By Yes 2 Webmaster on July 29, 2015 grouped, hospital, hunting, Inquiry commission, islamabad, pti, report, اسلام آباد, انکوائری کمیشن, رپورٹ, شکار, پی ٹی آئی, گروپ بندی, ہسپتال اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : انکوائری کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد تحریک انصاف دھڑے بندی کا شکار ہوگئی، ایک درجن سے زائد پی ٹی آئی ایم این ایز نے رپورٹ پر قیادت کی طرف انگلی اٹھا دی۔ میدان سیاست میں کل جو حلیف تھے آج وہ حریف بنے نظر آتے ہیں ، انکوائری […]
By Yes 1 Webmaster on May 12, 2015 fubyh, global competition, hunting, Iftikhar Chaudhry Engineer, language long, pti, Rana Sanaullah, انجینئر افتخار چودھری, تحریک انصاف, رانا ثناءاللہ, زبان درازی, شکار, عالمی مقابلے, فوبیہ تارکین وطن
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے پی ٹی آئی کے کارکن زیشان اشرف کشمیر پوسٹ کے انچارج ایڈیٹوریل پیج چودھری عرفان کھٹانہ سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کی۔اس موقع پر کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات انجینئر افتخار چودھری نے سابق صوبائی وزیر […]
By Yes 1 Webmaster on March 25, 2015 education, hunting, illness, illusion, reality, Society, Superstition, بیماری, تعلیم, توہم پرستی, حقیقت, شکار, معاشرہ, وہم تارکین وطن, کالم
تحریر : ساجد حسین شاہ کہتے ہیں حکیم لقمان کے پاس تمام بیماریوں کا علاج تھا نہیں تھا تو صرف شک اور وہم کا۔ وہم وہ بیماری ہے جو ہماری زندگی کو دیمک کی مانند چاٹ جاتی ہے خیالوں میں گم جو وہم ہمارے ذہنوں میں گردش کر تے ہیں وہ حقیقت میں لوٹ آ […]
By Yes 2 Webmaster on March 25, 2015 hunting, karachi, Nawaz Sharif, Operation, Prime Minister, purpose, terrorist, آپریشن, دہشت گرد, شکار, مصلحت, نواز شریف, وزیراعظم, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف سے مڈل ایسٹ سے آئے اوورسیز پاکستانیوں کے بیس رکنی وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کراچی آپریشن کسی مصلحت کا شکار نہیں ہوگا۔ ایک بڑی سیاسی جماعت کے دفتر سے سزا یافتہ مجرم اور اسلحہ برآمد ہونا افسوسناک ہے۔ کراچی […]
By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 hunting, Ireland, score, South Africa, Target, World Cup, آئرلینڈ, آئوٹ, تعاقب, جنوبی افریقہ, رنز, ورلڈ کپ, ہدف اہم ترین, کھیل
کینبرا (یس ڈیسک) ورلڈ کپ میں 24 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے اپ سیٹ ماسٹر آئرلینڈ کو فتح کے لیے 412 رنز کا ہدف دے دیا جس کے جواب میں آئرش ٹیم کی 65 سکور پر 5 وکٹیں گر گئی ہیں۔ آسٹریلیا کے شہر کینبرا میں جاری پول بی کے میچ میں جنوبی افریقہ […]
By Yes 1 Webmaster on March 1, 2015 Actress, bollywood, hunting, Sonam Kapoor, swine flu, test, working, اداکارہ, بالی ووڈ, سوائن فلو, سونم کپور, شکار, مصروف, ٹیسٹ شوبز
ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور سوائن فلو میں مبتلا ہوگئیں، اداکارہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ بالی ووڈ کی مسک کلی گجرات میں نئی فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ انہیں تیز بخار ہو گیا اور راجکوٹ کے ہسپتال میں سونم کے خون میں سوائن فلو […]
By Yes 1 Webmaster on February 26, 2015 Balochistan, Hanifa, hunting, new case, polio, viruses, بلوچستان, حنیفہ, شکار, نیا کیس, وائرس, پولیو اہم ترین, مقامی خبریں
چمن (یس ڈیسک) بلوچستان میں سال 2015 کا نیا پولیو کیس سامنے آگیا۔چمن میں 2 سالہ بچی حنیفہ پولیو وائرس کا شکار ہو گئی۔ بلوچستان میں 2015 میں پولیو کا یہ پہلا کیس ہے۔ ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال چمن ڈاکٹر محمد اختر کے مطابق چمن کے علاقے دامان عشیزئی میں 2 سالہ بچی […]
By Yes 2 Webmaster on February 26, 2015 cricket, Dr Abdul Qadeer, hunting, karachi, pakistan, political, team, سیاسی, شکار, وزیراعظم, ٹیم, پاکستانی, ڈاکٹر قدیر, کراچی, کرکٹ اہم ترین, کراچی, کھیل
کراچی (یس ڈیسک) پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا کہ قومی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور ٹیم میں رنگ و نسل کی جنگ چل رہی ہے۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا تھا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم سیاسی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے اور ٹیم میں رنگ ونسل کی […]
By Yes 2 Webmaster on February 14, 2015 flowers, hunting, Ibn Niaz, nation, Research, Wound, ابنِ نیاز, تحقیق, زخم, شکار, قوم, پھولوں کالم
تحریر: ابنِ نیاز ابھی تو ١٦ دسمبر ٢٠١٤ کے زخم ہی تازہ تھے، پھولوں کے گلدستوں پر جما ہوا لہو بھی ابھی صاف نہیں ہوا تھا، ابھی تو رستے زخموں سے مرہم بھی خشک نہیں ہوا تھا کہ پھر سے اس قوم پر قیامتِ صغرٰی ٹوٹ پڑی۔ صوبہ سندھ کے اس شہر میں جس کی […]
By Yes 2 Webmaster on December 31, 2014 children, disease, hunting, malnutrition, numbers, operations, Sindh, Tharparkar, بچے, بیماری, تعداد, تھرپارکر, سندھ, شکار, غذائی قلت, کارروائیاں اہم ترین, مقامی خبریں
تھرپاکر (یس ڈیسک) تھرپارکر میں آج مزید تین بچے غذائی قلت کی بھینٹ چڑھ گئے، اکانوے روز میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو انسٹھ ہو گئی، متاثرین امدادی اشیاء، پانی، خوراک اور ادویات کو ترس رہے ہیں۔ ہر روز ایک نیا ماتم اور سسکیاں، صحرائے تھر میں بھوک، بیماری اور موت نے مکینوں کی زندگی […]
By Yes 2 Webmaster on December 30, 2014 baby, broken, district, hospital, hunting, malnutrition, number, tail, Tharparkar, اسپتال, بچے, تحصیل, تعداد, توڑ, تھر, دم, شکار, غذائی قلت اہم ترین, مقامی خبریں
تھرپارکر (یس ڈیسک) تھر میں غذائی قلت کے شکار مزید 3 بچے دم توڑ گئے جس کے بعد رواں سال جاں بحق بچوں کی تعداد 641 تک پہنچ گئی۔ تھرپارکر کی تحصیل مٹھی کے سول اسپتال میں صبح سویرے 2 بچے دوران علاج دم توڑ گئے جب کہ تحصیل چھاچھرو کے اسپتال میں بھی ایک […]