counter easy hit

Hurriat

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے حریت راہنما یاسین ملک کی رہائی کیلئے سیکرٹری جنرل کو خط لکھ دیا

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے حریت راہنما یاسین ملک کی رہائی کیلئے سیکرٹری جنرل کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)اقوامتحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سیکرٹری جنرل سے درخواست کی کہ وہ دہلی کی تہاڑ جیل میں قید شدید بیمار حریت رہنما یاسین ملک کی غیرقانونی قید سے فوری رہائی کے لیے بھارت پر زور ڈالیں اور اپنا اثرورسوخ استعمال کریں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب […]

ممتاز کشمیری راہنما آسیہ اندرابی کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ اورانسانی حقوق کے ادارے کردارادا کریں

ممتاز کشمیری راہنما آسیہ اندرابی کی رہائی کیلئے اقوام متحدہ اورانسانی حقوق کے ادارے کردارادا کریں

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حکومت پاکستان نے اقوامِ متحدہ سے انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی کشمیری رضاکار اور سیاسی رہنما آسیہ اندرابی کی فوری رہائی کا مطالبہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے بھارت کی بدنام زمانہ تہاڑ جیل میں قید ممتاز […]

اوآئی سی اجلاس میں کشمیریوں کے حق میں قرارداد، حریت کانفرنس کا وزیرخارجہ کو خراج تحسین

اوآئی سی اجلاس میں کشمیریوں کے حق میں قرارداد، حریت کانفرنس کا وزیرخارجہ کو خراج تحسین

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی طرف سے اسلامی تعاون تنظیم کے ایجنڈے سے مقبوضہ جموں کشمیر کو ہٹانے کی افواہوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے اجلاس میں کشمیریوں کی بھرپور حمایت کی قرارداد منظور کروانے پر کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیری عوام کی طرف سے خراج تحسین پیش کیا۔ کل […]

حریت کانفرنس کا اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے مبصر مشن کے سامنے احتجاج

حریت کانفرنس کا اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے مبصر مشن کے سامنے احتجاج

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) حریت کانفرنس نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے خلاف اقوام متحدہ فوجی مبصرمشن دفتر کے سامنے شدید احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق یو این فوجی مبصرمشن دفتر کے سامنے مظاہرین نے ایل او سی پر بھارتی جارحیت کی شدید مذمت کی اور اقوام متحدہ سے ایل او سی پر […]

بھارت راہ راست پر آگیا ۔۔۔۔ تحریک آزادی کی جان سمجھے جانیوالے کشمیری لیڈر کی رہائی کا حکم جاری

بھارت راہ راست پر آگیا ۔۔۔۔ تحریک آزادی کی جان سمجھے جانیوالے کشمیری لیڈر کی رہائی کا حکم جاری

سرینگر(ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے میر واعظ عمر فاروق سمیت 5کشمیری رہنماؤں کا رہا کر دیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ رہا ہونے والے کشمیری رہنماؤں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لیں۔ تاہم 36 کشمیری رہنماؤں نے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ […]

مقبوضہ کشمیرمیں 61 ویں روزبھی کرفیو، بھارت کاحریت رہنماؤں کےپاسپورٹ ضبط کرنیکا فیصلہ

مقبوضہ کشمیرمیں 61 ویں روزبھی کرفیو، بھارت کاحریت رہنماؤں کےپاسپورٹ ضبط کرنیکا فیصلہ

سری نگر: (یس نیوز)مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 61 ویں روز بھی کرفیو نافذ ہے جس کی وجہ سے کشیدگی بدستور برقرار ہے جب کہ بھارت نے حریت رہنماؤں کے پاسپورٹ ضبط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 61 ویں روز بھی کرفیو برقرار ہے، ریاست میں کرفیو کے […]