counter easy hit

ideas

اس وقت مختلف سرکاری محکموں میں کتنے ہزار آسامیاں خالی ہیں؟ جواب پاکستانیوں کے تمام اندازوں سے زیادہ، جان کر بے روزگار نوجوان خوش ہوجائیں گے

اس وقت مختلف سرکاری محکموں میں کتنے ہزار آسامیاں خالی ہیں؟ جواب پاکستانیوں کے تمام اندازوں سے زیادہ، جان کر بے روزگار نوجوان خوش ہوجائیں گے

اسلام آباد؛ پاکستان میں بے روزگاری کا رونا رویا جاتا ہے اور درست بھی ہے کہ لاکھوں نوجوان ڈگریاں ہاتھوں میں لیے نوکری کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں، اوردوسری طرف ملک کے سرکاری محکموں میں کتنے ہزار آسامیاں خالی پڑی ہیں؟ یہ جان کر آپ کی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی۔ […]

پاکستانی ڈرائیور کے لیے متعصبانہ خیالات ظاہر کرنے والے شخص کو منہ توڑ جواب

پاکستانی ڈرائیور کے لیے متعصبانہ خیالات ظاہر کرنے والے شخص کو منہ توڑ جواب

اسکاٹ لینڈ میں ایک شخص کو پاکستانی ٹرین ڈرائیور کے بارے میں تحفظات ظاہر کرنے پر نہ صرف انتظامیہ نے منہ توڑ جواب دیا بلکہ ٹویٹر پر بھی اسے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ روبرٹس نامی اس شخص نے ٹویٹر پر ریلوے انتظامیہ کے نام اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ وہ ایک شکایت درج کروانا […]

نواز شریف کے جیل میں جانے کی باتیں ابھی تک مفروضوں پر مبنی ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

نواز شریف کے جیل میں جانے کی باتیں ابھی تک مفروضوں پر مبنی ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ نواز شریف کے جیل میں جانے کی باتیں ابھی تک مفروضوں پر مبنی ہے ‘ملک میں شہباز شر یف‘ عمران خان اور آصف زرداری سمیت وزیر اعظم کے تین امیدوار ہیں‘ گیلپ سروے ہو یا پل ڈیٹ یا وال سٹریٹ جنرل […]

فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کی ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال

فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کی ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال

کراچی: قائد اعظم محمد علی جناح ایئر پورٹ کے انٹر نیشنل لاؤنج میں ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں شخصیات نے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار اور پاک […]

آئیڈیاز 2016:پاکستان کے یوکرین اور ترکی کے ساتھ معاہدے

آئیڈیاز 2016:پاکستان کے یوکرین اور ترکی کے ساتھ معاہدے

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کے دوسرے روز پاکستا ن اور یوکرین کے درمیان 200الخالدٹو ٹینک اور پاکستان اور ترکی کے درمیان 52 سپر مشاق طیاروں کا معاہد ہ طے پاگیا ہے۔ دفاعی نمائش 2016 ء میں پاکستان کے یوکرین اور ترکی کے ساتھ معاہدہ طے پاگئے ہیں ، پاکستان اور یوکرین کے درمیان معاہدے پر […]

آئیڈیاز 2016میں 9 ممالک پہلی بارشریک

آئیڈیاز 2016میں 9 ممالک پہلی بارشریک

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 ء میں پاکستان اپنی دفاعی مصنوعات تیار کرنے کی صلاحیت دنیا کے سامنے پیش کررہا ہے، اس سال 9 نئے ملک نمائش شرکت کررہے ہیں، نمائش میں چین ، ترکی اور روس کی بڑی کمپنیوں کے اسٹالز بھی فوکس کئے جارہے ہیں ۔ کراچی میں 4 روزہ آئیڈیاز دفاعی نمائش شروع ہوگئی […]

آئیڈیاز 2016: وزیراعظم نے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا

آئیڈیاز 2016: وزیراعظم نے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا

جدت کا شاہکار اور ایک سے بڑھ کر ایک ہتھیار آئیڈیاز 2016ءمیں پیش کئے گئے ہیں،وزیراعظم اور دیگر شخصیات نے نمائش میں موجود اسٹالز کا دورہ کیا ۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں آج سے شروع ہونے والی نمائش میںدشمن کی جارحیت کے توڑ کےلئے چھوٹی سی پستول سے ٹینک اور لڑاکا طیاروں تک کا […]

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا افتتاح

دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا افتتاح

کراچی: وزیراعظم نواز شریف نے بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا افتتاح کردیا۔ کراچی کے ایکسپو سینٹر میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا باقاعدہ افتتاح وزیراعظم نواز شریف نے کیا اس موقع پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت تینوں مسلح افواج كے سربراہان، چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف كمیٹی، وزیر دفاع، وفاقی وزیر دفاعی پیداوار […]

آئیڈیاز 2016 :وزیر اعظم آج افتتاح کریں گے

آئیڈیاز 2016 :وزیر اعظم آج افتتاح کریں گے

بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2016 کا آغاز آج سے کراچی میں ہوگا ۔ وزیراعظم نواز شریف نمائش کا افتتاح کریں گے ۔ دفاعی نمائش کا سیکیورٹی پلان بھی مرتب کرلیا گیا ہے ۔پلان کے مطابق ریپڈ رسپانس فورس کی 4 کمپنیاں بھی اطراف کے علاقے میں سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گی ۔ کراچی […]

کیا ضمیر زندہ ہے

کیا ضمیر زندہ ہے

تحریر : انجینئر افتخار چودھری ایک مدت بعد عمران خان نے قومی اسمبلی کے سامنے دل کی بات کی کوئی سنگ دل لیگیا ہی ہوگا جس کے ضمیر نے اسے آج نہ جنجھوڑا ہو۔کیا خوب کہا خان نے کہ کتنا جی لو گے دس سال، بیس سال، چالیس سال، اور آخر جان اللہ کو ہی […]

نظریات اعلی حضرت کی ترویج و آبیاری کی عظیم درسگاہ جامعہ واحدیہ میانوالی

نظریات اعلی حضرت کی ترویج و آبیاری کی عظیم درسگاہ جامعہ واحدیہ میانوالی

تحریر: حاجی محمد یونس باہی مسلم ایک قوم ہے اور واحد مذہب ہے جس نے تعلیم کے حصول کو مردوزن پر گود سے لحد تک فرض قرار دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قوموں کی تقدیر نہ تو ائر کنڈیشنڈ دفتروں میں بنتی ہے نہ بڑی بڑی عمارتوں میں بنتی یا بگڑتی ہے جن کی […]

تجسس

تجسس

تحریر : شاہد شکیل ماہر نفسیات کا کہنا ہے تجسس انسان کے خیالات، علم، سوچ اور تجربے میں اضافہ کرتا اور خوشی کے ساتھ ساتھ طویل عمر تک زندہ رہنے میں مثبت کردار ادا کرتا ہے،قابل غور بات یہ بھی ہے کہ دنیا میں اسے اچھا نہیں سمجھا جاتا کیونکہ اگر انسان تجسس میں مبتلا […]

اوسلومیں یوم مئی پر تقریب کی تصویری جھلکیاں

اوسلومیں یوم مئی پر تقریب کی تصویری جھلکیاں

اوسلو (پ۔ر) روزگارہرمزدورکا حق ہے اور لیبرپارٹی مزدوروں کی پارٹی ہے۔ ان خیالات کااظہارنارویجن لیبرپارٹی کے پاکستانی نژاد رہنماء چوہدری غلام سرورنے یکم مئی یوم مزدورپرمنعقدہونے والے ایک پروگرام کے موقع پر کہی۔ اس تقریب میں جس کا اہتمام اوسلوکے علاقے ’’ہلے رد‘‘ میں لیبرپارٹی کی مقامی شاخ نے یکم مئی کو کیا، بڑی تعداد […]

اوسلومیں یوم مئی پر تقریب: روزگار ہرمزدور کا حق ہے، چوہدری غلام سرورکے خیالات

اوسلومیں یوم مئی پر تقریب: روزگار ہرمزدور کا حق ہے، چوہدری غلام سرورکے خیالات

اوسلو (پ۔ر) روزگارہرمزدورکا حق ہے اور لیبرپارٹی مزدوروں کی پارٹی ہے۔ ان خیالات کااظہارنارویجن لیبرپارٹی کے پاکستانی نژاد رہنماء چوہدری غلام سرورنے یکم مئی یوم مزدورپرمنعقدہونے والے ایک پروگرام کے موقع پر کہی۔ اس تقریب میں جس کا اہتمام اوسلوکے علاقے ’’ہلے رد‘‘ میں لیبرپارٹی کی مقامی شاخ نے یکم مئی کو کیا، بڑی تعداد […]

ابن مریم ہوا کرے کوئی

ابن مریم ہوا کرے کوئی

تحریر : کومل سعید محترم قارئین !ہمارے ملک میں صحت و صفائی کے مسائل نے شروع سے ہی جڑ پکڑ رکھی ہے ۔تمام تر بے وقت تدابیر کے نتیجے میں کئی قیمتی جا نیں زندگی سے ہا تھ د ھو بیٹھتی ہیں ۔خصوصاً پاکستان میں خواتین کی صحت کے مسائل ایسے ہیں جن کیلئے کو […]

عمران خان اس کمیشن سے بھی بھاگ جائے گا میاں نواز شریف نے کمیشن بنا کر عمران کی سیاست کا جنازہ نکال دیا: نواز وڑائچ

عمران خان اس کمیشن سے بھی بھاگ جائے گا میاں نواز شریف نے کمیشن بنا کر عمران کی سیاست کا جنازہ نکال دیا: نواز وڑائچ

آسٹریا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے صدر چوہدری محمد نواز وڑائچ نے پاکستان میڈیا جنگ ویانا سے وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کی جانب سے احتساب کمیشن بنانے پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کے وزیراعظم نے قوم کے نام تقریر میں اپنے آپ […]

درد ہوتا ہے مگر جانے کہاں ہوتا ہے

درد ہوتا ہے مگر جانے کہاں ہوتا ہے

تحریر: منیبہ شریف بلغاری درد کا تعین علاج کی جانب پہلا سنگ میل ہوتا ہے۔ پھر معالج اس بیماری کی تشخیص کر کے اس کا تدارک کرنے لگ جاتا ہے۔ اپنے معاشرے کا بگاڑ بہت بڑھ گیا ہے۔ انسانوں کی بستیوں میں بعض ناسور اس انداز میں پروان چڑھ رہے ہیں کہ گزرتے وقت کے […]

اٹلی : تاریخ ساز یوم کشمیر کانفرنس میں مرزا الیاس جرال اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

اٹلی : تاریخ ساز یوم کشمیر کانفرنس میں مرزا الیاس جرال اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

اٹلی (شیخ بابر سے) تاریخ ساز یوم کشمیر کانفرنس میں مرزا الیاس جرال اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 60

مسلم لیگ کے کرپٹ وزراء اپنی زبان کو لگام دیں: سردار عنایت اللہ عارف

مسلم لیگ کے کرپٹ وزراء اپنی زبان کو لگام دیں: سردار عنایت اللہ عارف

جدہ (بیورو رپورٹ) مسلم لیگ کے کرپٹ وزراء اپنی زبان کو لگام دیں منتخب وزیراعظم کے خلاف زبان بند نہ کی تو حالات کی ذمہ داری (ن )لیگ پر ہو گی ریاست کے تشحص پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرینگے ان خیالات کا اظہار صدارتی مشیر آزاد کشمیر سردار عنایت اللہ عارف نے صحافیوں سے گفتگو […]

بحالی شعور

بحالی شعور

تحریر: شاز ملک احساسات و جذبات انسان کے دل سے وابستہ ہوتے ہیں ، دماغ اور دل میں یکساں پلنے والے خیالات انسان کے شعور کی نشان دہی کرتے ہیں اوراسکے صاحب شعور ہونے کی دلالت بھی کرتے ہیں ، ہر انسان صاحب شعور اور آزاد پیدا ہوتا ہے لیکن اسکی اخلاقیات کے دائرے کو […]

حرمت قلم اور ہمارے اہل قلم

حرمت قلم اور ہمارے اہل قلم

تحریر : ڈاکٹر عارف محمود کسانہ کسی نے بالکل درست کہا ہے کہ The media and nation rise and fall together کسی بھی قوم یا معاشرے کی راہنمائی کا فریضہ اہل قلم ہی ادا کرتے ہیں۔ یہ صاحبان علم و دانش ہی ہوتے ہیں جو عام افراد کی ذہنی آبیاری کرتے ہیں اور اس طرح […]

اللہ میں صبر کروں گی

اللہ میں صبر کروں گی

تحریر: شاہ بانو میر اقراء بسمہ ربکّ الذی خلق،، پڑھ اپنے ربّ کے نام سے جس نے تجھے پیدا کیا کئیر اینڈ کیور فاؤنڈیشن کی جانب سے حساس موضوعات پر مبنی کتاب اللہ میں صبر کروں گی کیلیۓ کچھ خیالات یہ آفاقی پیغام پہلا انسانیت کو دیا جانے والا سبق تھا کہ شعور کے ساتھ […]

مجرم کون؟

مجرم کون؟

تحریر : شاہد شکیل پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات بڑھنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جب تک یہ پتہ نہیں چلے گا کہ دہشت گردی کے اسباب و محرکات کیا ہیں اس دہشت گردی میں کون ملوث ہے ،زرخرید افراد ہیں یا کسی مجبوری کے تحت ان سے یہ گھناؤنا کام کروایا جاتا […]

دہشتگرد اپنے نظریات زبردستی عوام پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، پرویز رشید

دہشتگرد اپنے نظریات زبردستی عوام پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دہشتگرد اپنے نظریات زبردستی عوام پر مسلط کرنا چاہتے ہیں، لوگوں کو آگاہی فراہم کرنیوالے صحافی محفوظ نہیں ہوں گے تو میڈیا آزادی سے اپنا کام نہیں کر سکے گا۔ اسلام آباد میں صحافیوں کے تحفظ کے حوالے سے منعقدہ […]