counter easy hit

humanity

انسان نہیں، انسانیت بچائو

انسان نہیں، انسانیت بچائو

تحریر : مسز جمشید خاکوانی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گدھوں کی تعداد پچاس لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے دنیا میں صرف چار ممالک گدھوں کے گوشت کے شوقین ہیںجن کا تعلق افریقہ سے ہے ۔اور غالباً افریقہ کے ممالک میں ہی آدم خور قبائل بھی بستے ہیں جن کے قصے ہم بچپن […]

عید الا ضحی

عید الا ضحی

تحریر: سید علی گیلانی خدا کی ذات انسان سے محبت کرتی ہے، اسر کثرت سے انسانوں کے گناہوں کو معاف کرتی ہے اور اس نے طرح طرح کی نیکیاں اور چیزیں انسانوں کیلئے رکھی ہیں اگر انسان وہ کام کرتا جائے تواس کے تمام گناہ اس کی آخری سانس تک ختم ہو سکتے ہیں انھیں […]

انسانیت کی خدمت ہی سب سے افضل اقدام ہے: مصباح الحق

انسانیت کی خدمت ہی سب سے افضل اقدام ہے: مصباح الحق

لاہور : ٹرسٹ ہوم کے لیے فنڈ ریزنگ تقریب میں پاکستانی کپتان مصباح الحق نے اپنی فیملی سمیت شرکت کی۔ جس میں مقامی کمیونٹی کے علاوہ انڈین اور دیگر کمیونٹی کے افراد بھی شریک تھے۔ مصباح الحق نے شرکاء کے سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ نیٹ پریکٹس کے دوران وسیم اکرم اور وقار […]

آزادی کے مسافر

آزادی کے مسافر

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی بھارت کے شہر گڑ گائوں میں پردیپ سنگھ کا ڈرائنگ روم پر دیپ سنگھ کی آہوں اور سسکیوں سے ماتم کدہ بنا ہوا تھا، وہ جو کبھی جوانی میں طاقت ا اختیار کا آہنی مجسمہ تھا اب ندامت پچھتاوے اور شرمندگی کی وجہ سے زاروقطار رو رہا تھا، ایک طرف […]

اللہ میں صبر کروں گی

اللہ میں صبر کروں گی

تحریر: شاہ بانو میر اقراء بسمہ ربکّ الذی خلق،، پڑھ اپنے ربّ کے نام سے جس نے تجھے پیدا کیا کئیر اینڈ کیور فاؤنڈیشن کی جانب سے حساس موضوعات پر مبنی کتاب اللہ میں صبر کروں گی کیلیۓ کچھ خیالات یہ آفاقی پیغام پہلا انسانیت کو دیا جانے والا سبق تھا کہ شعور کے ساتھ […]

جنرل حمید گل بھی مرحوم ہو گئے

جنرل حمید گل بھی مرحوم ہو گئے

تحریر: نعیم الرحمان شائق موت قدرت کا اٹل فیصلہ ہے۔ موت بر حق ہے۔ چودہ صدیاں قبل دنیا کی سب سے اہم ترین کتاب نے انسانوں کو ان کے خالق کا یہ پیغام سنایاکہ ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے۔ کئی لوگ روزانہ مر جاتے ہیں لیکن کچھ لوگ مر کر بھی امر […]

دہشت گردی عالم اسلام ہی نہیں پوری انسانیت کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے، طاہرالقادری

دہشت گردی عالم اسلام ہی نہیں پوری انسانیت کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے، طاہرالقادری

پیرس : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے ورکرز کنونشن سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی عالم اسلام ہی نہیں پوری انسانیت کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے، دہشت گرد گروپ طاقت کے حصول اور مالی مفادات کی خاطر اسلام کو بدنام کر رہے ہیں۔ انہوں نے داعش ،القائدہ اور تحریک طالبان […]

انسانیت کا عالمی دن

انسانیت کا عالمی دن

تحریر: اختر سردار چودھری، کسووال انسان کا لفظ عربی سے اردو میں آیا ہے یہ انس سے ماخود ہے انس کا مطلب محبت لیا جاتا ہے، اسی طرح انس سے ناس، الناس یعنی نوع انسانی جیسے الفاظ بھی ہیں۔ انسان دوستی کا مطلب ہم دوسرے انسانوں کے لیے وہی سب چاہیں جو اپنے لیے چاہتے […]

خیر کا پیغام

خیر کا پیغام

تحریر: امتیاز علی شاکر تخلیق کائنات کے ساتھ ہی خیروشر کی جنگ نے سر اُٹھا لیا جو آج تک جاری ہے۔ اُولیا اللہ ہمیشہ سے خیر کی نمائندگی کرتے آرہے ہیں اور قیامت تک کرتے رہیں گے۔ حق وسچ کے حصول اور اشاعت کیلئے ہرقسم کے دبائو کو کسی خاطر میں نہ لانا اللہ والوں […]

پاکستانی ہونا فخر کی بات ہے

پاکستانی ہونا فخر کی بات ہے

تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا پاکستان کا ہر شخص خواہ وہ امیر آدمی ہو یا غریب، پڑھا لکھا ہو یا ان پڑھ، بے روز گار ہو یا ملازم پیشہ، تاجر ہو یا وکیل، مریض ہو یا معالج، استاد ہو یا سٹوڈنٹس، حتیٰ کی زندگی کا کوئی ایسا شعبہ نہیں جس سے منسلک پاکستانی لوگ […]

پاک فوج، سیلاب اور فلاح انسانیت

پاک فوج، سیلاب اور فلاح انسانیت

تحریر: محمد عتیق الرحمن، فیصل آباد سیلاب ایک قدرتی آفت ہے اور اس کا اختیار کسی انسان کے ہاتھ میں نہیں ،یہ سب اللہ وحدہ لاشریک کا نظام ہے کہ وہ کہیں ہرروز دن میں کئی بار بارش برسا دے اور کہیں بارش کا قطرہ تک نہ برسائے۔ان سب کے باوجود اسلام ہمیں حفاظتی اقدامات […]

سکون

سکون

تحریر: شاہد شکیل دنیا کی ہر قوم کا بھلے اپنے اطوار،کلچر ز ،مذاہب،خطے،رہائش ، سٹیٹس اور سٹینڈرڈ کو مد نظر رکھ کر زندگی گزارنے کا الگ الگ طریقہ ہو لیکن سب انسانوں میں کامن بات یہ ہے کہ انہیں چوبیس گھنٹوں میں کم از کم پانچ سے سات گھنٹے سکون چاہئے اور سکون ہر انسان […]

انسانیت کے نام خالق کائنات کے پیغامات کا نام دین اسلام ہے، محمد عثمان افضل قادری

انسانیت کے نام خالق کائنات کے پیغامات کا نام دین اسلام ہے، محمد عثمان افضل قادری

بریڈ فورڈ : انسانیت کے نام خالق کائنات کے پیغامات کا نام دین اسلام ہے۔ یہ ایسا خوبصورت دین ہے جو آفاقی و فطری بھی ہے اور جامع واکمل بھی۔ عقائد و عبادات، اخلاقیات و معاملات، تجارت وسیاست، حقوق وفرائض، روحانیت و جسمانیت، دنیا وآخرت، قبر وحشر سمیت ہر موضوع پر رہنمائی کرنا دین اسلام […]

برما سمیت دنیا میں انسانوں کا قتل قابل مذمت ہے۔ جوزفین کرسٹینا

برما سمیت دنیا میں انسانوں کا قتل قابل مذمت ہے۔ جوزفین کرسٹینا

بارسلونا (کامران جاوید) مسلم لیگ ق خواتین ونگ سپین کی صدر اور بین المذاہب ہم آہنگی میں گولڈل میڈل حاصل کرنیوالی سیاسی وسماجی وویمن ورکر جوزفین کرسٹینانے کہا ہے کہ برماکے بیگناہ مسلمانوں کا جس طرح قتل عام کیا جا رہا ہے وہ قابل مذمت ہے ہم دنیا میں ہونیوالی قتل غارت کی مذمت کرتے […]

یہ سروے غلط ہے یا امریکی انسانیت کے دشمن اور اصل دہشت گرد ہیں….؟؟

یہ سروے غلط ہے یا امریکی انسانیت کے دشمن اور اصل دہشت گرد ہیں….؟؟

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم اَب کیا اِس امریکی پیوریسرچ سروے کے بعد دنیاکے امن پسندلوگوں کو یہ یقین نہیںکرلیناچاہئے کہ امریکااور اِس کے عوام ہی ہرلحاظ سے اصل دہشت گردہیں جنہوں نے اپنی بقاءکے خاطر ساری دنیا(بالخصوص مسلم ممالک )کے امن پسندلوگوں پر دہشت گردی کا لیبل چسپاں کررکھاہے۔ اَب جنہیں مارنے کے […]

اسماعیلی برادری کو ٹارگٹ کرنے والے ملک اور انسانیت دشمن ہیں: معین الدین حیدر

اسماعیلی برادری کو ٹارگٹ کرنے والے ملک اور انسانیت دشمن ہیں: معین الدین حیدر

کراچی : معین الدین حیدر نے کہا کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان میں کمی آنے کے بعد اسماعیلی برادری کے ساتھ ہونے والی دہشت گردی دشمن کی کارستانی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امن اور کشمیر میں مداخلت کی بندش کیلئے پاکستانی اقدامات کا جواب اگر ہندوستان […]

پیر سید فدا حسین شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ ایک مرد درویش

پیر سید فدا حسین شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ ایک مرد درویش

تحریر: محمد صدیق اللہ تعالی نے مخلوق کی ہدایت کے لیے کم و بیش ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام اس دار فانی میں بھیجے۔ ان انبیاء کرام علیہم السلام نے کفر و شرک کے اندھیروں میں بھٹکتی ہوئی انسانیت کو نور ایمان کی روشنی میںلا کھڑا کیا۔ سرکار دوجہاں سرورکون و مکاں صلی اللہ […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 11

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 11

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نرم گداز قالین پر بیٹھا مرمریں ستون سے ٹیک لگائے میں خو شگوار حیرت سے پوری دنیا سے آئے ہوئے عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ رہا تھا۔ میرے رگ و پے میں نشے اور سرور کی لہریں دوڑ […]

پھانسی کی سزا پر یہ شور شرابا کیوں برپا ہے؟

پھانسی کی سزا پر یہ شور شرابا کیوں برپا ہے؟

تحریر : ابنِ نیاز قران پاک کی سورة البقرة کی آیت ١٧٨ کا ترجمہ ہے:۔ “مومنو! تم کو مقتولوں کے بارے میں قصاص (یعنی خون کے بدلے خون) کا حکم دیا جاتا ہے (اس طرح پر کہ) آزاد کے بدلے آزاد (ماراجائے) اور غلام کے بدلے غلام اور عورت کے بدلے عورت۔ اور اگر قاتل […]

سانحہ بلدیہ ٹائون غیر مذہبی دہشت گردی

سانحہ بلدیہ ٹائون غیر مذہبی دہشت گردی

تحریر: ساجد حسین شاہ زندگی کی چہل پہل انسانیت کے دم سے ہے اگر انسانیت کی ہی تفریق کر دی جائے تو زندگی کی یہ تما م رونقیں مدہم پڑ جائیں اور شہر کے شہر جنگلوں کی عکاسی کر تے دکھائی دیں گے انسان کے اندر کا چھپا حیوان جب منظر عام پر آتا ہے […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 9

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 9

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی روزِ اول سے کائنات کا ذرہ ذرہ چپہ چپہ جاندار۔ بے جان، خالقِ ارض و سما کی ہر تخلیق عشقِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں گرفتار ہے۔ اِس کی وجہ یہ ہے کہ خالقِ کائنات خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عشق میں مبتلا ہیں۔یہی […]

عقیدہ ختم نبوت کی تفہیم قرآن و سنت کی روشنی میں

عقیدہ ختم نبوت کی تفہیم قرآن و سنت کی روشنی میں

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری مسلمان کا عقیدہ اللہ تعالیٰ اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت پر ایمان و یقین سے شروع ہوتاچونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات عالی صفات پر ہی اللہ رب العزت نے انبیاء ورسل کے سلسلہ کو مکمل فرمایا۔محمد رسول اللہ صلی اللہ […]

فرشتوں سے بہتر

فرشتوں سے بہتر

تحریر : ایم سرور صدیقی شاید اب سوچنا محال، بات کرنا مشکل اور سمجھانا یقینا اس سے بھی مشکل مرحلہ ہے، قحط الرجال ہے، یا اخلاقی اقدار کے امین خال خال رہ گئے ہیں کیا زمانہ آگیاہے جو سچے ،کھرے اور بے غرض ہیں ان کی کوئی سننے کو تیارنہیں ،بات ماننے پر آمادہ نہیں […]

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو

تحریر : الیاس محمد حسین آج ہماری دنیا میں سوچنے والے کم، اور غورو فکر کرنے والے اس سے بھی کم بلکہ خال خال رہ گئے ہیں حالانکہ مومن کیلئے انتہائی ضروری ہے جو سوچتا نہیں حال مست مال مست کی طرح ہے اپنی ذات کے خول میں بند دوسروں کے بارے سوچنا،ان کے دکھ […]