counter easy hit

Hussain

صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 اپریل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا

صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 اپریل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کر لیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی کا اجلاس 10 اپریل کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہائوس میں طلب کیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے صدرِ […]

حسین حقانی نے قومی خزانے کو 20 لاکھ ڈالر سالانہ نقصان پہنچایا: ایف آئی آر کا متن

حسین حقانی نے قومی خزانے کو 20 لاکھ ڈالر سالانہ نقصان پہنچایا: ایف آئی آر کا متن

میمو گیٹ سکینڈل میں سابق سفیر حسین حقانی کیخلاف سرکاری فنڈز میں خردبرد کے مقدمے کی کاپی دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔ حسین حقانی کے خلاف مقدمہ ایف آئی اے کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ حسین حقانی مئی 2008ء سے 2011ء تک امریکا […]

بانی ایم کیو ایم لندن الطاف حسین کو ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں اشتہاری قرار دے دیا گیا

بانی ایم کیو ایم لندن الطاف حسین کو ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں اشتہاری قرار دے دیا گیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) بانی ایم کیو ایم لندن الطاف حسین کو ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں اشتہاری قرار دے دیا گیا Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 68

مشاہد حسین سید مسلم لیگ ق چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل

مشاہد حسین سید مسلم لیگ ق چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل

مشاہد حسین سید مسلم لیگ ق چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل لاہور: (اصغر علی مبارک) مشاہد حسین سید کی جاتی امرا میں نواز شریف سے ملاقات نواز شریف نے ن لیگ میں شمولیت کی دعوت دی جو قبول کی، مشاہدحسین مشاہد حسین سید کافی عرصہ سے مسلم لیگ (ق) سے دور تھے پاکستان مسلم […]

حلف آٹھا کر کہتا ہوں کہ میرا جہاز راؤ انوار کے فرار کے لئے استعمال نہیں ہوا، ملک ریاض کا ویڈیو بیان جاری

حلف آٹھا کر کہتا ہوں کہ میرا جہاز راؤ انوار کے فرار کے لئے استعمال نہیں ہوا، ملک ریاض کا ویڈیو بیان جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک ریاض حسین چئیرمین بحریہ ٹائون نے آج صبح اپنے ویڈیو بیان میں نقیب اللہ محسود کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ حلف آٹھا کر کہتا ہوں کہ میرا جہاز راؤ انوار کے فرار کے لئے استعمال نہیں ہوا، ملک ریاض کا ویڈیو بیان جاری   Post Views – پوسٹ […]

صدر ممنون کا کا قومی اسمبلی کے زیرِ اہتمام علاقائی اسپیکرزکانفرنس سے افتتاحی خطاب، علاقائی سلامتی اور ترقی کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار

صدر ممنون کا کا قومی اسمبلی کے زیرِ اہتمام علاقائی اسپیکرزکانفرنس سے افتتاحی خطاب، علاقائی سلامتی اور ترقی کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار

اسلام آباد(اصغر علی مبارک)صدر اسلامی جمہوری پاکستان نے سپیکرز کانفرنس کا افتتاح کیا اور افتتاحی اجلاس سے خطب کرتے ہوئے کہا کہ چین، ترکی، رشین فیڈریشن، ایران اورا فغانستان کے قابل احترام سپیکر صاحبان، میاں رضا ربانی ، چیئرمین سینیٹ، سردار ایاز صادق، اسپیکر قومی اسمبلی،خطے کے اہم ترین دوست اور برادر ممالک کے اسپیکرز […]

حسن اور حسین نواز کے اثاثے قرق کرنے کا عمل شروع

حسن اور حسین نواز کے اثاثے قرق کرنے کا عمل شروع

اسلام آباد: نیب نے اثاثوں سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی، مزید کارروائی 14 نومبر تک کے لئے ملتوی کر دی گئی۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے دونوں صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے اثاثوں کی قرقی کا عمل شروع کر دیا۔ نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں […]

صدر ممنون حسین اور وزیراعظم کی کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

صدر ممنون حسین اور وزیراعظم کی کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد: بزدلانہ حملوں سے دہشت گردی کے خلاف ہمارے عزم کو کمزور نہیں کیا جاسکتا: شاہد خاقان عباسی، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: وزیراعلی بلوچستان صدر ممنون حسین نے کوئٹہ دھماکے پر افسوس کا اظہار کیا، ان کا کہنا تھا عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔ […]

میں دہشت گرد تو وزیر کیوں ہوں، ریاض حسین پیرزادہ بھڑک اٹھے

میں دہشت گرد تو وزیر کیوں ہوں، ریاض حسین پیرزادہ بھڑک اٹھے

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ 37 ارکان پارلیمنٹ کے دہشت گردوں سے تعلقات کے حوالے سے انٹیلی جنس بیورو کی مبینہ فہرست کے معاملے پر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے اور احتجاجاً ایوان سے واک آؤٹ کردیا جبکہ بعض دیگر وزرا اور حکومتی اراکین نے بھی ان کا ساتھ […]

’’میرے پاس صبر ہے شرافت ہے صداقت ہے:امام حسین علیہ السلام

’’میرے پاس صبر ہے شرافت ہے صداقت ہے:امام حسین علیہ السلام

امام حسین ؑ کا وقت کے جابر حکمران کو جواب ’’میرے پاس صبر ہے شرافت ہے صداقت ہے،‘‘ بس رات کے وقت جب وہ سوتے ہیں تو ان کے خواب میں اللہ کے محبوب رسول اللہ ﷺ آتے ہیں ……….: ویڈیو تفصیل لنک میں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 575

حسین تیری عطا کا چشمہ

حسین تیری عطا کا چشمہ

غریب وسادہ ورنگین ہے داستان حرم نہایت اس کی حسین ابتدا ء ہے اسماعیل علامہ اقبال دنیاکے تمام انسان ایک ہی ماں باپ کے بیٹے ہیں ، یہ رنگ ونسل ،ملک، وطن، مذہب ومسلک اورقومیت وملت ہماری انسانیت میں شامل نہیں ہے ــــــــ تمام لوگ انسانیت اور انسان ہونے میں کوئی فرق نہیں رکھتے ـــــــ […]

معرفت امام حسین علیہ السلام

معرفت امام حسین علیہ السلام

مقدمہ اس سے پہلے کہ اصلی گفتگو میں وارد ہوں اور شخصیت امام حسین (ع) کے بارے میں کچھ لکھیں اپنے فہم و ادراک کے مطابق سید الشہداء امام حسین (ع) کی معرفت کے سلسلے میں کچھ باتیں مقدمہ کے طور پر پیش کرتے ہیں: ۱: ا س بات میں کسی اسلامی مذہب کے درمیان […]

بیگم کلثوم نواز کی سرجری آج ہوگی، حسین نواز کی قوم سے دعا کی اپیل

بیگم کلثوم نواز کی سرجری آج ہوگی، حسین نواز کی قوم سے دعا کی اپیل

لندن: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز لندن پہنچ گئی، این اے 120 میں کامیابی پر نواز شریف نے مریم نواز کو شاباش اور مبارک باد دی۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ کی آج پھر سر جری ہوگی۔ انہوں نے قوم سے […]

شائقین نے ہمیشہ میری پرفارمنس کو پسند کیا، عروہ حسین

شائقین نے ہمیشہ میری پرفارمنس کو پسند کیا، عروہ حسین

کراچی: اداکارہ عروہ حسین کا کہنا ہے کہ یہ میرے شائقین کی بدولت ممکن ہوا ہے جنہوں نے ہمیشہ میری پرفارمنس کو پسند کیا ہے عروہ حسین کی عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی دونوں فلمیں ’’نامعلوم افرادٹو‘‘ اور پنجاب نہیں جاؤنگی‘‘ عوام میں مقبول ہوگئیں، تاہم پنجاب نہیں جاؤنگی میں ان کے کردار دردانہ ایک مکالمہ کی بنیاد […]

نادیہ حسین فریضہ حج کیلئے روانہ

نادیہ حسین فریضہ حج کیلئے روانہ

طویل مدت سے خواہش تھی کہ اللہ کے گھر حاضری دے کر اپنے ملک اور وطن کے پیارے لوگوں کی سلامتی کی دعا مانگوں :ماڈل و اداکارہ کراچی: معروف ماڈل و اداکارہ نادیہ حسین فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے گزشتہ شب اپنے شوہرعاطف اور ساس کے ہمراہ روانہ ہوگئیں ۔ روانگی سے قبل ان کا […]

نواز شریف، حسن اور حسین کی آج نیب میں پیشی متوقع

نواز شریف، حسن اور حسین کی آج نیب میں پیشی متوقع

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے دونوں صاحبزادے حسن اور حسین نواز کی نیب آفس لاہور میں آج پیشی متوقع ہے۔ پاناما کیس میں سپریم کورٹ نے شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز دائر کرنے کا حکم دیا تھا جس کے تحت نیب کو 4 ریفرنسز 6 ہفتوں میں یعنی 8 ستمبر تک […]

حسین نواز کی تصویر لیک کرنیوالے ذمے دار کا نام وزیراعظم کو ارسال

حسین نواز کی تصویر لیک کرنیوالے ذمے دار کا نام وزیراعظم کو ارسال

اسلام آباد: اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف علی نے پاناما لیکس معاملے کی تحقیقات کیلیے قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں پیشی کے دوران سابق وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کی تصویر لیک کرنے کے ذمے دار شخص کا نام وزیر اعظم کو بھیج دیا ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ جے آئی ٹی […]

جناب ممنون حسین، نئے وزیر اعظم اور’’سی پیک‘‘

جناب ممنون حسین، نئے وزیر اعظم اور’’سی پیک‘‘

یہ میڈیا کی یلغار، متنوع انفارمیشن کے اندھے طوفان اور پروپیگنڈے کی جنگ کا زمانہ ہے۔ پاکستان کی تقریباً نصف سے زیادہ آبادی کے پاس موبائل فون ہیں۔ یہ ناطقی آلہ ایسا جِنّ بن گیا ہے جو ایس ایم ایس، ٹوئٹر اور فیس بک کی شکلوں میں مختلف رُوپ دھار کر انسانوں پر حملہ آور ہو […]

دنیا کی کوئی طاقت میاں محمد نواز شریف کو ہمارے دلوں سے ڈی سیٹ نہیں کرسکتی، راجہ منظورجنجوعہ

دنیا کی کوئی طاقت میاں محمد نواز شریف کو ہمارے دلوں سے ڈی سیٹ نہیں کرسکتی، راجہ منظورجنجوعہ

دنیا کی کوئی طاقت میاں محمد نواز شریف کو ہمارے دلوں سے ڈی سیٹ نہیں کرسکتی، راجہ منظورجنجوعہ پیرس(ایس ایم حسنین) مسلم لیگ ن فرانس کے سینئر نائب صدر راجہ منظور جنجوعہ نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ نے چار سال دھرنے اور کبھی دھاندلی کیس کے ذریعے منتخب وزیر اعظم کو گرانے کی کوشش کی مگر […]

ججز کے تند و تیز سوالات پر حسین نواز کے وکیل ہکا بکا رہ گئے

ججز کے تند و تیز سوالات پر حسین نواز کے وکیل ہکا بکا رہ گئے

سماعت کے دوران جب وقفہ ہوا تو سلمان اکرم راجہ سوچ میں ڈوبے ہوئے ایک کونے میں کھڑے تھے۔ اسلام آباد: پاناما لیکس سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران ججز نے حسین نواز کے وکیل سلمان اکرم راجہ سے تند و تیز سوالات کیے کہ وہ روسٹرم پر ہکا بکا کھڑے رہے۔ سماعت ختم […]

میری رہائی میں نوازشریف، زرداری، جنرل پاشا اور حسین حقانی نے مدد کی، ریمنڈ ڈیوس کا انکشاف

میری رہائی میں نوازشریف، زرداری، جنرل پاشا اور حسین حقانی نے مدد کی، ریمنڈ ڈیوس کا انکشاف

امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس نے اپنی نئی کتاب میں پاکستان میں گرفتاری سے لے کر رہائی تک کی سنسنی خیز داستان بیان کردی ہے۔ ریمنڈ ڈیوس کے مطابق اسے کوٹ لکھپت جیل سے رہا کرانے میں جان کیری، نواز شریف، آصف زرداری، جنرل پاشا اور حسین حقانی نے مل کر مدد کی۔ ریمنڈ ڈیوس نے […]

تصویر لیک معاملہ، حسین نواز کی درخواست مسترد

تصویر لیک معاملہ، حسین نواز کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے تصویر لیک کےمعاملے پر حسین نواز کی درخواست مسترد کردی۔ سپریم کورٹ کے خصوصی عملدرآمد بنچ نے فیصلہ سنا دیا ہے۔ اس سے پہلے حسین نواز کی تصویر لیک کا معاملہ پرسپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ جسٹس اعجاز افضل ، جسٹس شیخ عظت سعید اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل ہے […]

سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

اسلام آباد: نشان حیدر حاصل کرنے والے پاک فوج کے جوان سوار محمد حسین شہید کا 68 واں یوم ولادت آج منایا جارہا ہے۔ شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ڈھوک محمد حسین جنجوعہ میں مزار پر اعلیٰ افسران پھولوں کی چادریں چڑھائیں اورفاتحہ خوانی کی۔ شہید سوار محمد حسین 18 جون 1949 کو ڈھوک […]

حسین نواز تو ایک تصویر پر رو پڑے ہمارا کون جواب دے گا، ڈاکٹر عاصم

حسین نواز تو ایک تصویر پر رو پڑے ہمارا کون جواب دے گا، ڈاکٹر عاصم

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹرعاصم حسین کا کہنا ہے کہ جو سلوک ان کے ساتھ ہوا وہ حسین نواز کے ساتھ نہیں ہوا اور وزیر اعظم کے بیٹے تو ایک تصویر پر رو پڑے پھر ہمارا کون جواب دے گا۔ کراچی میں احتساب عدالت کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹرعاصم نے کہا […]