counter easy hit

I

پاناما لیکس پر کارروائی کے آغاز کا کھلے دل سے خیر مقدم کرتا ہوں: وزیر اعظم

پاناما لیکس پر کارروائی کے آغاز کا کھلے دل سے خیر مقدم کرتا ہوں: وزیر اعظم

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ شفاف تحقیقات کے ذریعے اصل حقائق قوم کے سامنے آئیں، ٹی او آر کا تنازع شروع کر کے سپریم کورٹ کے راستے میں رکاوٹیں ڈالی گئیں اسلام آباد : وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں پاناما پیپرز کے حوالے سے سپریم کورٹ میں کارروائی کے آغاز کا […]

ہٹلر کو فلم ’کنگ کانگ‘ کیوں پسند تھی؟

ہٹلر کو فلم ’کنگ کانگ‘ کیوں پسند تھی؟

جرمنی میں منعقد ہونے والے بک فیئر میں ایڈولف ہٹلر کے بارے میں ایک کتاب نمائش کیلئے رکھی جا رہی ہے جس کا عنوان ہے کہ ’ہٹلر کو’کنگ کانگ‘ کیوں پسند تھی اور جرمنی میں مکی ماؤس فلمیں ممنوع کیوں تھیں؟ فرینکفرٹ: (ویب ڈیسک) جرمن خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فینکفرٹ بک فیئر […]

میں کراچی کا میئر ہوں ، مجھے کام کرنا ہے، ضمانت دیں: وسیم اختر کی عدالت سے استدعا

میں کراچی کا میئر ہوں ، مجھے کام کرنا ہے، ضمانت دیں: وسیم اختر کی عدالت سے استدعا

انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ بارہ مئی کیس کی سماعت 25 اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔ تفتیشی افسر کا چالان دس دن میں پیش کرنے کے لئے مہلت طلب کرنے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بارہ مئی کی سماعت کے دوران وسیم اختر […]

سینیٹ کے آئینی حق کیلئے جس حد تک جانا پڑا جاؤنگا ،رضا ربانی

سینیٹ کے آئینی حق کیلئے جس حد تک جانا پڑا جاؤنگا ،رضا ربانی

سینیٹ کو بل منظور کرنے کے آئینی حق سے محروم کیا جارہا ہے،چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اعتراض کے باجود پی ایم ڈی سی بل مشترکہ اجلاس میں بھجوانےسےخطرناک روایت قائم کی گئی، انہوں نےکہاکہ سینیٹ کے آئینی حق کیلئے جس حد تک جانا پڑا جاؤنگا۔ دوسری طرف […]

گزشتہ روز جتنا اسلحہ ملا وہ صرف دس فیصد تھا،منظور وسان

گزشتہ روز جتنا اسلحہ ملا وہ صرف دس فیصد تھا،منظور وسان

  وزیر صنعت سندھ منظور وسان نے کہا ہے کہ گزشتہ روز جتنا اسلحہ ملا وہ صرف دس فیصد تھا ۔نوے فیصد اسلحہ باقی ہے وہ بھی پکڑا جائیگا۔ سندھ سیکریٹریٹ کے باہر وزیرصنعت منظور وسان میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے، انہوں نے اس کو عالمی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ مشرف سے […]

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر قائم ہوں: عمران خان

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر قائم ہوں: عمران خان

پشاور (یس اردو نیوز ) عمران خان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کوئی نئی بات نہیں ہو گی ، اس […]

’تیری یاد آگئی‘مسعود رانا پرستاروں کے دلوں میں زندہ

’تیری یاد آگئی‘مسعود رانا پرستاروں کے دلوں میں زندہ

پاکستانی اردو اور پنجابی فلموں میں ایک طویل عرصے تک اپنی آواز کا جادو جگانے والے گلوکار مسعود رانا21برس بعدبھی اپنے چاہنے والوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے عظیم گلوکار مسعود رانا 9 جون 1938ء کو میر پور خاص سندھ میں پیدا ہوئے،انہوں نے اپنی فلمی کیریئر کا آغاز 1962 ء […]

بھارتی ہاکی ٹیم کو میدان میں جواب دیںگے،کپتان پاکستان

بھارتی ہاکی ٹیم کو میدان میں جواب دیںگے،کپتان پاکستان

  لاھور (یس اردو نیوز)  پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عرفان کا کہنا ہے کہ بھارتی کپتان کے بیان کا جواب بیان سے نہیں میدان میں دیں گے، بھارتی کپتان پریشان نہ ہوں 23 اکتوبر دور نہیں ہے ۔ ملائیشیا کے شہر کوانٹن میں ایشین چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 23 […]

’’بھارت خبردار‘‘ یہ ہاتھ صرف چوڑیاں پہننے کیلئے ہی نہیں بنے ۔۔ میں اسلحہ بھی اٹھا سکتی ہوں ۔۔۔! پاکستانی معروف خاتون نے دبنگ بیان دے دیا

لاہور  ( این این آئی) خوبرو اداکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ چوڑیاں پہننے والے اور مہندی لگانے والے ہاتھ اپنے وطن کے دفاع کے لئے اسلحہ بھی اٹھا سکتے ہیں ،خدا نخواستہ اگر پاک بھارت جنگ شروع ہوئی تو میں اپنے فوجی بھائیوں کے ساتھ اگلے مورچوں میں شہادت کا رتبہ حاصل کرنے […]

ہمت ہے آجائو میدان میں۔۔۔ ہو جائیں دو،دو ہاتھ پاکستان چھا گیا ، دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی کابینہ نے بھارت کے سرجیکل سٹرائیکس کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی اقدام عالمی قوانین اور باہمی معاہدوں کی خلاف ورزی ہے جس کا عالمی برادری کو بھی نوٹس لینا چاہیے ،وفاقی کابینہ نے پاک فوج کے مسلح جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا کہ […]

ایسا کام کر کے جاؤں گا کہ اسے واپس کرنا مشکل ہوجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

ایسا کام کر کے جاؤں گا کہ اسے واپس کرنا مشکل ہوجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

سکھر: (یس نیوز)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آئین میں چیف منسٹر کا اختیار تحریر ہے اس سے تجاوز نہیں کرسکتا لیکن ایسا کام کر کے جاؤں گا کہ اسے واپس کرنا مشکل ہوجائے گا۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ ہمیں عوام نے […]

میں اپنی محبت کتے کے ساتھ بانٹنا نہیں چاہتا، دلہن کے اصرار کے باوجود لڑکے کا انکار

میں اپنی محبت کتے کے ساتھ بانٹنا نہیں چاہتا، دلہن کے اصرار کے باوجود لڑکے کا انکار

بنگلور (نیوز ڈیسک) اچھا رشتہ میسر آئے تو لوگ سو سو جتن کرتے ہیں کہ اسے ہاتھ سے نہ نکلنے دیا جائے لیکن اس بھارتی لڑکی کے انوکھے شوق دیکھئے کہ خوبصورت، مالدار اور اچھی فیملی سے تعلق رکھنے والے لڑکے کا رشتہ ایک کتے کی خاطر ٹھکرادیا۔ اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے […]

وزیر اعظم کو پارلیمنٹ بلانے کیلئے خط کیوں لکھوں، خورشید شاہ

وزیر اعظم کو پارلیمنٹ بلانے کیلئے خط کیوں لکھوں، خورشید شاہ

سکھر(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی کے رہنما اور قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم کو پارلیمنٹ بلانے کیلئے خط کیوں لکھیں؟وہ کوئی بچے نہیں ہیں۔ یہی پارلیمنٹ ان کے برے وقت میں سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہوئی تھی۔ یہ بات انہوں نے سکھر میں ایس آئی یو ٹی کے […]

طعنوں سے ہی مقام ملا ،ابتدائی دنوں میں بہت موٹی ہونے کی وجہ سے ماڈلنگ کیلئے مسترد ہوئی:سنی لیون

طعنوں سے ہی مقام ملا ،ابتدائی دنوں میں بہت موٹی ہونے کی وجہ سے ماڈلنگ کیلئے مسترد ہوئی:سنی لیون

نیویارک(یس نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون نیو یارک فیشن ویک میں ریمپ پر واک کرنے والی پہلی بھارتی ماڈل ہیں لیکن ان کا کہنا ہے کہ نوجوانی میں ہی اپنے کیریئرکے آغاز پر ہی وہ ماڈل بنناچاہتی تھیں لیکن موٹی ہونے کی وجہ سے دھتکار دی گئیں۔ پریس ٹرسٹ آف انڈیا […]

دنیا بسائوں گا تیرے گھر کے سامنے،رائے ونڈ مارچ، منصور آفاق

عمران خان نے رائیونڈ مارچ کااعلان کیا اور لائل پور تک دہائی سنائی دی ۔ٹانگیں توڑنے والے گنڈاسے ہاتھوں میںلے کر گھروں سے نکل آئے ۔نوری نتوں اور مولا جٹوں کے ڈائیلاگ ٹی وی چینلوں پر گونجنے لگے۔مجھے ایسا لگا جیسے کسی جیالے عاشق نے کسی غیر ت مند کےگھر کے باہر ڈیرے ڈالنے کا […]

مردوں کی نسبت خواتین آئی فون کی زیادہ دیوانی ہیں، تحقیق

مردوں کی نسبت خواتین آئی فون کی زیادہ دیوانی ہیں، تحقیق

کارڈف: (یس ویب ڈیسک)برطانیہ میں کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مردوں کی نسبت خواتین میں آئی فون خریدنے کا رجحان دگنا ہوتا ہے جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ انہیں اپنے سماجی رتبے کا کتنا خیال رہتا ہے۔ لنکن یونیورسٹی کے ماہرین نے تحقیق سے دریافت کیا ہے کہ اینڈروئیڈ فون خریدنے والے لوگوں […]

کسٹم انسپکٹرکے قتل سے کوئی تعلق نہیں،ڈالر گرل ایان علی نے تحریری جواب پولیس کوجمع کروا دیا

کسٹم انسپکٹرکے قتل سے کوئی تعلق نہیں،ڈالر گرل ایان علی نے تحریری جواب پولیس کوجمع کروا دیا

اسلام آباد(یس نیوز) کسٹم انسپکٹرکے قتل سے کوئی تعلق نہیں،ڈالر گرل ایان علی نے تحریری جواب پولیس کو جمع کروا دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق ڈالر گرل نے اپنی طرف سے جمع کروائے گئے تحریری بیان میں کہا ہے کہ کسٹم انسپکٹر اعجاز چودھری کو نہ ہی میں جانتی تھی اور واقعہ کے وقت کرنسی اسمگلنگ […]

1 18 19 20