counter easy hit

iftar

یوگنڈا جہاں 1400 سال سے سحر و افطار کے اوقات تبدیل نہیں ہوئے

یوگنڈا جہاں 1400 سال سے سحر و افطار کے اوقات تبدیل نہیں ہوئے

یوگنڈا: انوکھا ملک، جہاں 1400 سال سے سحر و افطار کے اوقات تبدیل نہیں ہوئے کمپالا: خط استوا پر واقع افریقی ملک یوگنڈا میں‌ ماہ و سال بدلتے ہیں، مگر دن اور رات کے اوقات میں کوئی تبدیلی نہیں‌ آتی تفصیلات کے مطابق یوگنڈا میں‌ موسموں کی تبدیلی بھی اوقات کی تبدیلی پر اثرا انداز […]

عمران کی فنڈ ریزنگ افطاری

عمران کی فنڈ ریزنگ افطاری

اس بار گزشتہ برسوں کے مقابلے میں شوکت خانم میمور یل ہسپتال کے فنڈ ریزنگ افطار ڈنر کے موقع پر معمولی ہی سہی کچھ تبدیلیاں تھیں۔ عمران خان وزیراعظم بن چکے وہ ہر سال کی طرح موجود تھے۔ آج انہوں نے سفید شلوار قمیض پر ویسٹ کوٹ پہنی ہوئی تھی، واسکٹ کا انہوں نے ماضی […]

بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت کا مسلمانوں کے لیے دعوت افطار کا اعلان

بھارتی ہندو انتہا پسند جماعت کا مسلمانوں کے لیے دعوت افطار کا اعلان

بھارتی ہندو انتہاء پسند جماعت (راشتریا سوام سیوک سنگھ )آر ایس ایس کے مسلم ونگ نے رمضان المبارک میں مسلم کمیونٹی کے لیے افطار پارٹی کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آر ایس ایس کے مسلم ونگ (مسلم راشتریا منچ )ایم آر ایم رمضان المبارک میں بھارتی مسلمانوں کے لیے سبزی کی ڈشوں […]

امریکی محکمہ خا رجہ میں اس سال دعوت افطار نہیں ہوگی

امریکی محکمہ خا رجہ میں اس سال دعوت افطار نہیں ہوگی

امریکی محکمہ خا رجہ میں اس سال رمضان پر دعوت افطار نہیں ہوگی۔ ٹرمپ انتظامیہ 20 سال سے قائم روایت توڑنے پر کمر بستہ ہیں۔ امریکی عہدیداروں کا دعویٰ ہے کہ محکمہ خارجہ کے ریلیجن آفس نے تقریب کے لیے اجازت مانگی تھی۔ امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن نے دعوت افطار تقریب کی درخواست مسترد کردی […]

سحر و افطار اور تراویح میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، وزارت پانی بجلی

سحر و افطار اور تراویح میں لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی، وزارت پانی بجلی

ترجمان وفاقی وزارت پانی بجلی نے کہا ہے کہ ملک بھرمیں رمضان لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت سحر و افطار اور تراویح کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ ترجمان کے مطابق دیگر اوقات میں شہروں میں4 اور دیہی علاقوں میں 6 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوگی۔ ادھر کمشنر کراچی نے کے الیکڑک کی انتظامیہ سے […]

رمضان میں شہری افطار سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل دفاتر سے نکلیں، ڈی آئی جی ٹریفک

رمضان میں شہری افطار سے ڈیڑھ گھنٹہ قبل دفاتر سے نکلیں، ڈی آئی جی ٹریفک

کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک کراچی آصف اعجاز شیخ نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں ٹریفک کا نظام مربوط انداز میں چلانے کے لیے ٹریفک پولیس کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ آصف اعجاز شیخ نے کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری اورایف پی سی سی آئی کی لا اینڈ آرڈر کمیٹی کے چیئرمین […]

PAT برلن کے بنیادی کارکن و رہنما شیخ صلاح الدین کا جامعہ مسجد منہاج القرآن میں شاندار افطار

PAT برلن کے بنیادی کارکن و رہنما شیخ صلاح الدین کا جامعہ مسجد منہاج القرآن میں شاندار افطار

جرمنی (انٹرنیشنل نیوز/انجم بلوچستانی) PAT برلن کے بنیادی کارکن و رہنما ، MQI برلن کے سابق ہجنرل سکریٹری شیخ صلاح الدین نے جامعہ مسجد منہاج القرآن میں ایک انتہائی شاندار افطا ر کا اہتمام کیا، جسمیں برلن کی ترکی، پاکستانی، کشمیری ، بنگالی، جرمن، عربی اور افریقی کمیونٹی کے افرادنے شرکت کی۔ جن میںسینئر نائب […]

ویانا کے میئر ڈاکٹر میخائیل هوپل کی جانب سے مسلم کمیونٹی کے آعزاز میں افطار ڈنر

ویانا کے میئر ڈاکٹر میخائیل هوپل کی جانب سے مسلم کمیونٹی کے آعزاز میں افطار ڈنر

ویانا (اکرم باجوہ ویانا )ویانا کے میئر ڈاکٹر میخائیل هوپل کی جانب سے مسلم کمیونٹی کے آعزاز میں افطار ڈنر کے موقع پر مسلم کمیونٹی کا افطار ڈنر میں شرکت کرنے پر شکریہ ادا کرتے ھوئے اور افطار سے قبل گذشتہ دن کو ترکی میں دہشت گردی کے واقع پر شدید الفاظ میں مذمت کی […]

مرزا خالد بشیر صاحب کی طرف سے دوست و احباب کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر۔ فوٹو عمیر بیگ

مرزا خالد بشیر صاحب کی طرف سے دوست و احباب کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر۔ فوٹو عمیر بیگ

پیرس(عمیر بیگ) پیرس کےسینئر جرنلسٹ ،سیاسی و سماجی شخصیت مرزا خالد بشیر صاحب کی طرف سے دوست و احباب کے اعزاز میں شاندار افطار ڈنر کا اہتمام ان کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔ دوستوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 128

ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت سید ظریف حسین شاہ ( دھونی )کی جانب سے دوست احباب کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر۔فوٹو عمیر بیگ

ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت سید ظریف حسین شاہ ( دھونی )کی جانب سے دوست احباب کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر۔فوٹو عمیر بیگ

پیرس۔ممتاز سماجی و سیاسی شخصیت سید ظریف حسین شاہ ( دھونی )کی جانب سے دوست احباب کے اعزاز میں گرینڈ افطار ڈنر۔ فوٹو عمیر بیگ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 86

پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری علاوالدین مغل کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری علاوالدین مغل کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا

ویلنسیا : پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری علاوالدین مغل کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ گزشتہ روز ویلنسیا کی معروف کاروباری شخصیت اور پاک ویلنسیا ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری کی طرف سے افطار ڈنر کا اہتما کیا گیا جس میں ویلنسیا کی معروف شخصیات میں مہر خالد حسین، بھائی […]

لاکورنیؤ کے کیمونسٹ مئیر ” Gilles Poux ” کی جانب سے مسلمانوں کے لیے اوپن ائیر افطار ڈنر

لاکورنیؤ کے کیمونسٹ مئیر ” Gilles Poux ” کی جانب سے مسلمانوں کے لیے اوپن ائیر افطار ڈنر

پیرس (اے کے راؤ سے) پیرس کے شمالی مضافات کے شہر لاکورنیؤ جسے بلا شبہ فرانس کا ساوتھ آل کہا جا سکتا ہے، کے کیمونسٹ مئیر ” Gilles Poux ” کی جانب سے مسلمانوں کے لیے اوپن ائیر افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں الجزائیر ،مراکش ،تیونس ، مروشش اور افریکن مسلم کے […]

رمضان نشریات

رمضان نشریات

تحریر : ممتاز امیر رانجھا ٭ افطاری کا ٹی وی پروگرام ( میل اینڈ فی میل اینکر پرسن) سب سے پہلے فی میل نے بولنا شروع کر دیا،”پروگرام شروع ہو گیا ہے۔سب سے پہلے مقابلہ ہے سوالات جوابات ہے جیتنے والے کو کار،موٹر سائیکل یا لوٹا انعام میں دیا جائے گا۔ سر سوال ذرا آسان […]

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے رہنما فیاض رشید کی جانب سے افطار ڈنر کی تقریب کا اہتمام

جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے رہنما فیاض رشید کی جانب سے افطار ڈنر کی تقریب کا اہتمام

باٹلے برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے سینئر رہنما فیاض رشید کی جانب سے ایک افطار ڈنر کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ افطار ڈنر بھارتی مقبوضہ کشمیر سے آئی ہوئی Association of Parents of Disappeared Persons (APDP) in Indian -controlled Kashmir کی چیئرمپرسن محترمہ پرویناآہنگر ، ڈاکومینٹری فلم میکر […]

فرانس: پوٹھوار ایسوسی ایشن کی جانب سے گیارویں شریف اور افطار ڈنر کا اہتمام

فرانس: پوٹھوار ایسوسی ایشن کی جانب سے گیارویں شریف اور افطار ڈنر کا اہتمام

فرانس (اشفاق چوہدری ) پوٹھوار ایسوسی ایشن کی جانب سے فرانس میں موجود سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیات کے اعزاز میں ایک افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں فرانس موجود تمام سیاسی سماجی اور مذہبی حلقو ں نے بھر پور شرکت کی پروگرم کے روح رواں ابراز کیانی اپنے دوستوں شاہ نواز ریسٹورینٹ […]

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے افطار ڈنر کل بروز اتوار پیری فیت حاجی مذمل کے میرج ہال میں ہو گی

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طرف سے افطار ڈنر کل بروز اتوار پیری فیت حاجی مذمل کے میرج ہال میں ہو گی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کی طر ف سے افطار ڈنر کل بروز اتوار پیری فیت حاجی مذمل کے میرج ہال میں ہو گی ۔پاکستانی کیمونٹی کو دعوت دے دی گئی۔ پیرس میں سفیر پاکستان سمیت سفارت خانہ پیرس کا عملے کو دعوت نامے دے دئے گئے ،تفصیل کے مطابق […]

پیرس : امام فرانس شیخ حسن شالگومی کی جانب سے بین المزاہب افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پیرس : امام فرانس شیخ حسن شالگومی کی جانب سے بین المزاہب افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پیرس (اے کے راؤ) امام فرانس شیخ حسن شالگومی کی جانب سے پیرس کے مضافاتی شہر درانسی میں بین المزاہب افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام مزاہب کے سربراہوں کے علاوہ حکومتی وزراء اور مقامی مئیرز کو بھی شرکت کی دعوت تھی۔ امام فرانس شیخ حسن شالگومی کی خصوصی دعوت پر پاکستان […]

ویانا : منہاج سنٹر میں لیلتہ القدر کے موقع پر خصوصی افطاری و سحری اور شب بیداری کا اہتمام ہو گا۔ خواجہ محمد نسیم

ویانا : منہاج سنٹر میں لیلتہ القدر کے موقع پر خصوصی افطاری و سحری اور شب بیداری کا اہتمام ہو گا۔ خواجہ محمد نسیم

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن سنٹر میں 26ویں رمضان کی شام کی خصوصی افطاری بروز پیر 13جولائی کی خصوصی افطاری اور محفل ختم القرآن کا اہتمام منہاج القرآن آسٹریا اور پاکستان عوامی تحریک آسٹریا کی طرف سے کیا جارہا ہے جس میں تمام مسلمانون کی شرکت کی دعوتِ عام ہے۔ منہاج القرآن آسٹریا کے […]

اشفاق احمد میٹھا کے سسر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلیے اجتمائی فاتحہ اور افطاری کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

اشفاق احمد میٹھا کے سسر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلیے اجتمائی فاتحہ اور افطاری کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

ویانا (محمد اکرم باجوہ) منہاج القرآن آسٹریا کے کارکن اور دیرینہ رفیق چوہدری اشفاق احمد عرف میٹھا کے سسر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلیے اجتمائی فاتحہ اور افطاری کا اہتمام منہاج سنٹر ویانا میں کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی نے کثیر تعدادمیں شرکت کی ۔افطاری سے قبل علامہ مدثر اعوان نے اجتمائی […]

پاکستان عوامی تحریک بیسوس مار کیطرف سے افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پاکستان عوامی تحریک بیسوس مار کیطرف سے افطار ڈنر کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

بارسلونا (یوسف چوہدری) پاکستان عوامی تحریک بیسوس مار کی جانب سے 5جولائی 2015ء کو سپین کی مرکزی ایگزیکٹو کے اعزاز میں پر تکلف افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان عوامی تحریک سپین کی مرکزی قیادت کے علاوہ دیگر سیاسی و سماجی جماعتوں کے قائدین کو بھی خصوصی طور پر مدعو کیا گیا […]

پاکستان عوامی تحریک بیسوس مار کیطرف سے افطار ڈنر کا اہتمام

پاکستان عوامی تحریک اسپین کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے اعزاز میں شاندار افطار عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

پاکستان عوامی تحریک اسپین کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے اعزاز میں شاندار افطار عشائیہ کی تصویری جھلکیاں

اسپین (انجم بلوچستانی) بارسلونا بیوروا ور مرکزی آفس برلنMCBیورپ کے مطابق گزشتہ دنوںپاکستان عوامی تحریک ا سپین کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف اسپین کے اعزاز میں بارسلونا آفس میںایک شاندار افطارعشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔افطار کے شرکاء نے ڈاکٹر طاہر القادری کی شخصیت کو عالم اسلام کیلئے سرمایہ افتخار قرار دیا ۔ مقررین […]

پاکستان عوامی تحریک اسپین کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے اعزاز میں شاندار افطار عشائیہ

فنکاروں کو کراچی اور لاہور میں تقسیم کرنا مناسب نہیں، جاوید شیخ

فنکاروں کو کراچی اور لاہور میں تقسیم کرنا مناسب نہیں، جاوید شیخ

کراچی : نامور اداکار و ہدایتکار جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ فنکاروں کو کراچی اور لاہور میں تقسیم کرنا مناسب نہیں ہے۔ کراچی کے مقامی ہوٹل میں اداکارہ مناہل شاہ کی جانب سے منعقدہ افطار ڈنر میں لاہور اور کراچی کے فنکاروں کا میلہ لگ گیا، نامور اداکار جاوید شیخ، غلام محی الدین،اداکارہ مدیحہ […]