counter easy hit

hunting

خلیجی رہنماؤں کی تلور کے شکار کیلئے نجی دورے پر پاکستان آمد متوقع

خلیجی رہنماؤں کی تلور کے شکار کیلئے نجی دورے پر پاکستان آمد متوقع

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ اور ابوظہبی کے ولی عہد محمد بن زاید النیہان آئندہ کچھ دنوں میں نجی دورے پر پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سفارتی ذرائع نے بتایا کہ دونوں خلیجی رہنما بلوچستان میں تلور کے شکار کے لیے […]

مارخور کی ٹرافی ہنٹنگ نے علاقے کی قسمت بدل دی، مگر کیسے ؟ آپ بھی جانیے

مارخور کی ٹرافی ہنٹنگ نے علاقے کی قسمت بدل دی، مگر کیسے ؟ آپ بھی جانیے

لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان کے قومی جانور مارخور کو مارنے کے لیے شروع کئے جانے والے ٹرافی ہنٹنگ پروگرام سے اس جنگلی جانور کی نسل میں اضافہ ہوا ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ صرف مخصوص سیزن میں محدود لائسنس دئیے جاتے ہیں اور ہر کسی کو اس کے شکار کی اجازت نہیں دی جاتی۔ مارخور […]

لیچی کھانے سے بچے’’چمکی بخار‘‘کا شکار،100ہلاک

لیچی کھانے سے بچے’’چمکی بخار‘‘کا شکار،100ہلاک

لیچی کھاتے ہی بچے تیزی سے مرنے لگے،دیکھتے ہی دیکھتے تعداد 100تک پہنچ گئی،یہ افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست بہار میں پیش آیا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار میں مبینہ طور پر لیچی کھانے سے بچے ذہنی بیماری کا شکار ہونے کے بعد موت کے منہ میں جارہے ہیں اور مقامی طور پر اس بیماری کو ‘ چمکی بخار ‘ کہا جارہا ہے۔ابتدا […]

فیصل واوڈا کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کا شکار ہوگیا

فیصل واوڈا کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کا شکار ہوگیا

مہمند: مہمند ڈیم کی افتتاحی تقریب سے واپسی پر فیصل واوڈا کا ہیلی کاپٹر خراب موسم کا شکار ہوگیا. آج وزیراعظم نے مہمند ڈیم کا سنگ بنیاد رکھا، تقریب میں آرمی چیف اور سابق چیف جسٹس آف پاکستان بھی شریک ہوئے، تقریب سے واپسی پر موسم کی خرابی کے باعث ایک ہیلی کاپٹر اپنا توازن کھو […]

حکومت نے پاکستان کے سب سے رومانٹک پرندے کے شکار پرعائد پابندی ختم کردی

حکومت نے پاکستان کے سب سے رومانٹک پرندے کے شکار پرعائد پابندی ختم کردی

پشاور (ویب ڈیسک) حکومت خیبرپختونخوا نے کونج کے شکار پرعائد پابندی ختم کردی، محکمہ وائلڈ لائف خیبرپختونخوا نے کونج کے شکار پر طویل عرصے سے عائد پابندی اٹھالی تاہم شکاریوں کو شوٹنگ لائسنس سمیت تمام قانونی تقاضے پورے کرنے ہوں گے، پشاور حکومت کی جانب سے اس فیصلے پر لوگوں کا ملا جلا ردعمل ہے […]

نابالغ بچوں کا شکار

نابالغ بچوں کا شکار

برلن: جرمنی کے دارلحکومت برلن میں پولیس نے بچوں سے جسم فروشی کرانے والے ایک منظم گروہ کو قانون کے شکنجے میں جکڑ لیا ہے ۔ اس گروہ کے 4 ارکان پولیس کے ہتھے چڑھ چکے ہیں اور ان میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو اپنے بچوں سے جسم فروشی کرواتے رہے ہیں۔ برلن […]

خیبرپختونخوا حکومت کی بے بسی یا کچھ اور۔۔۔۔ مارخور کے شکار کیلئے لائسنس کتنے کروڑ روپے میں فروخت کر دیے گئے؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

خیبرپختونخوا حکومت کی بے بسی یا کچھ اور۔۔۔۔ مارخور کے شکار کیلئے لائسنس کتنے کروڑ روپے میں فروخت کر دیے گئے؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا میں نایاب جانور مارخور کے شکار کے لیے تین لائسنس تین کروڑ روپے میں فروخت کردیے گئےہیں ۔ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں نایاب جانور مارخور کے شکار کے لیے حکومت کی جانب سے باقاعدہ اجازت نامہ جاری کیا جاتا ہے اور مارخود کے شکار کے لیے لائسنس جاری کیے جاتے ہیں۔ […]

مچھلی پکڑتے پکڑتے کیا لڑکی کیا کیا کربیٹھی، دیکھ کر ہنسی نہیں روک پائیں گے

مچھلی پکڑتے پکڑتے کیا لڑکی کیا کیا کربیٹھی، دیکھ کر ہنسی نہیں روک پائیں گے

She is hunting fish – watch video CLICK HERE TO WATCH VIDEO I laughed too. It was funny that the guys hand was in a peculiar place. Then he realized where it was and took it out.           Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60

شکار پور:شوہر کے ہاتھوں بیوی سمیت 2 افراد کا قتل

شکار پور:شوہر کے ہاتھوں بیوی سمیت 2 افراد کا قتل

شکارپور میں غیرت کے نام پر شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی سمیت دو افراد کو جاں بحق کرکے فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نواحی گاؤں محمد یوسف لولائی میں ملزم غلام سرور نے غیرت کےنام پراپنی بیوی نسیما ں خاتون اوربشیر نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ ملزم غلام سرور نے10 روزپہلے ہی […]

کالا ہرن شکار کیس؛ کیا سلمان خان سیف کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں؟

کالا ہرن شکار کیس؛ کیا سلمان خان سیف کو بچانے کی کوشش کررہے ہیں؟

ممبئی: بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے چاہنے والوں کا کہنا ہے کہ سلو میاں کسی اور کے گناہوں کی سزا اپنے سر پر لے رہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے سلمان خان کو جودھ پور کی عدالت کی جانب سے کالے ہرن کے شکار کے 19 سال پرانے کیس میں 5 سال قید کی سزا […]

سلمان خان کو کالے ہرن شکار کیس میں 5 سال قید کی سزا

سلمان خان کو کالے ہرن شکار کیس میں 5 سال قید کی سزا

جودھ پور: بھارتی ریاست راجستھان کی عدالت نے سلمان خان کو کالے ہرن شکار کیس میں 5 سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان پر الزام تھا کہ انہوں نے 19 سال قبل 1998 میں راجستھان کے شہر جودھ پور میں فلم’’ہم ساتھ ساتھ ہیں‘‘کی شوٹنگ کے […]

سینیٹ کمیٹی کا عربوں کو شکار کی اجازت پر اظہار تشویش

سینیٹ کمیٹی کا عربوں کو شکار کی اجازت پر اظہار تشویش

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور نے ملک میں عربوں کو تلور کے شکار کی اجازت دینے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان ادارہ پارلیمانی خدمات اسلام آباد میں چیئرپرسن سینیٹر نزہت صادق کی زیر صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کا اجلاس ہوا۔ سینیٹر فرحت اللہ بابر نے سعودی عرب میں […]

ملک بھر میں مختلف اسپیشیز کی ٹرافی ہنٹنگ کیلیے کوٹا جاری

ملک بھر میں مختلف اسپیشیز کی ٹرافی ہنٹنگ کیلیے کوٹا جاری

کراچی: وفاقی وزارت برائے موسمیاتی تبدیلی نے رواں سال سندھ سمیت ملک بھر میں مختلف اسپیشیز کی ٹرافی ہنٹگ کے لیے کوٹا جاری کردیا۔ تمام صوبوں میں وفاقی حکومت کی جانب سے ٹرافی ہنٹنگ کیلیے جانوروں کا مخصوص کوٹا فراہم کیا جاتا ہے، ٹرافی ہنٹنگ میں بوڑھے جانوروں کا شکار کیا جاتا ہے جس میں نر جانور شامل […]

قطری شہزادوں کو شکار کی اجازت دینے پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

قطری شہزادوں کو شکار کی اجازت دینے پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے قطری شہزادوں کو پرندوں کے شکارکی اجازت دینے کے خلاف دائر درخواست پر وفاق اور پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔ قطر اور متحدہ عرب امارات کے شہزادوں کو پرندوں کے شکار کی اجازت دینے کے خلاف درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ درخواست میں وفاق، سیکرٹری خارجہ […]

ایک تیر چار شکار

ایک تیر چار شکار

ہم آگے بڑھنے سے قبل میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی فلاسفی کی تشریح کریں گے۔ میاں نواز شریف ’’سویلین سپرمیسی‘‘ کے داعی ہیں‘ یہ سمجھتے ہیں ہم اگر عوام کے ووٹ لے کر ایوان میں پہنچتے ہیں تو پھر ہمیں اقتدار کے ساتھ ساتھ اختیار بھی ملنا چاہیے‘ یہ فوج کے بارے میں […]

سندھ میں آبی حیات کے شکار پر 2 ماہ کیلئے پابندی

سندھ میں آبی حیات کے شکار پر 2 ماہ کیلئے پابندی

حکومت سندھ نے سمندر اور میٹھے پانی میں آبی حیات کے شکار پر دو ماہ کے لئے پابندی عائد کردی۔ محکمہ فشریز سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے مچھلی اور جھینگوں کے شکار پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ سمندر اور میٹھے پانی میں شکار پریکم جون سے 30 جولائی تک […]

ہنٹنگ پیئر :محمدعامر اور جنید خان ، میلبورن میچ کے اصل فاتح

ہنٹنگ پیئر :محمدعامر اور جنید خان ، میلبورن میچ کے اصل فاتح

فاسٹ بولرز’ ہنٹنگ پیئر ‘کہلاتے ہیں یعنی شکاریوں کی ایسی جوڑی جو اپنے شکار کو بچ کر نکلنے نہ دے۔۔ اور کرکٹ کی دنیا میں تقریباً ہر بڑا فاسٹ بولراپنے پیئر کے ساتھ مشہور ہوا ۔ پاکستان کرکٹ پر ایک نظر ڈالیں تو معلوم ہو گا کہ کرکٹ کے ابتدائی دور میں فضل محمود اور […]

ایوان بالا : گیس قلت کی بازگشت‘ عرب شہزادوں کو دس روز میں 100 تلور شکار کرنے کی اجازت

ایوان بالا : گیس قلت کی بازگشت‘ عرب شہزادوں کو دس روز میں 100 تلور شکار کرنے کی اجازت

سینیٹ میں کا اجلاس مجوعی طور سوا تےن گھنٹے تک جاری رہا بدھ کو اجلاس 2منٹ کی تاخےر سے شروع ہوا سےنےٹ کے اجلاس کی صدارت کی جب کہ بقےہ کارروائی کی صدارت ڈپٹی چےئرمےن مولانا عبد الغفور حےدری نے کی سےنےٹ کا اجلاس شروع ہو تو اےوان مےں 20ارکاں موجود تھے جب کہ اجلاس […]

نایاب پرندے کے شکار کے لیے اجازت نامے جاری

نایاب پرندے کے شکار کے لیے اجازت نامے جاری

کراچی: وفاقی حکومت نے ہجرت کرکے آنے والے نایاب پرندے ’ہوبارا بسٹرڈ‘ کے شکار کے لیے خصوصی اجازت نامے جاری کردیے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں شکار کے سیزن 17-2016 کے لیے خصوصی اجازت نامے جاری کیے گئے ہیں حالانکہ یہ پرندہ عالمی تحفظ کی فہرست میں شا مل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

شیر کے شکار کا ٹھیکا ایک کھلاڑی کو دیا گیا ہے،بلاول

شیر کے شکار کا ٹھیکا ایک کھلاڑی کو دیا گیا ہے،بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ شیر کے شکار کا ٹھیکا ایک کھلاڑی کو دیا گیا ہے،ساتھی مایوس نہ ہوں تیر کمان سے نکل گیا ہے ، جہاں ظلم کے خلاف جنگ ہو گی وہاں کربلا کا میدان سجے گا،ہم زبان اور برادری کی سیاست سے آزادی چاہتے ہیں۔ ’سلام […]

آج کا نوجوان بے راہروی کا شکار کیوں؟

آج کا نوجوان بے راہروی کا شکار کیوں؟

تحریر : ارم فاطمہ کسی بھی ملک کی معاشرت اور اس کی تہذیب کی عکاسی وہاں رہنے والے افراد کی زندگیِ ، ان کے اطوار ، ان کی سوچ اور ان کے رویوں سے ہوتی ہے۔جب معاشرہ اور تہذیب رو بہ زوال ہو اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو تو لازمی بات ہے اس معاشرے […]

راولپنڈی، مزید 90 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 2150 تک جا پہنچی

راولپنڈی، مزید 90 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 2150 تک جا پہنچی

راولپنڈی : ڈینگی کے وار جاری، مزید نوے افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے، سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی مجموعی تعداد 2150 تک جا پہنچی ، ڈینگی وارڈز میں گنجائش کم پڑ گئی۔ محکمہ صحت کے ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا کہ راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید نوے افراد میں ڈینگی وائرس […]

منہاج وومن لیگ فرانس کی صدر ستارہ ملک کا خاندان بھارتی بربریت کا شکار

منہاج وومن لیگ فرانس کی صدر ستارہ ملک کا خاندان بھارتی بربریت کا شکار

پیرس (اے کے راؤ) بھارت کی جانب سے پاکستانی سرحد کی مسلسل خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی سرحد پر بھارتی حالیہ گولہ باری سے سیالکوٹ کا گاؤں کندن پور متاثر ہوا۔ جس میں کئی افراد زخمی ہوئے جبکہ تین افرد شہید ہوئے زخمیوں میں سے دو کی حالت تشویش ناک بیان کی جاتی […]

تھرٹی پلس لڑکی، خوف اور بےاعتمادی کا شکار کیوں؟

تھرٹی پلس لڑکی، خوف اور بےاعتمادی کا شکار کیوں؟

تحریر : فاطمہ سباہت انسان جب اس دنیا میں آتا ہے تو یہ قدرت کا قانون ہے کہ وقت گز رنے کے سا تھ اس کی عمر بھی بڑھے گی۔ ہر انسان بچپن ‘ جوانی اور بڑ ھا پے کے عمل سے گز رتا ہے ۔یہ ایک فطری عمل ہے ۔ہر انسا ن مرد و […]