مطلق ذلت
Absolute humiliation CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38
Absolute humiliation CLICK HERE TO WATCH VIDEO Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کی رہائشی 35 سالہ تسلیمہ رؤف کہتی ہیں کہ انھوں نے اپنے مکان کی بالائی منزل پر ایک شخص کا سایہ دیکھا۔انھوں نے کہا کہ جب تک وہ کچھ کرتیں اس شخص نے ان پر حملہ کر دیا۔ جب انھوں نے مدد کے لیے چیخنے کی کوشش […]
تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر ہندوستان کی سابقہ وزیر اعظم آنجہانی اندرا گاندھی نے ایک مرتبہ اپنی قوم سے خطاب کے دوران کہا تھا کہ پاکستانی قوم کو کسی بھی میدان میں شکست دینا انتہائی مشکل ہے ۔ اگر اس قوم کو شکست دینا چاہتے ہو تو اس کی ثقافت کو ختم کر دو […]
ناٹنگھم : ٹرینٹ برج ٹیسٹ میں آسٹریلیا رسوائی کی گہری کھائی کے دہانے پر پہنچ گیا، انگلینڈ کو میچ اور ایشز سیریز میں فتح کے لیے تیسرے روز مزید تین وکٹیں درکار ہوں گی، گذشتہ روز 113کا آغاز ملنے کے باوجود دوسری اننگز میں کینگروز نے241رنز پر7وکٹیں گنوا دیں، 90رنز کا خسارہ باقی ہے، بین […]
لاہور : ورلڈ ہاکی لیگ میں قومی ٹیم کی ذلت آمیز شکستوں کے بعد شہناز شیخ چیف کوچ کے عہدے سے علیحدہ ہوگئے،ماضی کے سپر اسٹارکے مطابق انھوں نے فیصلے سے فیڈریشن کو آگاہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم میں منعقدہ ورلڈ ہاکی لیگ میں گرین شرٹس کی پے در پے ناکامیوں نے […]
تحریر : عتیق الرحمن معاشرے کی ترقی کے پیچھے نسل نو کا اہم کردار پنہاں ہوتاہے نوجوان نسل کی درست نہج پر تعلیم و تربیت ضروری ہوتی ہے ۔اس فریضہ میں معمولی سی کوتاہی و کاہلی صدیوں تک تاریک و بد نتائج کا اثر چھوڑجاتی ہے۔طلبہ ایک ایسی نازک کلی کی مانند ہوتے ہیں جسے […]
تحریر: علی عمران شاہین سپرپاورز کا قبرستان کہلانے والے افغانستان کے صدر اشرف غنی نے 22 مارچ کو دورۂ امریکہ کا سفر شروع ہی کرنا تھا کہ پرواز سے پہلے فریاد کر اٹھے۔ یہ موسم گرما بہت سخت ہوگا۔ ہمارے خلاف لڑنے والے بڑی تیاری میں ہیں۔ ابھی تو موسم سرما مشکل سے گزراتھا۔اس روز […]
تحریر : ایم۔ پی۔ خان کیا زبردست اور کمال کی قوم ہیں ہم پاکستانی بھی۔۔ہماری زندگی کے کئی پہلو اورکئی رنگ ہیں، ہرپہلوقابلِ ذکر اورہررنگ قابلِ دید ہے۔اگر پہلوبدلنے میں ہم بے مثال ہیں توپہلوتہی کرنے میں ہماراجواب نہیں۔۔۔۔اوررنگ ایسے کہ بدلنے پر آئیں توگرگٹ اورلینے میں خربوزے سے کم نہیں۔ایک مدت سے سوشل میڈیاپرہماری […]
برسبن (یس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر معین خان ای کے 608 کے ذریعے کراچی پہنچے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معین خان کا چیف سلیکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا امکان ہے جبکہ دوسری جانب معین خان کے خلاف جوئے کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی […]