counter easy hit

husband’s

کراچی میں شوہر کے ہاتھوں بیوی اور ساس قتل

کراچی میں شوہر کے ہاتھوں بیوی اور ساس قتل

 کراچی: سرجانی ٹاؤن میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور ساس کو قتل کردیا جب کہ شہر کے دیگر علاقوں سے بھی 2 افراد کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں سڑک کنارے سے 2 خواتین کی لاشیں ملیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

لاہور: شوہر کے ہاتھوں مرنے والی ’حرا‘ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی

لاہور: شوہر کے ہاتھوں مرنے والی ’حرا‘ کی میڈیکل رپورٹ آ گئی

لاہور میں چند روز قبل شوہر کے ہاتھوں ماری گئی نوبیاہتا دلہن حرا کی میڈيکل رپورٹ سامنے آگئی ، جس میں کہا گيا ہے کہ حراکی موت چہرےپردباؤکےباعث دم گھٹنےسےہوئی ، سانس بندہونے سے منہ اور ناک سے خون بھی نکلا۔ حرا کے چہرے پر دباورہنےسےاس کادماغی حصہ بھی متاثرہوا ، پولیس کی حراست میں […]

بیویوں کے ستائے شوہروں کیلئے آشرم کا قیام

بیویوں کے ستائے شوہروں کیلئے آشرم کا قیام

بھارت میں بیویوں کے ستائے ہوئے شوہروں کیلئے ایک آشرم قائم کر دیا گیا ہے جہاں 400 سے زائد افراد رہتے ہیں۔ اورنگ آباد:  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اورنگ آباد شہر کے قریب میں ایک آشرم قائم کیا گیا ہے، جہاں بیویوں کی زیادتیوں کے شکار مظلوم شوہر رہائش پذیر ہیں۔ اس آشرم میں […]

چین میں بے وفا شوہروں کی جاسوسی کیلیے خاتون نے دفتر کھول لیا

چین میں بے وفا شوہروں کی جاسوسی کیلیے خاتون نے دفتر کھول لیا

بیجنگ: چین میں اس خاتون کو ’’مسٹریس کِلر‘‘ غیر ازدواجی تعلقات تباہ کرنے والی اور خواتین کے لیے سراغ رسانی کرنے والی عورت کے القاب دیئے گئے ہیں کیونکہ وہ گزشتہ 15 برس سے ان خواتین کی مدد کررہی ہیں جو اپنے شوہروں کی دوسرے عورتوں میں دلچسپی پر رو رو کر ہلکان ہوتی رہتی ہیں۔ […]

مخبر طوطے نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا راز فاش کردیا

مخبر طوطے نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا راز فاش کردیا

کویت میں ایک خاتون، طوطے کے کہنے پر اپنے شوہر اور ملازمہ کے درمیان تعلقات کی رپورٹ درج کرانے تھانے پہنچ گئی۔ لیکن پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا۔ کویت کے قوانین میں افیئرز کی کوئی گنجائش نہیں۔ طوطے کی مخبری پر بیوی نے شوہر کے خلاف رپورٹ دراج کرانا چاہی مگر پولیس […]

ٹرمپ کی اہلیہ شوہر کے دفاع میں سامنے آگئیں

ٹرمپ کی اہلیہ شوہر کے دفاع میں سامنے آگئیں

امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ کی خواتین سےمتعلق نازیبا بیان کی ٹیپ سامنے آنے کے بعد ان کی اہلیہ دفاع میں سامنے آگئیں۔ امریکی ٹی وی انٹرویو میں ملینیا ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ایسی باتیں کرنے پر اکسایا گیا ہے، ان پرخواتین سے دست درازی کےالزامات جھوٹےہیں۔ ملینیا ٹرمپ نے […]

لاہور : اچھرہ میں شوہر کے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق

لاہور : اچھرہ میں شوہر کے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق

لاہور کے علاقہ اچھرہ میں شوہر کے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق شوہر شہباز کے تشددسے جاں بحق ہونے والی 26 سالہ سندس کی 3 سال قبل شادی ہوئی تھی اور دونوں میاں بیوی میں اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ وقوعہ کے روز بھی شہباز نے سندس کو بری طرح […]