حریت رہنما سید علی گیلانی کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
مقبوضہ کشمیر کے بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کو سینے میں تکلیف کی شکایت ہونے پر اسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ سید علی گیلانی کے ترجمان کے مطابق بزرگ حریت رہنما کو رات گئے اسپتال لے جایا گیا،جہاں انھیں مسلسل ڈاکٹروں کی زیر نگرانی رکھا گیاہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ سید علی گیلانی کی […]