counter easy hit

Human

انسانوں کی تقسیم کے ہولناک نتائج

انسانوں کی تقسیم کے ہولناک نتائج

ہم جس زمین پر پیدا ہوتے ہیں، ایک طویل زندگی گزارتے ہیں اور مرکر اسی زمین میں دفن ہوجاتے ہیں، اس زمین کے بارے میں دنیا کی بھاری اکثریت کچھ نہیں جانتی کہ زمین کیسے وجود میں آئی، کس طرح وجود میں آئی، اس کا حجم کیا ہے، کائنات کی ناقابل تصور لمبائی، چوڑائی میں زمین […]

وہ7 انسانی اسٹرکچر جو خلاءسے بھی نظر آتے ہیں

وہ7 انسانی اسٹرکچر جو خلاءسے بھی نظر آتے ہیں

ہمارا سیارہ ایک بہت بڑی جگہ ہے اور کئی ہزار سال سے انسان اسے بڑے اور شاندار تعمیرات سے بھر رہے ہیں جیسے عظیم الجثہ اہرام، بلند و بالا دیواریں ، گنجان آباد شہر اور بہت کچھ۔ مگر زمین کی سطح سے لگ بھگ 250 میل اوپر واقع انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) سے […]

انسانی سمگلنگ انسانیت کیلئے سنگین خطرہ ہے: جان ابراہم

انسانی سمگلنگ انسانیت کیلئے سنگین خطرہ ہے: جان ابراہم

جان ابراہم نے کہا انسانی سمگلنگ کی بنیادی وجہ غربت، عدم مساوات، تنازعات اور ناخواندگی ہے۔ ممبئی: بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار جان ابراہم نے کہا کہ کسی بھی قسم کی انسانی سمگلنگ انسانیت کیلئے سنگین خطرہ ہے، یہ انسانی حقوق اور وقار کی خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا اس کی بنیادی وجہ غربت، […]

جرمنی میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

جرمنی میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

برلن: جرمنی میں انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن پولیس نے آؤگسبرگ اور وُرسبرگ کے علاقوں میں کارروائی کے دوران انسانی اسمگلنگ کے الزام میں 2 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا، گرفتار پاکستانیوں کی عمر 23 اور 24 برس بتائی جاتی ہے۔ پولیس کےمطابق گرفتار […]

وہ بھی ہماری طرح انسان ہی تھا

وہ بھی ہماری طرح انسان ہی تھا

اسلام سلامتی کا دین ہے، اسلام دنیا میں وہ واحد مذہب ہے جو دیگر ماننے والوں کی حفاظت کا بھی حکم دیتا ہے۔حالت جنگ میں بھی اسلام ہی ہے جس نے اپنے دشمن کے بچوں، بوڑھوں، عورتوں اور نہتے لوگوں کو مارنے سے منع کیا ہے۔اسلام ہی ہے جس نے کہا کہ ’’جس نے کسی […]

گوجرانوالہ میں 360 انسانی اسمگلرز کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹس منسوخ

گوجرانوالہ میں 360 انسانی اسمگلرز کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹس منسوخ

گوجرانوالہ: ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ شہر کے 360 انسانی اسمگلرز کے شناختی کارڈز اور پاسپورٹ منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ گوجرانوالہ میں انسانی اسمگلرز کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے خالد انیس کا کہنا ہے کہ شہر کے 360 انسانی اسمگلرز کے شناختی کارڈز اور […]

تمباکو نوشی سے انسانی صحت کو لاحق خطرات

تمباکو نوشی سے انسانی صحت کو لاحق خطرات

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسداد تمباکو نوشی کا عالمی دن اکتیس مئی کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منانے کا آغاز 1987 ء میں اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کے ممبران کی باضابطہ منظوری سے ہوا۔ اس دن کے منانے کا مقصد تمباکو نوشی سے انسانی صحت کو لاحق خطرات اور اس […]

اسلام آباد ایئرپورٹ سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 پی آئی اے اہلکار گرفتار

اسلام آباد ایئرپورٹ سے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 پی آئی اے اہلکار گرفتار

اسلام آباد: بے نظیر ائیرپورٹ سے پی آئی اے کے 2 ملازمین کو 3 افغان خواتین کو جعلی دستاویزات پر لندن بھجوانے کی کوشش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیا گیا ہے۔  پی آئی اے کے باکمال لوگوں کی لاجواب سروس سے دنیا بھر میں وطن عزیز کی بدنامی کی نئی داستانیں لکھی جارہی ہیں۔ ابھی بیرون ملک جانے […]

سرگودھا، انسانی اسمگلنگ میں ملوث مفرور ملزم گرفتار

سرگودھا، انسانی اسمگلنگ میں ملوث مفرور ملزم گرفتار

سرگودھا میں ایف آئی اے نے چھاپا مار کرانسانی اسمگلنگ میں ملوث مفرور ملزم کو گرفتار کرلیا،ملزم پر اٹلی بھجوانے کا جھانسا دے کرلاکھوں روپے ہتھیانے کا الزام ہے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق انسانی اسمگلنگ میں ملوث ملزم اشرف کو حیدرآباد ٹاؤن سے گرفتار کیا گیا، ملزم پر اٹلی بجھوانے کا جھانسا دے […]

بیس کروڑ افراد کا قبرستان

بیس کروڑ افراد کا قبرستان

بیس کروڑ افراد کا قبرستان! خوف کے کچھ نشانات وقت کے ساتھ شاید مدھم پڑجاتے ہیں لیکن جو بھیانک منظر دھماکے میں دیکھنے والوں کی آنکھوں میں دفن ہو جاتے ہیں۔ اُس کے آثار رہتی دنیا تک فضاء کو خون کے رنگ سے ابر آلود رکھتے ہیں۔ میں ہال نُما کمرے کے اندر داخل ہوا، […]

خصوصی انسان

خصوصی انسان

اوسکر پسٹوریس  جوہانسبرگ میں پیداہوا۔جنوبی افریقہ کایہ شہر دنیا کے خوبصورت ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ پیدائش مقامی اسپتال میں ہوئی۔ڈاکٹرنے طبی معائنہ کے وقت محسوس کیاکہ اوسکرکے گھٹنوں سے لے کر پیروں تک ہڈی نہیں ہے۔فوراً ایکسرے کرایا۔ ڈاکٹرکااندازہ بالکل ٹھیک تھا۔اوسکرکی ٹانگوں کے نچلے حصے میں ہڈیاں پیدائشی طور پر غائب تھیں۔ […]

چودھری نثارصاحب آپ انسان بنیں، بلاول

چودھری نثارصاحب آپ انسان بنیں، بلاول

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چودھری نثارصاحب آپ انسان بنیں،پالیسیوں پرتنقید کی جاتی ہےاسےذاتی نہ لیاجائے، سب کو مل کر دہشتگردی کامقابلہ کرنا ہوگا۔نوابشاہ کے پیپلز میڈیکل اسپتال میں سہون دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگومیں بلاول کا کہنا تھا کہ وزیراعظم بھی اپنی کابینہ کےہمراہ زخمیوں کی عیادت […]

انسانی کھوپڑیاں اور ہڈیاں اگلنے والا خوفناک جزیرہ

انسانی کھوپڑیاں اور ہڈیاں اگلنے والا خوفناک جزیرہ

بحر اوقیانوس کے علاقے میں قائم جزیرے پر رونما ہونے والے خوفناک مناظر دیکھ کر وہاں موجود انسان خوف میں مبتلا ہونے لگے ہیں لندن:  برطانیہ کے ساحل سے پرے بحر اوقیانوس میں واقع ایک جزیرے پر ایسے خوفناک مناظر رونما ہونے لگے ہیں کہ ہر کوئی شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہو گیا […]

کشمیری عوام نے اپنے لہو سے حق خود ارادیت کے لئے تاریخ رقم کی، شہباز شریف

کشمیری عوام نے اپنے لہو سے حق خود ارادیت کے لئے تاریخ رقم کی، شہباز شریف

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام اپنی آزادی اور بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں اور انہوں نے حق خودارادیت کے لئے اپنے لہو سے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے […]

انسان ہے یا پانی کا فوارہ، ایک وقت میں دو لٹر پانی پی جاتا ہے

انسان ہے یا پانی کا فوارہ، ایک وقت میں دو لٹر پانی پی جاتا ہے

رحیم یار خان کے علاقے نواں کوٹ کا رہائشی رئیس غلام محمد محنت مزدوری کرتا ہے۔ وہ لوگوں کو اپنا انوکھا کرتب دکھاکر حیران کردیتا ہے۔ اس نے سب کے سامنے دو لیٹر سے زائد پانی پیالیکن کچھ ہی دیر بعد منہ سے فوارے کی طرح سارا پانی باہر نکال دیا۔غلام محمد کا کہنا ہے […]

دنیا کی سب سے بڑی انسانی ہاتھوں کی زنجیر

دنیا کی سب سے بڑی انسانی ہاتھوں کی زنجیر

بھارتی ریاست بہار میں شراب نوشی کے خلاف دنیا کی 11 ہزار کلومیٹر طویل انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق 11 ہزار 2 سو 92 کلومیٹر پر مشتمل یہ دنیا کی سب سے طویل انسانی ہاتھوں کی زنجیر ہے جو بہار کے تمام 38 اضلاع میں بنائی گئی۔ریاست کے وزیر […]

ہم کب انسان بنیں گے؟

ہم کب انسان بنیں گے؟

غالبؔ تو یہ کہہ کر فارغ ہو گئے کہ ’’آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا‘‘ مگر ہم نے دیکھا کہ اس فلسفیانہ خیال کا عملی اطلاق بھی کئی معاشروں میں رہنے والے ’’آدمیوں‘‘ پر ہوا ہے کہ وہ مکمل نہ سہی ایک خاص حد تک ’’انسان‘‘ ضرور بن گئے ہیں اور یہ کہ ان […]

انسان سے جانور تک

انسان سے جانور تک

چند برس پہلے کی بات ہے سردیوں کے یہی دن تھے اور میں نے سردی سے لطف اٹھانے کے لیے گاؤں سے لاہور آنے سے انکار کر دیا تھا۔ گاؤں میں دن کے وقت دھوپ نکلتی نہیں چمکتی تھی اور گاؤں کی ایک پرانی عادت کے مطابق دھوپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر سامنے […]

طورخم بارڈر پر انسانی اسمگلنگ گروہ کا کارندہ گرفتار

طورخم بارڈر پر انسانی اسمگلنگ گروہ کا کارندہ گرفتار

پاک،افغان سرحد طورخم بارڈر پر انسانی اسمگلنگ گروہ کے خطرناک ملزم کو گرفتار کرلیا ۔افغان شہری 13 جعلی پاکستانی شناختی کارڈ اور 14 اصلی پاکستانی پاسپورٹ کو جسم کے ساتھ چپکا کر لےجارہاتھا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطا بق گرفتار افغان ملزم سے تفتیش کے دوران معلوم ہوا ہے کہ اس گروہ کے 6ملزمان کو پہلے […]

انسانی خون کو غذا بنانے والی چمگادڑیں

انسانی خون کو غذا بنانے والی چمگادڑیں

انسانوں سمیت بیشتر جاندار کئی طرح کی خوراک پر آسانی سے زندگی گزار لیتے ہیں لاہور:  یعنی جو چیز دستیاب ہو اور انہیں مزیدار لگے وہ کھا لیتے ہیں مگر کچھ جاندار ایسے ہوتے ہیں جو مخصوص غذا سے ہٹ ہی نہیں سکتے اور ان میں سے چمگادڑوں کی تین اقسام بھی ہیں جو خون […]

انسانی غفلت ، دھند بھی ٹرین حادثے کی وجہ ہوسکتی ہے،سعد رفیق

انسانی غفلت ، دھند بھی ٹرین حادثے کی وجہ ہوسکتی ہے،سعد رفیق

وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ حادثے سے متعلق کچھ ایسے سوالات ہیں جن کا جواب تحقیقات مکمل ہوئے بغیر نہیں دیا جاسکتا،انسانی غفلت ، دھند بھی حادثے کی ممکنہ وجہ ہوسکتی ہے ۔ واقعے کی تحقیقات کررہے ہیں۔ لودھراں میں ٹرین حادثے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ پولیس زیرحراست افراد […]

ایف آئی اے نے انسانی اسمگلروں ترکی میں پاکستانیوں کو اغوا کرنے والے افراد گرفتار

ایف آئی اے نے انسانی اسمگلروں ترکی میں پاکستانیوں کو اغوا کرنے والے افراد گرفتار

ترکی میں چار افراد کے اغوا میں ملوث دو انسانی اسمگلرز کو گوجرانوالہ سے گرفتارکرلیا گیا۔گرفتار ملزمان افضال اور سہیل سگے بھائی اور گوجرانوالہ کےہی رہائشی ہیں۔ ایف آئی اےذرائع کے مطابق گرفتار ملزم افضال پاکستان سے براستہ ترکی لوگوں کو یونان بھجواتا تھا جبکہ گرفتارملزم سہیل ترکی میں اپنے ساتھیوں کے ذریعے یونان جانے […]

چار پاکستانی نوجوان ترکی میں انسانی اسمگلرز کی قید میں

چار پاکستانی نوجوان ترکی میں انسانی اسمگلرز کی قید میں

گوجرانوالہ کے چار نوجوانوں کے اہل خانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے بچوں کو ترکی میں انسانی اسمگلرز نے قید کرلیا ہےاور بچوں کو چھوڑنے کے فی کس 20 لاکھ روپے مانگے ہیں۔ دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ترکی میں پاکستانی نوجوانوں کا معاملہ ترک حکام کے ساتھ اٹھایا ہے، نوجوانوں کی […]

بھارت میں فضا سے انسانی فضلہ خارج کرنے پر ایئرلائنز کو وارننگ

بھارت میں فضا سے انسانی فضلہ خارج کرنے پر ایئرلائنز کو وارننگ

عدالت نے ایوی ایشن حکام کو حکم دیا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے ہوائی جہاز فضا سے لینڈنگ کے دوران یا ایئرپورٹ کے قریب کسی بھی رہائشی جگہ پر انسانی فضلہ نیچے نہ پھینکیں۔ دہلی  بھارتی عدالت نے ایک درخواست کی سماعت کرتے ہوئے فضا سے انسانی فضلہ خارج کرنے پر ایئرلائنز کو […]

1 3 4 5 6 7 13