counter easy hit

ideology

کیا سیاستدان قومی نظریئے کو پسِ پشت ڈال رہے ہیں ؟

کیا سیاستدان قومی نظریئے کو پسِ پشت ڈال رہے ہیں ؟

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج یہ بات ہر محب وطن پاکستانی پوری شدت سے محسوس کررہاہے کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے مُلکِ پاکستان میں جتنی بھی (خواہ سول یا آمر) حکومتیں آئیں اور گئیں سب ہی نے اپنے ذاتی، سیاسی یا پارٹی نظریات اور افکارکوہی مقدم جانا اور اِسی کا ہی خوب خوب پرچا […]

نواز شریف اور آصف زرداری کا کوئی نظریہ نہیں، صرف پیسہ بناتے ہیں، عمران

نواز شریف اور آصف زرداری کا کوئی نظریہ نہیں، صرف پیسہ بناتے ہیں، عمران

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر بیرون ملک رقم محفوظ ہو تو نواز شریف اور زرداری بنا کسی نظریے کے ہر جنگ میں کود سکتے ہیں۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے کارکن اپنے رہنمائوں سے اربوں روپے کے اثاثوں کے بارے میں سوال کریں۔ منگل کو اپنے […]

دوقومی نظریہ کی تلوار

دوقومی نظریہ کی تلوار

تحریر : قاضی کاشف نیاز 23مارچ1940ء کو قراردادِ پاکستان پیش کی گئی۔ گویا دو قومی نظریہ کو باضابطہ طور پر پیش کر دیا گیا۔ کسی مسئلے پر کسی خاص دن قرارداد پیش کرنے کامطلب یہ نہیں ہوتا کہ وہ مسئلہ یا نظریہ وتصوراسی دن پیداہوا اور اسی دن پیش کردیاگیا بلکہ مسئلہ یا نظریہ توعموماً […]

”دو قومی نظریہ ہی اساس و استحکام پاکستان ہے”

”دو قومی نظریہ ہی اساس و استحکام پاکستان ہے”

تحریر : ابو الہاشم ربانی 8 مارچ 1940ء کو مسلم یونی ورسٹی علی گڑھ کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بانی پاکستان قائد اعظم نے کہا تھا کہ ”پاکستان اسی دن وجود میں آگیا تھا جس دن ہندوستان میں پہلے شخص نے اسلام قبول کیا تھا ۔ یہ اس زمانے کی بات ہے جب […]

ہندو مذہب اور دو قومی نظریہ

ہندو مذہب اور دو قومی نظریہ

تحریر : محمد فہیم شاکر ہندو مذہب کا بانی کوئی ایک شخص نہیں، ہندو ازم میں ہمیں کوئی ایک بھی ایسا شخص نہیں ملتا جس کو ہندو ازم کا بانی یا مرکز کہا جا سکے یا جس کو ہندووں کے مذہبی نظام میں مرکزیت حاصل ہو، اس طرح ہندووں کی مذہبی کتابوں کو بھی کسی […]

قائداعظم محمد علی جناح کا نظریہ ریاست …..؟؟؟

قائداعظم محمد علی جناح کا نظریہ ریاست …..؟؟؟

تحریر : بدر سرحدی میڈیا پرنٹ ہو یا الیکٹرانک سیکولر ازم بشدت زیر بحث رہتا ہے ،دائیں بازوں کے دانشور اور دینی سیاسی راہنماء اسے قوم کے لئے زہر قرار دیتا رہتا …… ،مگر دوسراایک حلقہ ہے جو اِسے امن کے لئے ناگزیر قرار دے کر تمام مسائل کا حل قرار دیتا ..ایک موقع پرسید […]

احوال نظریہ پاکستان کانفرنس کی کشمیر نشست کا

احوال نظریہ پاکستان کانفرنس کی کشمیر نشست کا

تحریر:مہر بشارت صدیقی ایوان کارکنان تحریک پاکستان میں سات سال سے سہہ روزہ نظریہ پاکستان کانفرنس نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے تحت باقاعدگی سے منعقد ہو رہی ہے۔کانفرنس میں کارکنان تحریک پاکستان، اندرون و بیرون ملک سے نظریہ پاکستان فورمز کے عہدیداروں، کارکنوں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے خواتین و حضرات کے […]