ بیس کروڑ کی نمائندگی کیسے کریں گے، احسن اقبال

لاہور : مسلم لیگ ن رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کبھی بلدیاتی الیکشن نہیں لڑا وہ بیس کروڑ کی نمائندگی کیسے کریں گے جبکہ لاہور ہائی کورٹ نے احسن اقبال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت 22 جون تک ملتوی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے […]

عمران خان کی آمدن کیا اور اثاثے کتنے؟

عمران خان کی آمدن کیا اور اثاثے کتنے؟

لاہور: پی ٹی آئی کی جانب سے عمران خان کی آمدن کی مکمل تفصیلات ریٹرننگ افسرکو جمع کروادی گئیں۔ عمران خان کو 3 سال میں 5 کروڑ 34 لاکھ 11 ہزار 54 روپے آمدن ہوئی، ان کے کل اثاثے ایک ارب 40 کروڑ 42 لاکھ 32 ہزار 500 روپے مالیت کے ہیں ، عمران نے […]

غریب کی عید کیسی گزرتی ہے؟

غریب کی عید کیسی گزرتی ہے؟

خدا تعالیٰ کا ہر انسان کو دیا گیا بہترین تحفہ دماغ ہے جس کا استعمال کرنا بندے کے خود کا کام ہے۔ عید کے موقع پر اس خدا کے تحفے کے اندر کئی سوالوں نے جنم لیا جن میں سے چند یہ ہیں۔ عید کیسے منائی جاتی ہے اور عید کی کتنی اقسام ہیں؟ اساتذہ […]

ملزم عمران کے ساتھ مزید کتنے افراد ملوث تھے؟

ملزم عمران کے ساتھ مزید کتنے افراد ملوث تھے؟

لاہور: قصور میں زیادتی کے بعد قتل ہونے والی معصوم بچی زینب کے قاتل عمران علی نے مزید3 ملزمان کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ ملزم کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی اپیل میں 10 نکات اٹھائے گئے، ملزم نے موقف اپنایا کہ اس کے ساتھ جرم کے ارتکاب میں حافظ […]

اگر پرویز مشرف کو رعشہ کی بیماری ہے تو الیکشن میں مکا کیسے دکھائیں گے

اگر پرویز مشرف کو رعشہ کی بیماری ہے تو الیکشن میں مکا کیسے دکھائیں گے

لاہور: چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے پاس واپسی کیلئے کل دو بجے تک کاوقت ہے آجائیں ورنہ درخواست پر قانون کے مطابق فیصلہ کردیں گے سابق صدر کو رعشہ کی بیماری ہے تو الیکشن میں مکا کیسے دکھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے پرویز […]

یہ معجزہ کیسے ہوا؟

یہ معجزہ کیسے ہوا؟

ملتان: مسلم لیگ ن کے ملتان سے تعلق رکھنے والے سابق رکن قومی اسمبلی شیخ طارق رشید راتوں رات ’ بی اے پاس‘ سے ’ میٹرک فیل ‘ بن گئے۔ سابق رکن قومی اسمبلی طارق رشید مسلم لیگ ملتان کے سیکرٹری جنرل بھی رہ چکے ہیں ۔ انہوں نے 2008 کے انتخابات میں حصہ لینے […]

پانچ سالہ دور اقتدار میں (ن) لیگی قیادت چوہدری نثار پر کس طرح مہربان رہی؟

پانچ سالہ دور اقتدار میں (ن) لیگی قیادت چوہدری نثار پر کس طرح مہربان رہی؟

راولپنڈی: وفاقی وصوبائی حکومتوں اور ضلعی انتظامیہ سے سب سے زیادہ ترقیاتی فنڈز لینے والے چودھری نثارعلی خان کا اقتدار ختم ہونے پر مسلم لیگ ن کی قیادت سے اختلاف سامنے آگیا۔سابق وفاقی وزیرداخلہ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت ضلع بھر کے تمام ارکان اسمبلی سے زائد فنڈز لئے اور  سرکاری مشینری کو اپنی […]

سندھ میں موروثی سیاست کتنی مضبوط ہے؟

سندھ میں موروثی سیاست کتنی مضبوط ہے؟

اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی اورنئے چہرے سیاست میں لانے کادعوی ٰتو ہرکوئی کرتاہے لیکن اس پر عمل آسان نہیں۔انتخابی دنگل میں آج بھی بڑی سیاسی جماعتیں اپنے ہی خاندان کے اردگردگھومتی نظرآرہی ہیں۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اورسابق صدرآصف علی زرداری این اے 213نواب شاہ سے انتخاب لڑینگے،ان کے صاحبزادے اورپاکستان پیپلزپارٹی […]

محبت کیسی ہو؟

محبت کیسی ہو؟

محبت کیسی ہونی چاہئیے؟ عوامی رائے کے مطابق مضبوط اور گہری ہونی چاہئیے۔ اب مَشین کے دھاگے کی طرح نازک بھی نہ ہوکہ ذرا سا بوجھ بھی برداشت نہ کر پائے اور ٹُوٹ جائے۔ محبت تو پانی کی طرح ہونی چاہئیے جو اپنی جگہ خود بنائے۔ جیسے پَانی اپنا راستہ خود بناتا ہے۔ بُوند بُوند […]

فٹ بال ورلڈ کپ کی فاتح ٹم کو کتنی انعامی رقم دی جائے گی؟

فٹ بال ورلڈ کپ کی فاتح ٹم کو کتنی انعامی رقم دی جائے گی؟

ماسکو: فیفا ورلڈکپ دنیا میں سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ٹورنامنٹ ہے اور یہ صرف مقبولیت میں ہی سب سے بڑا نہیں ہے بلکہ اس کے فاتح کیلئے انعامی رقم بھی اتنی ہی بڑی ہے۔ فیفا ورلڈکپ 2018 ءشروع ہونے میں صرف تین روز باقی رہ گئے ہیں اور تمام ٹیمیں ٹرافی اٹھانے کا خواب […]

(ن) لیگ کی کامیابی کے چانسز کتنے؟

(ن) لیگ کی کامیابی کے چانسز کتنے؟

لاہور: مسلم لیگ ن کےپارلیمانی بورڈ کا آج چھٹاروز تھا۔پارلیمانی بورڈ میں ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویو کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قائد ن لیگ میاں محمد نواز شریف کا پارلیمانی بورڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم ڈرنے والے یا گھبرانے والے نہیں ہیں اللہ ہمارے ساتھ ہے۔ برے اور […]