counter easy hit

Human

سائینس اور ہم

سائینس اور ہم

تحریر : انیلہ احمد آج ہم جس دور سے گذر رہے ہیں اسیہم خالصتا انسانی مفاد کا دور کہیں تو بے جا نہ ہو گا ماسوائے انکے جنکا ایمان اللہ تعالی پر پختہ ہے جو راتوں کو اٹھ کے عبادت کرتے اور ہمہ وقت ڈرتے ہیں ان لمحوں سے جب وقت کی گرد انکے دامن […]

شاہ بغداد کا خطاب

شاہ بغداد کا خطاب

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی تاریخ انسانی کے سب سے بڑے ولی اللہ کا با رعب خطاب جاری تھا آپ کی پر جلال آواز گونج رہی تھی اہل بغداد کا ہزاروں کا مجمع تصویر حیرت سے ساکت آپ کا خطاب سن رہے تھے کہ اچانک آسمان پر کالے بادل چھا گئے اور پھر طوفانی […]

مختلف ممالک میں خانہ جنگی یا دہشت گردی نے انسانوں کو اپنے گھربار چھوڑنے پر مجبور کر دیا

مختلف ممالک میں خانہ جنگی یا دہشت گردی نے انسانوں کو اپنے گھربار چھوڑنے پر مجبور کر دیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) مختلف ممالک میں خانہ جنگی یا پھر دہشت گردی نے انسانوں کو اپنے گھربار چھوڑ نے پر مجبور کر دیا ہے ، ہزارہا شامی، عراقی، افریقی، افغان اور پاکستانی مہاجرین اور تارکین وطن، جو مختلف یورپی خطوں میں پیدل چلتے، سرحدی باڑیں پھلانگتے، ٹرینوں میں بھرے یا کھلے آسمان تلے […]

سوائن فلو ایک وبائی مرض

سوائن فلو ایک وبائی مرض

تحریر : عقیل خان انسانوں کی طرح جانوروں میں بھی مختلف بیماریاں پائی جاتی ہیں۔ جس طرح انسان میں نزلہ زکام کی بیماری عام ہے اسی طرح جانوروں میں بھی یہ بیماری پائی جاتی ہے۔ ”برڈفلو” کے بارے میں کئی مرتبہ پڑھا اور سنا گیا ہے۔ یہ بیماری پرندوں میں پائی جاتی ہے لیکن آجکل […]

امید سحر کی باتیں

امید سحر کی باتیں

تحریر : نادیہ خالد چوہدری علم انسان کو جہاں اس کے خالق سے آگاہ کرتا ہے , اسے اس کی زندگی کے مقصد سے واقفیت دلاتا ہے وہیں انسان کو مہذب شہری بناتا ہے۔ اور مہذب قومیں ہی اپنے ملک کو آسمان کی بلندیوں پر پہنچاتی ہیں ۔ جہاں تعلیم کا فقدان ہو, جہالت کا […]

سیبیعا : اٹلی میں انسانی اسمگلنگ کے جرم میں گرفتار 3 سپینش باشندوں کے حق میں مظاہرہ

سیبیعا : اٹلی میں انسانی اسمگلنگ کے جرم میں گرفتار 3 سپینش باشندوں کے حق میں مظاہرہ

سیبیعا (زاہد مصطفی اعوان سے) اٹلی میں انسانی اسمگلنگ کے جرم میں گرفتار ہونے والے 3 سپینش باشندوں کے حق میں سیبیعا میں مظاہرہ کیا گیا۔ جس میں ان تینوں کے رشتہ داروں، دوست احباب، اور دیگر فائر بریگیڈ دوستوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے خطاب کے دوران، ان تینوں کی بے گناہی کے نعرے […]

پرکھ

پرکھ

تحریر : شاہ بانو میر کسی عالم دین کی بیگم کا انتقال ہوگیا وہ بہت مصروف انسان تھے . پوری دنیا سے تعزیت کیلئے لوگوں کی آمد نے ان کی تصنیف و تالیف کا کام روک دیا تین دن دنیا بھر سے جنازے میں شامل ہونے والوں کے ساتھ تعزیت وصول کرتے گزر گئے اس […]

ارتقاء فکر و نظر

ارتقاء فکر و نظر

تحریر : محمد آصف ا قبال اللہ تعالیٰ نے دنیا کو انسانوں کے لیے بنایااوراس دنیا کی زندگی کے آغاز ہی میں رہنمائی کے لئے نبیوں کے سلسلے کا آغاز کیا تاکہ مسلسل ہدایت و رہنمائی حاصل ہوتی رہے۔ پھر یہ سلسلہ جاری رہا یہاں تک کہ نبی آخرالزماں حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم مبعوث […]

تعلیمی اداروں سے مذاق

تعلیمی اداروں سے مذاق

تحریر : میاں طاہر سلیم چوہدری ایجوکیشن ہر معاشرے کا اہم جز ہوتا ہے اور اس کی ہی بدولت انسان نے زمین سے چاند تک کا سفر اور پتھر سے ایٹم بم تک رسائی حاصل کی استاد کو ماں باپ سمجھا جاتا ہے اور آج ہم جس مقا م پر کھڑے ہیں ہمارے لیئے لمحہ […]

رومن رینز

رومن رینز

تحریر : ممتاز امیر رانجھا انسانی زندگی رومن رینز کی ریسلنگ کی طرح ہے۔وہ رِنگ میں ایمانداری سے لڑتا ہے لیکن دوسری طرف wweکا مالک ٹرپل ایچ نہایت بے ایمان آدمی کا کردار ادا کرتا ہے۔وہ اپنے سارے بے ایمان ساتھیوں کی مدد سے ہمیشہ رومن رینز کے راستے میں رکاوٹیں حائل کرتا ہے۔وہ لڑتا […]

قیامت خیز زلزلہ

قیامت خیز زلزلہ

تحریر: ملک نذیر اعوان قارئین محترم سچی بات تو یہ ہے۔یہ ہمارے اپنے اعمال کی آزمائش ہے۔ جیسا کہ سرکار دوعالم ۖ کی حدیث مبارکہ ہے۔جس قوم میں زنا عام ہو جائے، نماز،روزہ ترک کر دیں، حلال اور حرام میں تمیز نہ کریں موسیقی کا رواج عام ہو جائے اور انصاف کا دامن چھوڑ دیں۔تو […]

پیر محمد عثمان افضل قادری کا دورہ امریکہ کے موقع پر بروکلین میں عظیم اجتماع سے خطاب

پیر محمد عثمان افضل قادری کا دورہ امریکہ کے موقع پر بروکلین میں عظیم اجتماع سے خطاب

نیویارک (سجاد احمد) رب ذولجلال نے عرش پر ذکر آمد رسول فرمایا ہے اور پھر اس محفل کے چرچے قرآن مجید میں کئے ہیں تاکہ مومنین بھی یہی راہ اختیار کریں۔ رسول اللہ ۖ کی آمد سے کائنات کا مقدر چمک اٹھا اور اہل ایمان کو آپ کے توسل سے رب رحمن ایمان اور قرآن […]

وی آئی پی پروٹوکول اور انسانی جان

وی آئی پی پروٹوکول اور انسانی جان

تحریر: ملک نذیر اعوان خوشاب بدھ کو پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری اور سندھ کے وزیر اعلی قائم علی شاہ صاحب کی سول ہسپتال آمد پرشاہانہ پروٹوکول کے باعث لیاری کی معصوم بسمہ دم توڑ گئی۔ بسمہ خسرہ اور دمہ کی مرض میں مبتلا تھی۔ بسمہ کے والد اسے ہسپتال لے کر جا […]

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد

تحریر: فرخ وسیم بٹ آئرلینڈ (فرخ وسیم بٹ سے) حسن مطلق نے ازل سے اس کائنات کو اس قدر دلکش رعنائیوں اور حسن و جمال کی جلوہ آرائیوں کا مرکز بنایا کہ اس کے جاذب نظر ماھول میں انسان بے اختیار گم ہو جاتا ہے عالم آفاق کے خارجی مظاہر قدم قدم پر دامن کش […]

ای این ٹی فزیشن

ای این ٹی فزیشن

تحریر : شاہد شکیل انسانی جسم میں پائی جانے والی ہزاروں بیماریوں سے عام انسان بے خبر اور لاعلم ہے کیونکہ عام طور پر ہر انسان نزلہ زکام اور بخار میں مبتلا ہونے یا فریکچر کی صورت میں ہی جانتا ہے کہ نزلہ زکام ہوگیا ،بخار میں مبتلا ہے یا کھیل کود اور مختلف حادثات […]

ذات کی گرہیں

ذات کی گرہیں

تحریر: شاز ملک انسان کا شعور جب آگہی کی کمند ڈال کر عرفان کی فصیل پر پہنچتا ہے تو ذات اور وجود میں ہم آہنگی ہونے لگتی ہے تب وجود میں الجھی گرہیں ذات میں چبھنے لگتی ہیں بلکل ایسے جیسے اکثر گلابوں کو چھوتے ہوئے کانٹے چبھ جاتے ہیں۔ بے اختیاری میں ہم ہاتھ […]

مولانا در محمد لہڑی، جھلاوان کی ایک برگزیدہ ہستی

مولانا در محمد لہڑی، جھلاوان کی ایک برگزیدہ ہستی

تحریر : شبیر احمد لہڑی سرزمین بلوچستان جہاں اپنی لازوال تاریخ ،بے مثال روایات اور گراں قدر قدرتی عطیات کی بدولت پوری دنیا میں ایک ممتاز حیثیت رکھتی ہے وہاں اس خطّہ کو ایک مردم خیز دھرتی کے طور پر برگزیدہ ہستیوں ،نامورشخصیتوں اورعظیم انسانوں کوجنم دینے کااعزاز بھی حاصل ہے۔ اس کے بے آب […]

چلو کوئی گل نی

چلو کوئی گل نی

تحریر: سجاد گل میرے نانا حضور فرمایا کرتے تھے کہ انسان کو کوئی بھی پرشانی لاحق ہو تو اسے اپنے آپ سے کہہ دینا چاہئے ٫٫چلو کوئی گل نی، ، یہ جملہ پرشانی کو ختم تو نہیں کر سکتا البتہ پرشانی پر ہونے والے ملال کو کم ضرور کر دیتا ہے، میرے خیال میں نعیم […]

انسانی حقوق کا عالمی منشور

انسانی حقوق کا عالمی منشور

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال حضرت محمد ۖنے خطبہ حجتہ الوداع 632 ء کے موقع پر جو آخری تاریخی خطبہ ارشاد فرمایا تھا ۔ اس کو انسانی حقوق کے حوالے سے مستند ترین ۔قدیم ترین اور سب سے پہلی دستاویز سمجھا جا تا ہے ۔ اس خطبہ کی بنیا دحقوق العباد پر رکھی گئی ہے […]

انسانی حقوق کا عالمی دن

انسانی حقوق کا عالمی دن

تحریر : حفیظ خٹک دنیا میں قائم 200سے زائد ممالک کی رکنیت رکھنے والی عالمی تنظیم اقوام متحدہ ہے اور اس اقوام متحدہ کے زیر اہتمام کئی ایا م کو عالمی سطح پر منایا جاتا ہے۔ ان ایام کو منانے کا مقصداس موضوع کی اہمیت کو عالمی سطح پر توجہ دلاتے ہوئے مثبت اقدامات کی […]

انسان گزیدہ

انسان گزیدہ

تحریر: عفت بھٹی رابعہ کو مجھ سے بڑی شکایات تھیں کہ میں کافی عرصہ ہوا اس سے ملنے نہیں آئی سو آج میں نے تہیہ کیا کہ اس کو سرپرائز دیا جائے۔رابعہ میری بہت اچھی دوست ہے وہ ایک اولڈ ہوم میں اکائوٹنٹ کے فرائض انجام دیتی ہے۔ خیر میں نے رکشہ لیا اور اس […]

دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا

دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا

تحریر: ایاز محمود ایاز اسلام کہتا ہے کہ جس نے ایک انسان کا قتل کیا اس نے گویا ساری انسانیت کا قتل کیا اور اسلام تو بے وجہ کسی جانور کو بهی مارنے سے منع کرتا ہے تو پھر یہ کیسا اسلام ہے جس میں بے گناہ لوگوں کو مار کے خودکش دھماکے میں خود […]

بحالی شعور

بحالی شعور

تحریر: شاز ملک احساسات و جذبات انسان کے دل سے وابستہ ہوتے ہیں ، دماغ اور دل میں یکساں پلنے والے خیالات انسان کے شعور کی نشان دہی کرتے ہیں اوراسکے صاحب شعور ہونے کی دلالت بھی کرتے ہیں ، ہر انسان صاحب شعور اور آزاد پیدا ہوتا ہے لیکن اسکی اخلاقیات کے دائرے کو […]

کرپٹ نظام کا خاتمہ

کرپٹ نظام کا خاتمہ

تحریر: طارق حسین بٹ انسان کا خاصہ ہے کہ وہ سداامید کا دامن تھامے رکھتاہے۔سخت سے سخت صورتِ حا ل بھی اس سے اس کی امیدوں کو نہیں چھین سکتی۔ نا مساعد حالات اور ناقابلِ برداشت گھڑیوں میں زندہ رہنا انسان ہی کا خاصہ ہے اور زندہ رہنے کا یہ حو صلہ اسے امید عطا […]

1 7 8 9 10 11 13