By MH Kazmi on January 28, 2017 chief, IG, in, increase, of, police, Punjab, recorded, salaries, Secretary, the اہم ترین, خبریں, مقامی خبریں, پنجاب

پنجاب کےچیف سیکریٹری او ر آئی جی پولیس کی تنخواہوں میں بالترتیب چار اور پونے چار لاکھ روپے کاریکارڈ اضافہ کردیا گیاجس کے بعد دونوں بیوروکریٹس کی تنخواہیں ساڑھے پانچ لاکھ روپے سے تجاوز کر گئیں ، تنخواہوں میں اضافہ سپیریئر ایگزیکٹو الاؤنس کے تحت کیا گیا ہے۔ ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب […]
By MH Kazmi on January 2, 2017 ad, as, charge, IG, khawaja, retakes, Sindh اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں

کراچی: جبری رخصت پر بھیجے گئے انسپکٹر جنرل پولیس اے ڈی خواجہ نے اپنا عہدہ دوبارہ سنبھال لیا جس کے بعد وہ وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی میں ہونے والے ایپکس کمیٹی کے 18 ویں اجلاس میں شریک ہوئے۔ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو 19 دسمبرکو جبری رخصت پر بھیج دیا گیا تھا اور ان […]
By MH Kazmi on December 30, 2016 alms, beggars, complained, did, For, had, IG, not, police, seek, Sindh, the, to اہم ترین, خبریں, دلچسپ اور عجیب

بھکاریوں کی جانب سے آئی جی سندھ کو دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ پولیس اہلکار ایسے چوراہے پر جانے کو کہتے ہیں جہاں کچھ نہیں ملتا، فوری ایکشن لیا جائے۔ کراچی: کراچی پولیس سے شہریوں کے ساتھ بھکاری بھی پریشان ہونے لگے۔ بھکاریوں نے تنگ آ کر آئی جی سندھ کو درخواست […]
By MH Kazmi on December 24, 2016 charge, IG, is, it, less, likely, of, Sindh, take, the, to اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

پیپلز پارٹی کے سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کے رخصت سے واپس آکر چارج دوبارہ سنبھالنے کا امکان کم ہے۔ اے ڈی خواجہ ایسے حالات میں آئیں گے تو اچھی بات نہیں ہوگی ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 59
By MH Kazmi on December 19, 2016 A, D, IG, khawaja, leave, office, Sindh اہم ترین, خبریں, سٹی نیوز, مقامی خبریں, کراچی

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کی عہدے سے چھٹی کردی اور عارضی طور پر ایڈیشنل آئی جی سندھ مشتاق مہر کواضافی چارج دیدیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اے ڈی خواجہ سے چارج واپس لے کر انہیں جبری رخصت پر بھیج دیا ۔ ذرائع کے مطابق نئے آئی […]
By MH Kazmi on November 13, 2016 Balochistan, Bomber, FC, found, head, IG, of, suicide اہم ترین, بلوچستان, خبریں, مقامی خبریں

آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن نے کہا ہے کہ خودکش حملہ آور کا سر مل گیا ہے اور متعلقہ محکمے تفتیش کررہے ہیں۔ میجر جنرل شیر افگن نے شاہ نورانی کے مزار کا دورہ کیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں انہو ں نے کہا کہ دھماکے کے منصوبہ سازوں تک پہنچ […]
By MH Kazmi on October 19, 2016 at, DG, governor, guilty, hung, IG, intersection, of, Rangers, Sindh, the اہم ترین, خبریں, سندھ, مقامی خبریں, کراچی

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ سانحہ بلدیہ فیکٹری سمیت کسی بھی کیس کے ملزم کو نہیں چھوڑیں گے،کراچی کا امن خراب کرنے والوں سے سختی سے نمٹیں گے۔ڈی جی رینجرزاورآئی جی سندھ جس نے جرم کیا اسے چوراہے پر لٹکائیں۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا […]
By F A Farooqi on August 6, 2016 arms, IG, licensed, self-defense, urban اہم ترین, سٹی نیوز, کراچی

کراچی(نیوزلائن)آئی جی سندھ اللہ ڈینو خواجہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی گاڑی پر حملے میں شہری تعاون کرتے تو ملزم فرار نہیں ہوسکتے تھے۔شہریوں کے پاس لائسنس یافتہ اسلحہ گھر میں سجانے کے لیے نہیں ہے،اپنے دفاع میں استعمال کریں ۔کراچی سینٹرل پولیس آفس میں پریس کانفرنس کے دوران آئی جی سندھ اے […]
By Yes 1 Webmaster on April 8, 2015 Events, IG, KP, province, terrorism, آئی جی, خیبر پختونخوا, دہشت گردی, صوبے, واقعات اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاورر (جیوڈیسک) آئی جی خیبر پختونخوا پولیس ناصر درانی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں 60 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا پولیس ناصر درانی کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ […]
By Yes 1 Webmaster on February 25, 2015 called, fake contest, IG, karachi, supreme court, آئی جی, جعلی مقابلہ, سپریم کورٹ, طلب, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں 4 نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں قتل کرنے کے کیس میں سپریم کورٹ نے آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی اور ایس ایس پی ملیر راوٴ انوار کو کل طلب کر لیا ہے۔سپریم کورٹ کی کراچی رجسٹری میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس مقبول باقر […]
By Yes 1 Webmaster on January 14, 2015 citizens, IG, property, Protection, security, آئی جی, تحفظ, جان ومال, سکیورٹی, شہریوں اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (یس ڈیسک) انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد طاہر عالم نے وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی کو موثر بنانے کیلئے تھانہ کی سطح پر قائم کی گئی سکیورٹی اینڈ ویجیلنس کمیٹیوں کے ممبران سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنے اردگرد کے ماحول پر کڑی نظر رکھیں کسی بھی مشکوک شخص یا چیز […]