counter easy hit

Huzaifa

الوداع جنرل راحیل شریف

الوداع جنرل راحیل شریف

آج پاکستان میں جمہوریت اپنی جڑیں مضبوط کررہی ہے۔وزیراعظم نوازشریف کی جمہوری حکومت میں جنرل راحیل شریف ریٹائر ہونے والے دوسرے آرمی چیف ہیں۔اس سے قبل پیپلزپارٹی کے دور میں تین سال کی توسیع حاصل کرنے والے جنرل(ر) اشفاق پرویز کیانی بھی مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں ریٹائر ہوئے تھے۔جنرل اشفاق پرویز کیانی […]

شہباز شریف کا امتحان اور ینگ ڈاکٹرز

شہباز شریف کا امتحان اور ینگ ڈاکٹرز

تعلیم اور صحت ہر ریاست کی بنیادی ترجیحات ہوتی ہیں۔مگر بدقسمتی سے وطن عزیز میں کسی بھی حکومت کی بنیادی ترجیح تعلیم اور صحت نہیں رہی۔ملکی تاریخ کا ایک طویل ا دوار آمروں کے حصے میں آیا لیکن کسی نے بنیادی سہولتوں کو عوام تک نہیں پہنچایا۔جمہوری حکومتوں کی بات کی جائے تو ہم نے […]

ری پبلکن کی جیت اور آمریت!

ری پبلکن کی جیت اور آمریت!

امریکہ کو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کہا جاتا ہے۔محتاط اندازے کے مطابق 12لاکھ سے زائد لوگ براہ راست عوام سے منتخب ہوکر آتے ہیں۔چونکہ امریکہ میں صدارتی نظام حکومت ہے ،اس لئے امریکی صدارت پر براجمان ہونے کے لئے بھی تمام ریاستوں کے عوام ووٹ کا حق استعمال کرتے ہیں۔آج دنیا کی سب […]

نوازشریف،پاناما اور کرپشن

نوازشریف،پاناما اور کرپشن

حذیفہ رحمان وزیراعظم نوازشریف کے خلاف سپریم کورٹ میںزیر سماعت پاناما کیس کو دیکھ کر ذوالفقار علی بھٹوکا کیس یاد آگیا۔سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف جب قتل میں معاونت کا معاملہ عدالت میں چل رہا تھا تو ان کے وکلا چیف جسٹس کے سامنے بڑے جذباتی دلائل دیتے تھے۔مورخین لکھتے ہیں کہ تعزیرات […]