counter easy hit

however

جو بھی ہو ہمارا کپتان تمہارے چائے والے وزیراعظم سے تو بہتر ہے ۔۔۔۔ کل پاکستان اور بھارت کے سوشل میڈیا صارفین کس بات پر آمنے سامنے رہے ؟ آپ بھی جانیے

جو بھی ہو ہمارا کپتان تمہارے چائے والے وزیراعظم سے تو بہتر ہے ۔۔۔۔ کل پاکستان اور بھارت کے سوشل میڈیا صارفین کس بات پر آمنے سامنے رہے ؟ آپ بھی جانیے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کا مسئلہ اٹھائے جانے پر جہاں مودی سرکار بوکھلائی ہوئی ہے وہیں اس کے پیادوں کو بھی کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ پاکستان کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں اپنے مظالم کا پردہ فاش کیے جانے کا […]

پاکستان نے ونگ کمانڈر ابھی نندن کا چشمہ، گھڑی اور انگوٹھی واپس تاہم پستول واپس نہیں کی

پاکستان نے ونگ کمانڈر ابھی نندن کا چشمہ، گھڑی اور انگوٹھی واپس تاہم پستول واپس نہیں کی

نئی دہلی: پاکستان میں گرفتار ہونے والے بھارتی پائلٹ ابھی نندن ورتھمان کو پاکستانی حکومت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کر دیا تھا جس کے بھارت واپس جانے کے بعد اس کی قبضے میں لی گئی اشیا کی تفصیل بھی سامنے آ گئی ہے کہ پاکستان نے کیا چیز واپس کی اور کیا […]

قیادت ملنے سے سر کے بال سفید تو نہیں ہوئے البتہ گنجا پن ضرور آگیا، سرفراز احمد

قیادت ملنے سے سر کے بال سفید تو نہیں ہوئے البتہ گنجا پن ضرور آگیا، سرفراز احمد

کراچی: سرفراز احمد نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی قیادت ملنے کے بعد سر کے بال سفید تو نہیں ہوئے البتہ گنجا پن ضرور آگیا ہے۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے بعد رمیز راجہ کو ٹی وی انٹرویو میں کپتان سرفراز احمد نے مزید کئی دلچسپ باتیں کیں۔ انہوں نے کہا کہ اہلیہ کو خوش رکھنا مشکل […]

بہاولپور: کھلاڑیوں نے روایت نہ توڑی، جلسے میں بدنظمی، متعدد زخمی

بہاولپور: کھلاڑیوں نے روایت نہ توڑی، جلسے میں بدنظمی، متعدد زخمی

بہاولپور میں بھی تحریک انصاف کا جلسہ بدنظمی کا شکار ہو گیا، بے قابو کارکن سٹیج کے قریب پہنچنے کی کوشش کرتے رہے اور خاردار تاروں میں الجھ کر زخمی ہو تے رہے، کھلاڑیوں کی مہم جوئی دیکھنے کے قابل ہے۔ بہاولپور:  تحریک انصاف کے جلسے میں شامل کھلاڑی ہمیشہ کی طرح پھر بے قابو […]

سکھر: بجلی کی فراہمی صبح7 بجے سے معطل، شہریوں کو شدید مشکلات

سکھر: بجلی کی فراہمی صبح7 بجے سے معطل، شہریوں کو شدید مشکلات

سکھر شہر کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی فراہمی صبح7 بجے سے معطل ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ سیپکو نے 12گھنٹے بجلی معطل کرنے کا نوٹس دیا تھا۔ 15 گھنٹے سے زائد گزر گئے، لیکن اب تک بجلی بحال نہ ہوسکی ہے۔ سیپکو کی جانب سے گزشتہ روز شہریوں کو […]

ملتان، برصغیر میں نیل کی کاشت اور تجارت کا قدیم ترین مرکز

ملتان، برصغیر میں نیل کی کاشت اور تجارت کا قدیم ترین مرکز

ملتان شہر قدیم ایام میں نیل کی کاشت اور تجارت کا بہت بڑا مرکز تھا‘ تاریخ کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ وادی سندھ میں نیل کی کاشت کا آغاز نامعلوم تاریخ کے عہد میں ہی ہو گیا تھا۔ بعض تاریخی روایات کے مطابق وادی سندھ میں 1300 سے 3300 ق م  میں بھی […]

درد وچھوڑے دا حال سچی کہانی

درد وچھوڑے دا حال سچی کہانی

تحریر: شاہ بانو میر دیارِ غیر میں بسنے والے ہیجانی کیفیت میں زندگی کی تیز ترین کاوش کرتے ہوئے کسی نہ کسی طرح پاکستان سے دور کسی بھی ملک میں اپنی جگہہ بنانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں٬ اور پھر زندگی کی تمام رعنائیاں دیکھتے ہیں حتّٰی کہ عمر بِیت جاتی ہے اور صحتمند جسم […]

تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری جنرل خالد مسعود احتجاجاٍٍ مستعفی

تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری جنرل خالد مسعود احتجاجاٍٍ مستعفی

پشاور (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے سیکریٹری جنرل خالد مسعود نے پشاور میں بارشوں کے دوران خیبر پختونحوا حکومت کی خراب کارکردگی کے باعث احتجاجاٍٍ اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ خالد مسعود نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی مشکل کی […]

بھکر، سابق ایم این اے رشید اکبر نوانی پر نامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ

بھکر، سابق ایم این اے رشید اکبر نوانی پر نامعلوم افراد کا قاتلانہ حملہ

بھکر (یس ڈیسک) بھکر میں مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے رشید اکبر نوانی پر نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کیا، تاہم وہ محفوظ رہے۔پولیس کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے رشید اکبر نوانی پر پیالہ چوک کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔ واقعے میں رشید اکبر […]

کوئٹہ : امتحانی مراکز پر سیکیورٹی وسی سی کیمرے نہ لگ سکے

کوئٹہ : امتحانی مراکز پر سیکیورٹی وسی سی کیمرے نہ لگ سکے

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں سالانہ امتحانات کے موقع پر کئی امتحانی مراکز میں سیکیورٹی اور سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہو گئے ہیں، بلوچستان بورڈ آف انٹر میڈیٹ کے مطابق صوبہ […]

کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کان کنوں سمیت 7 افراد اغوا

کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کان کنوں سمیت 7 افراد اغوا

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے سورینج سے کوئلہ کان سے عملے کے ارکان اور کان کنوں سمیت سات افراد کو اغواء کر لیا گیا۔ چیف مائنز انسپکٹر بلوچستان افتخار احمد کے مطابق اغواء کا واقعہ پاکستان منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کی کان میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے کوئلہ کان سے عملے […]

کوئٹہ: انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ شروع، چار لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائینگے

کوئٹہ: انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ شروع، چار لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائینگے

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو گیا، ورکرز کی سیکورٹی کے لیے پولیس اور ایف سی تعینات ہے۔ شہر بھر میں پولیو مہم کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو گیا ہے جو 26 جنوری تک جاری رہے گا۔انسداد پولیو مہم کے تحت پانچ سال تک […]

وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود

وہ سحر جس سے لرزتا ہے شبستان وجود

تحریر : اختر سردار چودھری جماعة الدعوة کا مختصر تعارف یہ ہے کہ اسلام اور پاکستان سے محبت کرنے والے ایسے افراد جو اسلام و پاکستان کے لیے اپنی جان تک قربان کرنے کے لیے ہر وقت تیار رہنے والوں کی جماعت جسے صلہ میں ذاتی مفادات کی تمنا نہیں ہے ،جو کرسیوں کی سیاست […]