By MH Kazmi on March 1, 2017 arrested, from, hundred, Operation, people, Punjab, RADD UL FASAAD, suspect اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, دوسرے شہروں سے, سٹی نیوز, سیالکوٹ, لاہور, مقامی خبریں, ملتان, پنجاب, کرائم, گجرات
آپریشن ردالفساد کے تحت ملک کے مختلف شہروں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کا سرچ آپریشن جاری ہے،اس دوران 100سے زائد مشتبہ افراد کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے ۔کراچی سے گرفتار 8افغان باشندوں کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، پشاور میں کرایہ داری کے کوائف مکمل نہ ہونے […]
By MH Kazmi on February 26, 2017 By, Daily, gives, hundred, Me, My, NADEM AHMED, rupees, SPENT, three, to, wife اچھی بات, خبریں, دلچسپ اور عجیب, کالم
اگر آپ بھی میری طرح تنخواہ دار طبقے سے تعلق رکھتے ہیں تو یہ تحریر آپ کو ضرور پڑھنی چاہیئے۔ دفتر میں لنچ کا وقفہ تھا اور ہم سب لوگ کھانے کی میز کے گِرد جمع تھے۔ ایسے میں فہیم میاں نے پوچھا، ’’علیم صاحب! آج آپ کو گھر سے کتنا جیب خرچ ملا ہے؟‘‘ […]
By MH Kazmi on February 7, 2017 A, Chinese, family, five, group, hundred, in, internet, of, on, people, photo, the, Viral اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
ژی جیانگ کے پہاڑی علاقے میں ایک خاندان کے پانچ سو افراد کو ایک جگہ جمع کیا گیا ، تصویر لینے کیلئے ڈرون کمیرے کی مدد لی گئی ژی جیانگ: چین میں ایک ہی خاندان کے پانچ سو افراد کا گروپ فوٹو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگیا ۔ صوبہ ژی جیانگ کے پہاڑی علاقے میں ڈرون […]
By MH Kazmi on January 26, 2017 50266, at, closed, exchange, hundred, index, pakistan, stock, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
ریاض اینڈی…پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا آج تاریخی دن تھاجب ہنڈرڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 50 ہزار سے اوپر بند ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس میں پانچ سو پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جبکہ ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح 50266 پر بند ہوا، حصص بازار میں 45 کروڑ شیئرز کا لین […]
By MH Kazmi on January 24, 2017 crossed, exchange, fifty, hundred, indexes, Level, of, pakistan, stock, the, thousand اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 50 ہزار کی سطح عبور کرگیا جبکہ مارکیٹ میں خریدوفروخت کے لئے پیش کئے گئے شیئرز کی مالیت 10 ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئی۔ پاکستان میں عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے، اس روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 19916پر تھا جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 4889 […]
By MH Kazmi on January 23, 2017 465, exchange, hundred, in, increase, index, pakistan, point, stock, the اہم ترین, خبریں, کاروبار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس 50 ہزار کی جانب پیش رفت جاری ہے، کاروبار کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 49 ہزار 830کی سطح پر پہنچ گیا ۔ 50 ہزار میں صرف 170 پوائنٹس باقی رہ گئے ۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان […]
By MH Kazmi on January 19, 2017 allowed, Arab, bustard, By, days, echo, For, gas, houbara, hundred, hunting, Nawaz, of, on, princes, raza, senate, shortages, ten, to, today اہم ترین, خبریں, کالم
سینیٹ میں کا اجلاس مجوعی طور سوا تےن گھنٹے تک جاری رہا بدھ کو اجلاس 2منٹ کی تاخےر سے شروع ہوا سےنےٹ کے اجلاس کی صدارت کی جب کہ بقےہ کارروائی کی صدارت ڈپٹی چےئرمےن مولانا عبد الغفور حےدری نے کی سےنےٹ کا اجلاس شروع ہو تو اےوان مےں 20ارکاں موجود تھے جب کہ اجلاس […]
By MH Kazmi on January 17, 2017 After, AMERICAN, circus, end, fifty, hundred, one, years اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
امریکا کا سب سے مقبول سرکس جسے ’دا گریٹسٹ شو آن ارتھ‘ کے نام سے جانا جاتا تھا تقریباً ڈیڑھ سو سال بعد ختم ہونے جارہا ہے۔ ٹکٹ کی فروخت میں کمی اور اخراجات میں اضافے کی وجہ سے رنگلنگ برادرز اور برنم اینڈ بیلی کی زیرنگرانی چلنے والا سرکس 146 سال بعد بند کیا […]
By MH Kazmi on January 13, 2017 Al, Bangladesh, became, Double, For, hassan, hundred, made, scorer, Shakib, the, top اہم ترین, خبریں, کھیل
ولنگٹن: شکیب الحسن نے ولنگٹن ٹیسٹ میں ڈبل سنچری اسکور کی اور بنگلہ دیش کے ٹاپ اسکورر بن گئے۔ شکیب الحسن نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں انجام دیا۔ لیفٹ ہینڈ بیٹسمین نے217 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 31 چوکے شامل ہیں۔ اس سے قبل تمیم اقبال بنگلہ دیش کے […]
By MH Kazmi on January 11, 2017 better, children, country, hundred, PM, serve, than, the, times, today's, Us, will اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ بچے ملک کا مستقبل اور معمار ہیں جب کہ آج کے بچے ہم سے 100 گنا زیادہ ملک کی خدمت کریں گے۔ اسلام آباد میں اسکولوں کو نئی بسیں دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ بچے من کے سچے اور معصوم […]
By MH Kazmi on January 6, 2017 bought, dollars, fish, hundred, japan, restaurant, six, thirty, thousand, tuna اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
جاپانیوں کا من بھاتا کھانا ٹیونا مچھلی۔ اس برس کی پہلی نیلامی میں ایک ریسٹورنٹ نے چھ لاکھ چھتیس ہزار ڈالر کی ٹیونا مچھلی خرید لی۔ ٹوکیو: کیومورا کارپ ریسٹورنٹ چین کے مالک کیوشی کیمورا نے چھ لاکھ چودہ ہزار ڈالر میں دو سو بارہ کلو گرام ٹیونا خریدی۔ وہ گزشتہ چھ سال سے کامیاب […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 hundred, old, one, project, thirty-two, year اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
لاہور : ایک سو بتیس سال پرانا منصوبہ آج بھی شہریوں کو پانی فراہم کررہا ہے۔ باہرسے دیکھنے پرتو سرخ اینٹوں کی سادہ سی عمارت ہے لیکن اس کے اندر پانی کی سپلائی کا منفرد منصوبہ سمویا ہوا ہے ۔بارہ فٹ اونچے پانچ سو بارہ ستونوں پر چار بڑے ٹینک ہیں ٹیوب ویلوں کی مدد […]
By MH Kazmi on December 24, 2016 A, girls, henna, hundred, India, Nine, of, putting, record, set اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب
بھارت میں900لڑکیوں نے عالمی ریکارڈ قائم کرنے کے لئے بیک وقت بڑی تعداد میں جمع ہوکر خوب مہندی لگوائی۔ مہندی لگانے کا شوق عموما ًہر لڑکی کو ہی ہوتا ہے تاہم بھارت میں سینکڑوں خواتین نے اپنے اس شوق کو پورا کرنے کا وکھرا انداز اپنایا اور عالمی ریکار ڈ قائم کرنے کے لئے بڑی […]
By MH Kazmi on December 12, 2016 Eid, five, halwa, heavy, hundred, in, measures, Milad un-Nabi, multan, paulgran, PBUH, preparing, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں
500من وزنی دیگ میں 100 من حلوہ پکانے کا بھی اہتمام کیا گیا جس کے لئے 400 کلو سوجی، 500 کلو چینی، 300 کلو میوہ جات اور 200 کلو دیسی گھی کا استعمال کیا گیا ملتان (یس نیوز) ملتان میں عید میلادالنبی ﷺ کی خوشی کے موقع پر عاشقان رسول ﷺ نے 100 من حلوے […]
By MH Kazmi on November 8, 2016 5, continues, fog, hundred, in, limit, meters, multan اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, ملتان, موسم
ملتان میں دھند کا سلسلہ جاری ہے ،حد نظر ایک سو میٹر سے 5 سو میٹر تک ہے جس کی وجہ سے معمولات زندگی متاثر ہو رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان اور گرد و نواح میں دھند کی وجہ سے حد نظر 100 میٹر سے 500 میٹر تک ہے جبکہ ہوا میں نمی […]
By MH Kazmi on November 3, 2016 boom, highest, History, hundred, in, index, Level, market, pakistan, reached, stock, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کاروبار, کراچی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری ہے اور ہنڈریڈ انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 42 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا ہے۔ جمعرات کو کاروبار کا آغاز ہوا تو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس 41 ہزار 742 پر موجود تھا، ایک وقت میں اس میں گراوٹ دیکھی گئی اور انڈیکس […]
By MH Kazmi on October 17, 2016 akhtar, and, first, hundred, match, Nineteen, ninety-six, Shoaib, the, was اسلام آباد, اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, کھیل
پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کہتے ہیں کہ انیس سو چھیانوے میں میچ فکسنگ عروج پر تھی ، ڈریسنگ روم کا ماحول بہت خراب تھا ، جاوید میانداد اور شاہد آفریدی کا معاملہ عدالت میں جاتا تو گڑےمردے اکھڑ جاتے۔ راولپنڈی ایکسپریس نے کسی کا نام نہیں لیا لیکن اشاروں کنایوں میں بہت […]
By MH Kazmi on September 14, 2016 After, butt, For, hundred, is, percent, Performance, ready, Salman, selection خبریں, کھیل
ملتان(یس نیوز ڈیسک ) سلمان بٹ قومی ٹیم میں واپسی کیلیے پر امید ہیں، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ کم بیک کے بعدہر ٹورنامنٹ میں عمدہ پرفارم کیا،کھلاڑی کاکام فٹنس اور فارم برقراررکھنا ہے، ضرورت پڑنے پر موقع دینے کا فیصلہ سلیکٹرز کرینگے، ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی کمی پوری کرنے کیلیے زیادہ سے […]