counter easy hit

identify

دلہن کا مزاج پہچانیئے

دلہن کا مزاج پہچانیئے

جنوری کی دلہن شوہر کی چھوٹی موٹی غلطیوں کو معاف کر دیتی ہے۔ فروری کی دلہن مشکل حالات میں قابل اعتماد ساتھی ثابت ہوتی ہے۔ مارچ کی دلہن شوہر کو گھر کا حقیقی سربراہ سمجھتی ہے۔ اپریل کی دلہن شوہر کی زندگی بدل دیتی ہے ۔ مئی کی دلہن کو جلد غصہ نہیں آتا۔ جون کی دلہن کا گھر خوبصورتی گرمجوشی […]

اے میری قوم، غداروں کو پہچانو

اے میری قوم، غداروں کو پہچانو

جوں جوں پاکستان میں انتخابات نزدیک آ رہے ہیں اور شریف خاندان پر اداروں کی پکڑ سخت ہو رہی ہے توں توں افغانستان ، ایران باڈر اور کشمیر سمیت پاکستان میں حالات کشیدہ تر ہوتے جا رہے ہیں ۔ ملک سے ایک دفعہ آپریشن کر کے بیرونی ایجنٹس کا خاتمہ تو کر دیا گیا ہے […]

لندن برج کا حملہ آور شناخت ہوگیا، میڈیا رپورٹ

لندن برج کا حملہ آور شناخت ہوگیا، میڈیا رپورٹ

لندن برج پر حملہ آوروں میں سے ایک شناخت ہوگیا، اس کے نام کا مخفف اےبی زیڈ بتایا گیا ہے اور وہ لندن کےعلاقے بارکنگ میں رہائش پذیر تھا۔ برطانوی میڈیا ذرائع کے مطابق اےبی زیڈمشرقی لندن میں رہائش پذیر تھا اور وہ جہادی وڈیوز دیکھ کر انتہا پسندی کی جانب راغب ہوا۔ میڈیا ذرائع […]

نامعلوم لاشوں کی شناخت کیلیے ویب سائٹ بنانے کا فیصلہ

نامعلوم لاشوں کی شناخت کیلیے ویب سائٹ بنانے کا فیصلہ

کراچی: سٹیزن پولیس لائژن کمیٹی نے نامعلوم لاشوں کی شناخت کے لیے خصوصی ویب سائٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی پی ایل سی پہلے ہی بائیو میٹرک نظام کے ذریعے نامعلوم لاشوں کی شناخت اور ان کے ورثا کی تلاش کی سہولت فراہم کررہی ہے اب اس نظام کو مزید بہتر بناکر خصوصی ویب […]

’’دنگل‘‘ کی گیتا کو حقیقت میں پہچاننا بہت مشکل

’’دنگل‘‘ کی گیتا کو حقیقت میں پہچاننا بہت مشکل

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عامر خان  کی فلم’’دنگل‘‘میں  گیتاپھوگاٹ کی نوعمری کا کردار کرنے والی ادکارہ زائرہ  وسیم حقیقی زندگی میں  انتہائی خوبصورت  نظر آتی ہیں۔ بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم’’دنگل‘‘ فلم بینوں کو بھاگئی ہے اور فلم میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے علاوہ  نوعمر اداکاراؤں کی اداکاری کو بھی بے حد پسند کیا جارہا […]

شردھا کپور کو بغیر میک اپ تصاویرمیں پہچاننا مشکل

شردھا کپور کو بغیر میک اپ تصاویرمیں پہچاننا مشکل

ممبئی:  بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ شردھا کپور کی بغیر میک اپ تصاویر نے مداحوں کو حیران کردیا جس میں انہیں پہچاننا آسان ہی بلکہ ناممکن ہے۔ شردھا کپور نے فلمی کیرئیر کا آغاز2010 میں فلم’’تین پتی‘‘ سے کیا لیکن شہرت انہیں 2013 میں ریلیز ہونے والی فلم’’عاشقی 2‘‘سے ملی جس کے بعد انہوں نے پیچھے […]

خودکش حملوں میں بمبار کا سر قابلِ شناخت نہیں رہتا، کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ میں انکشاف

خودکش حملوں میں بمبار کا سر قابلِ شناخت نہیں رہتا، کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد: سانحہ کوئٹہ کمیشن رپورٹ میں خودکش حملوں میں استعمال ہونے والی جیکٹس کی ساخت و تکنیک اور حملہ کرنے کے طریقہ کار میں تبدیلیوں کے متعلق حیران کن انکشافات کیے گئے ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پہلے خودکش  جیکٹس پھٹنے سے حملہ آور کا دھڑ اور نچلا […]

ن لیگ اپنے امپائرز کیساتھ مل کر الیکشن لڑنا چاہتی ہے : عمران خان

ن لیگ اپنے امپائرز کیساتھ مل کر الیکشن لڑنا چاہتی ہے : عمران خان

لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ اپنے امپائر سے مل کرالیکشن لڑنا چاہتی ہے، کہتے ہیں امپائرن لیگ کے ہیں مگر این اے 122 سے الیکشن ہم ہی جیتیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا کام غلطیوں کی نشاندہی کرنا ہے اور میرا […]

نامعلوم شخص نے ڈی جی نیب بن کر اعلیٰ افسران سے کروڑوں روپے بٹور لئے

نامعلوم شخص نے ڈی جی نیب بن کر اعلیٰ افسران سے کروڑوں روپے بٹور لئے

کراچی (یس ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل نیب سندھ کا نام استعمال کرکے نامعلوم شخص نے سرکاری اداروں کے اعلی افسران اور نیب کے ملزمان کے رشتے داروں سے کروڑوں روپے بٹور لیے، گزشتہ کئی ماہ سے سرگرم گروہ اخبارات میں چھپنے والے تراشوں کی مدد سے زیر تحقیقات اداروں کے سربراہان اور دیگر متعلقہ افسران کی […]

ملک میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کا ذمہ دار کون؟

ملک میں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کا ذمہ دار کون؟

تحریر : ایم ایم علی ہمارے ملک میں دن بدن ٹریفک حادثات میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ،ان حادثات سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہو رہا ہے ۔ایک لمحہ فکریہ بھی ہے کہ ملک کی بڑی اور اہم شاہراہوں پر ٹر یفک حادثوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا چلا جا رہا […]

فیصل آباد جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 29 افراد کی نشاندہی، فوری گرفتاری کا حکم

فیصل آباد جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 29 افراد کی نشاندہی، فوری گرفتاری کا حکم

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث انتیس افراد کی نشاندہی ہو گئی، حکام نے فوری گرفتاری کا حکم دے دیا، ادھر وزیر اعلیٰ پنجاب کو واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصل آباد واقعے میں ملوث شرپسندوں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات […]