بپن راوت کے عہدے میں ترمیم و توسیع کا بھارت کو کیا حیران کن فائدہ ہونے والا ہے ؟ یہ خاص اور اہم فیصلہ اچانک کیوں کیا گیا ؟ بی بی سی کی خصوصی رپورٹ
نئی دہلی (ویب ڈیسک) انڈیا کی بری فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت کو ملک کا پہلا چیف آف ڈیفنس سٹاف مقرر کیا گیا ہے۔ جنرل راوت بری فوج کے سربراہ کے طور پر آج سبکدوش ہو رہے ہیں۔ وہ چیف آف ڈیفنس سٹاف یعنی سی ڈی ایس کا عہدہ بدھ سے سنبھالیں گے۔ […]