counter easy hit

how

سموگ کیا ہے؟ کیوں ہے؟ اور کیسے اس سے بچا جاسکتا ہے؟

سموگ کیا ہے؟ کیوں ہے؟ اور کیسے اس سے بچا جاسکتا ہے؟

سموگ کیا ہے؟ سموگ ایک ہوائی آلودگی ہے جو انسان کی دیکھنے کی صلاحیت کم کردیتی ہے۔ یہ لفظ پہلی دفعہ 1900ء میں دھواں اور دھند کے ملاپ کے لیے سننے میں آیا تھا۔ یہ دھواں کوئلہ جلنے سے بنتا ہے۔ صنعتی علاقوں میں سموگ واضح کثرت سے دیکھی جا سکتی ہے اور یہ شہروں […]

ہیما مالنی نے سوتیلے بیٹے سنی دیول کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

ہیما مالنی نے سوتیلے بیٹے سنی دیول کے ساتھ کیا سلوک کیا؟

ممبئی: فلموں میں اچھی بیوی، ماں، بیٹی اوربہن کا کردار نبھانے والی بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی کی حقیقت کچھ اور ہی ہے۔ ہیما مالنی ارد گرد موجود عام سوتیلی ماؤں سے کچھ کم نہیں۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیمامالنی کو لوگ صرف اداکاری کی وجہ سے نہیں […]

یہ کیسا انصاف ہے سزا پہلے سنائی گئی اور ٹرائل بعد میں ہورہا ہے، مریم نواز

یہ کیسا انصاف ہے سزا پہلے سنائی گئی اور ٹرائل بعد میں ہورہا ہے، مریم نواز

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بارایسا ہو رہا کہ سسلیئن مافیا عدالتوں میں پیش ہورہاہے جب کہ یہ کیسا انصاف ہے جس میں سزا پہلے سنائی گئی اور ٹرائل بعد میں ہورہا ہے۔ احتساب عدالت میں نیب ریفرنسز کی سماعت کے موقع پر صحافیوں […]

بالی ووڈ کی کوئن کا بنگلا کتنے کروڑ کا؟

بالی ووڈ کی کوئن کا بنگلا کتنے کروڑ کا؟

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ کنگنا رناوت اپنی اداکاری سے مداحوں کو خوب محظوظ کرتی ہیں جب کہ ان کا شمار ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے کم وقت میں اپنا خوب نام کمایا اور ترقی حاصل کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 بارنیشنل ایوارڈزجیتنے والی بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت میں […]

سلمان خان تنقید کس طرح برداشت کرتے ہیں؟

سلمان خان تنقید کس طرح برداشت کرتے ہیں؟

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ سلمان خان کے مداحوں کی تعداد لاتعداد ہے جوانہیں بے پناہ چاہتے ہیں تاہم ان کے مداحوں میں کچھ مداح ایسے بھی ہیں جو تنقید کرنے میں پیچھے نہیں ہٹتے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار سلمان خان سے جب تنقید کے حوالے سے پوچھا گیا کہ جو ان کے بارے […]

نااہل شخص پارٹی کا سربراہ کیسے ہوسکتا ہے، فاروق ستار

نااہل شخص پارٹی کا سربراہ کیسے ہوسکتا ہے، فاروق ستار

کراچی: ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہےکہ ہم نے پیپلزپارٹی کی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا کیونکہ نااہل شخص پارٹی کا سربراہ کیسے ہوسکتا ہے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد ڈاکٹر فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نااہل شخص پارٹی […]

اکشے کمار نے پرس میں بیوی کے بجائے کس کی تصویر رکھی ہے؟

اکشے کمار نے پرس میں بیوی کے بجائے کس کی تصویر رکھی ہے؟

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کماراپنے والٹ میں اپنی خوبصورت اہلیہ ٹوئنکل کھنا کے بجائے ہالی ووڈ کے مشہور اسٹار کی تصویر رکھتے ہیں۔ انسان جس سے محبت کرتا ہے اس کی تصویر ہمیشہ اپنے پاس رکھتا ہے، بہت سے لوگ اپنی اہلیہ اور بچوں کی جب کہ بعض لوگ اپنے والدین کی تصویر […]

ڈاکٹر عاصم این او سی کے بغیر کیسے بیرون ملک گئے، احتساب عدالت

ڈاکٹر عاصم این او سی کے بغیر کیسے بیرون ملک گئے، احتساب عدالت

کراچی: احتساب عدالت کی جانب سے بدعنوانی کیس میں ڈاکٹرعاصم عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ملک جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ فرٹیلائزر سیکٹر میں 462 ارب روپے کی بدعنوانی کیس میں  ڈاکٹرعاصم عدالت کی اجازت کے بغیر بیرون ملک جانے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور استفسار کیا کہ ڈاکٹر عاصم کس […]

نواز شریف ریلی پر وسائل خرچ کرنے کی وضاحت دیں: مراد سعید کا شہباز شریف کو خط

نواز شریف ریلی پر وسائل خرچ کرنے کی وضاحت دیں: مراد سعید کا شہباز شریف کو خط

نوازشریف کی غیر قانونی اور غیر جمہوری ریلی کیلئے سرکاری وسائل استعمال کئے گئے، ہمارے پاس سرکاری وسائل کے استعمال کے ناقابل تردید شواہد موجود ہیں، عدالت عظمیٰ کی جانب سے نا اہل قرار دیئے گئے شخص پر سرکاری وسائل کیوں لگائے؟: خط میں موقف اسلام آباد: تحریک انصاف نے نواز شریف کی جی ٹی […]

کس سیاستدان نے کتنا ٹیکس دیا: ٹیکس ڈائریکٹری جاری

کس سیاستدان نے کتنا ٹیکس دیا: ٹیکس ڈائریکٹری جاری

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کے ٹیکس گوشواروں کی تفصیلات جاری کردیں۔ ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ ٹیکس ڈائریکٹریز میں سینیٹ ارکان کے علاوہ قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کی جانب سے 2016 کے دوران دیے گئے ٹیکس کی تفصیلات شامل […]

چار چار بیویوں کو خوش کیسے رکھا جاسکتا ہے ،دلچسپ مزاحیہ فلم دیکھیں آپ بھی مان جائیں گے

چار چار بیویوں کو خوش کیسے رکھا جاسکتا ہے ،دلچسپ مزاحیہ فلم دیکھیں آپ بھی مان جائیں گے

چار چار بیویوں کو خوش کیسے رکھا جاسکتا ہے ،دلچسپ مزاحیہ فلم  دیکھیں آپ بھی مان جائیں گے How to manage 4 wives , Click here to learn it in a funny way Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 132

سمجھ نہیں آتی ہربڑے آدمی کو میڈیکل سرٹیفکیٹ کیسے مل جاتا ہے، سپریم کورٹ

سمجھ نہیں آتی ہربڑے آدمی کو میڈیکل سرٹیفکیٹ کیسے مل جاتا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم کی بیرون ملک روانگی سے متعلق درخواست پرنیب اور وزارتداخلہ سے جواب طلب کرلیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں3 رکنی بنچ نے ڈاکٹرعاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی۔ ڈاکٹرعاصم کے وکیل لطیف کھوسہ نے مؤقف پیش […]

سعودی اتحاد کا مقصد کیا ہے، کیسے کام کرے گا ؟ خورشید شاہ

سعودی اتحاد کا مقصد کیا ہے، کیسے کام کرے گا ؟ خورشید شاہ

قومی اسمبلی اجلاس ميں خورشید شاہ خوب گرجے بھی اوربرسے بھی، کہا بتایاجائے سعودی اتحاد کا مقصد کیا ہے، کیسے کام کرے گا ؟ اپوزیشن لیڈرنے اجلاس میں سوالوں کی بوچھاڑ کرتے ہو ئے کہاراحیل شریف کو کن شرائط پر این او سی ملا ،وزيراعظم ایوان کو اتحاد کی تفصیلات بتائیں۔ انہوں نے یہ شرط […]

حسین نواز، دانیال عزیز، نہال ہاشمی، رانا ثناء اللہ اور اب طلال چوہدری کی جے آیی ٹی کےخلاف ہرزہ سرایی بتا رہی ہے کہ دم پر پاءوں آچکا ہے، ابرار کیانی

حسین نواز، دانیال عزیز، نہال ہاشمی، رانا ثناء اللہ اور اب طلال چوہدری کی جے آیی ٹی کےخلاف ہرزہ سرایی بتا رہی ہے کہ دم پر پاءوں آچکا ہے، ابرار کیانی

حسین نواز، دانیال عزیز، نہال ہاشمی، رانا ثناء اللہ اور اب طلال چوہدری کی جے آیی ٹی کےخلاف ہرزہ سرایی بتا رہی ہے کہ دم پر پا وں آچکا ہے، ابرار کیانی پیرس(یس اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینر راہنما ابرا ر کیانی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود حکومتی سرپرستی […]

پاکستان کب تک کشمیریوں کے صبر کا امتحان لے گا

پاکستان کب تک کشمیریوں کے صبر کا امتحان لے گا

انسانوں کے قتل عام، ٹارچر خواتین کی عصمت دری، معصوم بچوں پر بیہمانہ تشدد اور ان کے قتل میں بدنام زمانہ بھارتی فوج کا کوئی ثانی نہیں ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں 70 سال سے بھارت نے بدترین ریاستی دہشت گردی کا بازار گرم کر رکھا ہے اور لاکھوں بیگناہ کشمیریوں کو شہید کیا ہزاروں عورتوں […]

پاکستان کے ساتھ مذاکرات کیوں کیے؟ بھارتی بورڈ سے بازپرس

پاکستان کے ساتھ مذاکرات کیوں کیے؟ بھارتی بورڈ سے بازپرس

نئی دہلی: پاکستانی بورڈ سے مذاکرات پر بھارتی وزیرکھیل وجے گوئیل نے کرکٹ بورڈ حکام سے بازپرس کی ہے،انھوں نے کہاکہ جب بورڈ حکام کو معلوم ہے کہ حکومتی اجازت کے بغیر باہمی سیریز  نہیں ہوسکتی تو وہ پی سی بی سے ملے ہی کیوں، پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات کسی صورت بحال نہیں ہوسکتے۔ تفصیلات […]

بجلی کی پیداوار اور شارٹ فال کتنا؟، حکومتی اداروں میں تضاد سامنے آگیا

بجلی کی پیداوار اور شارٹ فال کتنا؟، حکومتی اداروں میں تضاد سامنے آگیا

وزارت پانی و بجلی نے شارٹ فال چار ہزار بتایا جبکہ این ٹی ڈی سی نے چھ ہزار میگاواٹ شاٹ فال بتا کر قلعی کھول دی۔ اسلام آباد: ملک میں لوڈ شیدنگ کا جن بے قابو ہونے لگا ، شہروں میں 8 سے 10 گھنٹے جبکہ دیہات میں لوڈ شیڈنگ 12 گھنٹے سے تجاوز کر […]

رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

رمضان المبارک میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو نوید سنادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات نے رمضان میں گرمی کم ہونے کی نوید سنا دی، میٹ آفس کے مطابق مئی کا موسم کچھ بہتر ہوگا، رمضان میں بھی گرمی تنگ نہیں کرے گی، کچھ ہی دنوں میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارش بھی ہوگی۔محکمہ موسمیات اسلام آباد کے مطابق آج بھی ملک کے […]

نوٹیفکیشن جاری ہوا ہی نہیں تو بھونچال کیسے آگیا؟ چوہدری نثار

نوٹیفکیشن جاری ہوا ہی نہیں تو بھونچال کیسے آگیا؟ چوہدری نثار

وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کہتے ہیں کہ جب نوٹیفکیشن جاری ہوا ہی نہیں تو بھونچال کیسے آگیا؟ نوٹیفکیشن وزیراعظم ہاؤس کو نہیں، وزارت داخلہ کو جاری کرنا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ڈی جی آئی ایس پی آر کے بیان پر اپنے رد عمل کا اظہار […]

ای میل مگر کیسے

ای میل مگر کیسے

ایک دور تھا جب لوگ پیغام رسانی کے لیے خطوط کا استعمال کرتے تھے اور پیغامات کی تیز تر ترسیل کے لیے مختلف ذرائع اپناتے تھے جن میں کبوتروں کا استعمال عام تھا _ جیسے جیسے زمانہ ترقی کرتا گیا پیغامات کی ترسیل کے لیے بھی مختلف انداز اپنائے جانے لگے _ لیٹر بکس اور […]

ترکی مسلم اُمہ کی امیدوں کا مرکز کیسے بنا

ترکی مسلم اُمہ کی امیدوں کا مرکز کیسے بنا

ترکی، ترقی کے بام عروج کو چھوتے براعظم یورپ اور رقبے و آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے بر اعظم ایشیا کو ملانے والا ملک، جس کی عظیم تاریخ اورکارناموں کا سارا جہاں معترف ہے، ایک بار پھر عالمی نقشے پر دن رات ہر کسی کی توجہ کا مرکز ہے۔ ایک زمانہ یورپ کا […]

سودی نظام کا خاتمہ کیوں اور کیسے

سودی نظام کا خاتمہ کیوں اور کیسے

پاکستان کے اندر دو مرتبہ وفاقی شرعی عدالت اور سپریم کورٹ فیصلہ دے چکی ہیں کہ سودی نظام کی لعنت سے جان چھڑائی جائے مگر اب پھر مختلف مفاداتی درخواستوں کی بنا پر وفاقی شرعی عدالت میں سود ی نظام کے خاتمے کے حوالہ سے کیس کی سماعت جاری ہے جہاں پر جماعت اسلامی اور […]

وقت کی پابندی کو عادت بنانا کیسے ممکن؟

وقت کی پابندی کو عادت بنانا کیسے ممکن؟

وقت ایسی دولت ہے جو ایک بار ہاتھ سے نکل جائے تو واپس نہیں آسکتی۔ دن میں 24 اور ہفتے میں 168 گھنٹے ہوتے ہیں اور یہ نمبر کبھی تبدیل نہیں ہوسکتے ہیں، آپ بس یہ کرسکتے ہیں کہ اس وقت کو زیادہ موثر اور دانشمندی سے استعمال کریں۔درحقیقت تاخیر کرنا عدم احترام کی علامت […]