By MH Kazmi on February 20, 2021 Baloch, human rights, islamabad, meeting, Minister, protestors, Shirin Mazari اسلام آباد, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق نے دارالحکومت اسلام آباد کے شدید سرد موسم میں لاپتہ افراد کے لواحقین کی طرف سے دیئے گئے دھرنے میں شامل خواتین سے ملاقات کی اور انھیں وزیراعظم کی طرف سے لاپتہ کے جانے کے عمل کے خاتمے کی یقین دہانی کروائی۔ وفاقی وزیر برائے انسانی […]
By MH Kazmi on February 8, 2021 changing, Death, human rights, improving, index, prison, saudi arabia, sentence بین الاقوامی خبریں, ویڈیوز - Videos
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) سعودی عرب میں انسانی حقوق انڈیکس میں بہتری کیلئے نابالغ لڑکوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔ ان تین نابالغ شیعہ لڑکوں کو حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کے الزام میں 2012 میں گرفتارکیا گیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی انسانی حقوق کے کمیشن […]
By MH Kazmi on December 1, 2020 Awareness, CONDOLES, demise, EX-SPEAKER, foreign, human rights, Minister, Ministry, NAZIM HUSSAIN SHAH, organized, rape, released, SAHIBZADA FAROOQ KHAN, sessions, shah mehmood qureshi, SHORT FILM, women اہم ترین
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) صنفی امتیاز پر مبنی تشدد کے خلاف عالمی دن کے موقع پر وزارت انسانی حقوق نے ”ریپ“ پر شارٹ فلم سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جاری کر دی ہے۔وزارت انسانی حقوق نے بڑھتے ہوئے ریپ کیسز اور تشدد کے واقعات کیخلاف 16 روزہ مہم کے سلسلے میں اس فلم کا آغاز […]
By MH Kazmi on October 9, 2020 Asma Jahangir, award, biggest, given, HINA JILANI-2, human rights, sister, STOCK HOME, syster اسلام آباد
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان کی ممتاز ایڈووکیٹ اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم حنا جیلانی کو اسٹاک ہوم میں سال 2020 کے ہیومن رائٹس ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستان میں جمہوریت کی حامی اور شہری و انسانی حقوق کے لیے سرگرم حنا جیلانی نے اسٹاک ہوم میں سال […]
By MH Kazmi on July 16, 2020 Brutality, Committee, expressed, human rights, Indian, kashmir, over, reservations, United States بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکی ایوان نمائندگان نے مقبوضہ جموں وکشمیر اور بھارت میں انسانی حقوق کی صورتحال اور مذہبی آزادیوں پر لگائی جانیوالی قدغن پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوا ن نمائندگان کو کمیٹی کی جانب سے محکمہ خارجہ، غیرملکی آپریشنز اور دیگر پروگراموں سے […]
By MH Kazmi on July 11, 2020 Apologies, BANS, Britain, human rights, imposed, MOOT, saudi arabia, secretly, then, violations اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
اسلام آباد(یس اردو نیوز)برطانیہ کی پہلے سعودی عرب پر پابندیاں پھر ‘خفیہ معذرت’ دی انڈپینڈنٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرنے پر سعودی عرب پر کھلے عام تنقید اور پابندیاں عائد کرنے کے بعد اگلے ہی روز خفیہ طور پر سعودی حکومت کی تعریف کی ہے۔ برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ […]
By F A Farooqi on December 6, 2016 campaign, capital, expose, France, human rights, Indian, kashmir, launched, million-signature, oppression, Paris and, persecution, violations, Worst بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن
پیرس (صاحبزادہ عتیق سے ) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کشمیری راہنما زاہد ہاشمی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم اور انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کیلئے ملین دستخطی مہم کا آغاز کردیا۔ ملین دستخطی مہم میں کامیابی سے کشمیر کا کیس عالمی عدالت انصاف میں دائر کیا […]
By Yes 1 Webmaster on January 31, 2016 congressional leaders, human rights, India, kashmir, pakistan, war, انسانی حقوق, بھارت, جنگ, پاکستان, کانگریسی لیڈ, کشمیر کالم
تحریر: کوثر ناز پانی تیرے چشموں کا تڑپتا ہوا سیماب مرغانِ سحر تیری فضاؤں میں ہیں بیتاب اے وادیِ لالا آج وہ کشمیر ہے محکوم و مجبور و فقیر کل جسے اہلِ نظر کہتے تھے ایرانِ صغیر 1947 سے اہل کشمیر اپنی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں اور اس جنگ کا پس منظر دیکھا […]
By Yes 2 Webmaster on December 9, 2015 human rights, indeed, regret, suffering, the United Nations, the world, افسوس, اقوام متحدہ, انسانی حقوق, درحقیقت, دنیا, مظالم کالم
تحریر: ممتاز حیدر انسانی حقوق کا عالمی دن اقوام متحدہ کے تحت ہر سال دس دسمبر کو دنیا بھر میں منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کی وجہ تمام انسانوں کو مساوات کا پیغام دینا اور ظلم کے خلاف آواز کو بلند کرنا ہے۔افسوس کی بات ہے کہ عالمی دنیا نے انسانی حقوق کے […]
By Yes 2 Webmaster on December 9, 2015 conference, human rights, issue, kashmir, pakistan, silence, violations, انسانی, حقوق, خاموشی, خلاف ورزیوں, مسئلہ, پاکستان, کانفرنس, کشمیر کالم
تحریر : مہر بشارت صدیقی بین الاقوامی این جی او انٹرنیشنل ایجوکیشنل ڈیویلپمنٹ کے زیر اہتمام کشمیر پیس کانفرنس میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت اور پاک بھارت امن مذاکرات میں تیزی لانے کے مطالبے پر مبنی قرار داد اتفاق رائے سے منظور کرلی گئی۔ کانفرنس میں شریک عالمی شہرت یافتہ وکلاء ‘ […]
By Yes 1 Webmaster on December 8, 2015 duties, human rights, Islam., Mohammad Siddiq Madani, Muslim, religious freedom, rights, World, اسلام, انسانی حقوق, حقوق, دنیا, فرائض, مذہبی آزادی کالم
تحریر: مولوی محمد صدیق مدنی۔چمن اسلام انسانی حقوق کا اہم محافظ ہے اور حقوق انسانی کا مفہوم یہ ہے کہ انسان اس دنیا میں تنہا نہیں رہ سکتا، وہ دوسروں کے ساتھ مل جل کر رہنے پر مجبور ہے، اپنی ضروریاتِ زندگی کی تکمیل اور آفات و مصائب کے ازالہ کے سلسلہ میں دوسرے انسانوں […]
By Yes 2 Webmaster on December 3, 2015 belgium, human rights, India, Jammu and Kashmir, organized, Seminars, انسانی حقوق, بلجیم, بھارت, سیمینار, مقبوضہ کشمیر, منعقد تارکین وطن
برسلز: مقبوضہ کشمیراور بھارت میں انسانی حقوق کی گھمبیر صورتحال کے بارے میں ایک سیمینار 9 دسمبر بروز بدھ بلجیم کے دارالحکومت برسلز کے پریس کلب Rue Froissart 95 میں دن ایک بجے سے سہ پہر تین بجے تک منعقد ہوگا۔ سیمینار میں شرکت کے لیے رجسٹریشن کا کام پونے ایک بجے شروع ہوجائے گا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on October 12, 2015 crime, genocide, human rights, Shahzad Hussain Bhatti, United Nations, World, اقوام متحدہ, انسانی حقوق, جرائم, دُنیا, شہزاد حسین بھٹی, نسل کشی کالم
تحریر: شہزاد حسین بھٹی دنیا میں 1944 ء سے قبل “نسل کشی” کی اصطلاح موجود ہی نہیں تھی یہ ایک بہت ہی خاص اصطلاح ہے اور یہ اْن متشدد جرائم کیلئے استعمال ہوتی ہے جن کا مقصد کسی گروپ کے وجود کو ختم کرنا ہوتا ہے۔ جیسا کہ امریکہ میں حقوق سے متعلق مسودہ قانون […]
By Yes 1 Webmaster on July 13, 2015 Birmingham, human rights, legal document, submitted, violations, ارسال, انسانی حقوق, برمنگھم, قانونی دستاویز, پامالیوں تارکین وطن
برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) برما کے اندر روہنگیا کمیونٹی کے قتل عام اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف سٹی کونسل کے 101 کونسلر زکی دستخط کردہ قانونی دستاویز سیکرٹری آف سٹیٹ دولت مشترکہ و خارجہ امور برطانیہ ایم پی فلپ ہیمنڈ کو ارسال۔ کونسلر مریم خان کی کونسل ہائوس کی نما ئندگی […]
By F A Farooqi on May 23, 2015 democracy, essential, human rights, pakistan, Pervez Musharraf, population crisis, Suleman Raan, انسانی حقوق, بحران, ضروری, عوام, مشرف, پاکستان کالم
تحریر : سلیمان راں مشرف آج پھر پاکستان کی ضرورت ہے اور جب پاکستان کو کسی آنے والے برسر اقتدار طبقہ سے کسی انصاف اور بنیادی انسانی حقوق کے تحفظ کی توقع نہ رہے تو عوام ماضی کے اُس مسیحا کی طرف دیکھتے ہیں جس نے کم از کم عوام کو مرنے کا حق تو […]
By Yes 1 Webmaster on January 28, 2015 crime, Ghulam Murtaza Bajwa, human rights, pakistan, police, United Nations, اقوام متحدہ, انسانی حقوق, جرائم, پاکستان, پنجاب پولیس کالم
تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستان کا آئین انسانی حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔اقوام متحدہ کے منشور میں انسانی حقوق کا خیال رکھتے ہوئے اس کے متن میں انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے احترام کا بار بار اعادہ کیا گیا ہے۔ چاٹر کا آغاز ہی اس توثیق سے ہوتا ہے۔ اقوام عالم کے مابین برابری […]
By Yes 1 Webmaster on December 8, 2014 besides, Discipline, equality, human rights, Islam, Protection, اسلام, انتظام, انسانی حقوق, حفاظت, محتاج, مساوات کالم
تحریر۔ محمد صدیق مدنی۔ چمن اسلام انسانی حقوق کے اہم محافظ ہیں اور حقوق انسانی کا مفہو م یہ ہے کہ انسان اس دنیا میں تنہا نہیں رہ سکتا، وہ دوسروں کے ساتھ مل جل کر رہنے پر مجبور ہے، اپنی ضروریاتِ زندگی کی تکمیل اور آفات ومصائب کے ازالہ کے سلسلہ میں دوسرے انسانوں […]