By Web Editor on January 15, 2018 against, appeal, case, courts, decision, filed, Hudaibiya, NAB, Supreme, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: نیب نے حدیبیہ پیپر کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کردی ہے۔ نیب نے حدیبیہ پیپر ملز کیس ناقابلِ سماعت ہونے کے فیصلے کو دوبارہ چیلنج کردیا ہے اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کردی ہے، اس سے قبل سپریم کورٹ نے حدیبیہ کیس کو دوبارہ […]
By Web Editor on November 13, 2017 apologized, asif, case, from, hearing, Hudaibiya, justice, Khosa, Mills, paper, Saeed اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
سپریم کورٹ کےسینئر جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے نیب کی حدیبیہ پیپرز ملز کیس کھولنےکے حوالے سے اپیل کی سماعت سے معذرت کرلی، حدیبیہ کیس کی سماعت کے لئے بننے والا تین رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہےکہ میرے بینچ کے سامنے یہ کیس لگانا رجسٹرار آفس کی غلطی […]
By Web Editor on September 15, 2017 appeal, approves, case, Chairman, Hudaibiya, in, NAB, the, to اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
قومی احتساب بیورو(نیب ) کے چیئرمین نے حدیبیہ کیس میں اپیل دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔پراسیکیوٹر جنرل نیب نے سپریم کورٹ سے کہا کہ ایک ہفتے میں اپیل دائر کرانے کی یقین دہانی کراتا ہوں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے پاناما نظرثانی اپیلوں کی سماعت کے دوران […]
By Web Editor on September 13, 2017 and, brothers, case, family, Hudaibiya, in, involved, Mills, paper, rasheed, Sharif, sheikh, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
سلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ پیپر مل کیس میں شریف برادران اور فیملی ملوث ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حدیبیہ پیپرمل کے کیس میں عوامی مسلم لیگ اکیلی ہے، ہمیں کیس میں پارٹی بنایا گیا ہے، اس […]
By MH Kazmi on August 19, 2017 be, case, Death, For, Hudaibiya, Nawaz, political, prove, rasheed, Sharif, sheikh, to, will اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نیب میں حدیبیہ پیپر ملز کیس کا نوٹس بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حدیبیہ کیس نوازشریف کی سیاسی موت ثابت ہوگا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ حدیبیہ کیس نوازشریف کی سیاسی موت ثابت ہوگا، نوازشریف […]
By MH Kazmi on July 11, 2017 case, Hudaibiya, JIT, Mills, of, paper, recommendation, reopen, the, to اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد: جے آئی ٹی نے حدیبیہ پیپر ملز سمیت نیب اور ایف آئی اے میں شریف فیملی کیخلاف زیرالتوا دیگر کیسز بھی دوبارہ کھولنے کی سفارش کی ہے۔ جے آئی ٹی اضافی شواہد سامنے لائی ہے اور دونوں تحقیقات کے درمیان رابطہ بھی جوڑا ہے۔ ٹیم نے سفارش کی ہے کہ یہ کیس دوبارہ کھولنے […]