یوم سیاہ کے موقع پر حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاجی مظاہرہ
اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کشمیری 1947سے آج تک اپنے ناقابل تنسیخ حق، حق خودارادیت کے حصول کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے کشمیری عوام کی خواہشات کے برخلاف اپنی فوج سرینگر کے ہوائی اڈے پر اتار کر جموں وکشمیر پرغیر قانونی طورپر قبضہ کر لیاتھا۔ بھارتی حکومت کا یہ اقدام […]