counter easy hit

IG Sindh

کس نے رات 2 بجے آئی جی کے گھر کا گھیراؤ کیا اور انہیں ساتھ لے گئے؟ بلاول بھٹو

کس نے رات 2 بجے آئی جی کے گھر کا گھیراؤ کیا اور انہیں ساتھ لے گئے؟ بلاول بھٹو

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایس ایچ او سے لے کر آئی جی کی سطح کے افسران تک سوال کر رہے ہیں کہ وہ کون لوگ تھے جنہوں نے رات 2 بجے کے بعد ہمارے آئی جی کے گھر کے باہر گھیراؤ کیا تھا’،ایسی کیا ضرورت پڑگئی کہ صبح 4 بجے آئی جی سندھ کو گھر […]

”آئی جی کو مبینہ اغواءکا یہ مطلب نہیں ہے کہ کچھ غندے آئے اور انہیں اٹھا کر لے گئے بلکہ ۔۔“پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ بھی بول پڑے

”آئی جی کو مبینہ اغواءکا یہ مطلب نہیں ہے کہ کچھ غندے آئے اور انہیں اٹھا کر لے گئے بلکہ ۔۔“پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ بھی بول پڑے

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے بھی کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری پر رد عمل جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی کے حالات کی وجہ سے بہت سارے ادارے اورایجنسیزآپریٹ کر رہی ہیں ،ان کا رول آپ سے چھپا ہوا نہیں ہے کہ آپ مجھ سے سوال […]

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری پر شرمندہ ہوں، منہ دکھانے کے لائق نہیں رہا، بلاول

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری پر شرمندہ ہوں، منہ دکھانے کے لائق نہیں رہا، بلاول

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) ایسی کیا ضرورت پڑگئی کہ صبح 4 بجے آئی جی سندھ کو گھر سے لے گئے، آئی جی سندھ کے ساتھ جو واقعہ پیش آیا ہے اس کی بھی تحقیقات ہونی چاہیے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ آئی جی سندھ کو صبح 4 […]

جنرل باجوہ نے کراچی واقع کا نوٹس لے لیا

جنرل باجوہ نے کراچی واقع کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) کراچی واقعے انکوائی رپورٹ جلد تیار کر کے حقائق سامنے لائے جائیں۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی واقع کا نوٹس لیتے ہوئے کور کمانڈر کراچی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کا معاملہ، آئی جی سمیت اعلیٰ افسران احتجاجاً چھٹیوں پر

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کا معاملہ، آئی جی سمیت اعلیٰ افسران احتجاجاً چھٹیوں پر

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے بعد سندھ پولیس میں آئی جی رینک کے افسران نے دلبرداشتہ ہوکر چھٹیوں پر جانے کی تیاری کرلی۔ زرائع کے مطابق آئی جی سندھ پولیس مشتاق مہر آج دفتر نہیں آئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ 15 روز کی چھٹیوں پر چلے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئی […]

آئی جی سندھ کا ریپڈ رسپانس فورس الفلاح بیس کا دورہ

آئی جی سندھ کا ریپڈ رسپانس فورس الفلاح بیس کا دورہ

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ریپڈ رسپانس فورس الفلاح بیس کا دورہ کیا۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کراچی میں ریپڈ رسپانس فورس الفلاح بیس کا آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے دوراہ کیا۔ آئی جی سندھ نے تزئین و آرائش و مرمت کے بعد عمارت کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ائی […]

صحافیوں پر تشدد کیس میں آئی جی سندھ سمیت 14 افسران ملزم قرار

صحافیوں پر تشدد کیس میں آئی جی سندھ سمیت 14 افسران ملزم قرار

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کے سیکیورٹی گارڈز اور صحافیوں پر تشدد کیس میں آئی جی اور اے آئی جی سمیت 14 افسران کے معافی نامے مسترد کرتے ہوئے انہیں ملزم قرار دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی پیشی کے موقع پر پولیس […]

آئی جی سندھ جب تک حقائق سے آگاہ نہیں کرتے انہیں معاف نہیں کرسکتے

آئی جی سندھ جب تک حقائق سے آگاہ نہیں کرتے انہیں معاف نہیں کرسکتے

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس میں تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، آئی جی سندھ نے عدالت میں مکمل سچ نہیں بولا ، جب تک آئی جی حقائق سے آگاہ نہیں کرتے اور قانون کی بالا دستی تسلیم نہیں کرتے انہیں معاف نہیں کرسکتے۔ سندھ ہائیکورٹ نے پولیس افسران کے خلاف […]

آرمی چیف کا آئی جی سندھ کو فون، سانحہ صفورا کے ملزمان کی گرفتاری پر مبارکباد دی

آرمی چیف کا آئی جی سندھ کو فون، سانحہ صفورا کے ملزمان کی گرفتاری پر مبارکباد دی

کراچی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو فون کر کے سانحہ صفورا کے ملزمان کی گرفتاری پر مبارک باد دی۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو ٹیلی فون کرکے سانحہ صفورا کے ملزمان […]

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹادیا گیا

کراچی : وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے اسلام آباد سے کراچی پہنچنے پر آئی جی سندھ کے ہمراہ صفورا گوٹھ کا دورہ کیا تاہم بعدازاں انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ جب کہ غلام حیدرجمالی […]

ذوالفقار مرزا نے نجی فوج بنا رکھی ہے، آئی جی سندھ

ذوالفقار مرزا نے نجی فوج بنا رکھی ہے، آئی جی سندھ

کراچی : آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کا کہنا ہے کہ سابق وزیر صوبائی داخلہ ذوالفقار مرزا نے اپنی فوج بنا رکھی ہے جس میں خواتین سمیت جرائم پیشہ افراد بھی شامل ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں ذوالفقارمرزا کی سیکیورٹی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ آئی جی سندھ غلام حیدرجمالی نے اپنے جواب […]

چوہدری نثار کا ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کا نوٹس، ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب

چوہدری نثار کا ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کا نوٹس، ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایم کیوایم کے کارکن کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی جب کہ ایڈیشنل آئی جی کراچی نے واقعے کی تحقیقات کے لئے پولیس کی کمیٹی بھی تشکیل دے دی۔ وفاقی وزیر داخلہ […]