counter easy hit

illegal

بول گروپ نے آلات ومشینری غیرقانونی طریقے سے منگوائی، ایف بی آر

بول گروپ نے آلات ومشینری غیرقانونی طریقے سے منگوائی، ایف بی آر

کراچی : ایف بی آر نے بول گروپ کے لیے آلات اور مشینری ڈیوٹی ادا کیے بغیر غیر قانونی طور پر پاکستان منگوانے پر گروپ کے چیئرمین شعیب شیخ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 3 روز میں وضاحت طلب کر لی ہے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ایف بی آر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر […]

غیرقانونی اثاثہ جات کیس، آصف زرداری کو سیکیورٹی خدشات پر ایک دن کا استثنیٰ مل گیا

غیرقانونی اثاثہ جات کیس، آصف زرداری کو سیکیورٹی خدشات پر ایک دن کا استثنیٰ مل گیا

راولپنڈی : راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد رانجھا نے آصف زرداری کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ سابق صدر کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے آصف زرداری کو حاضری سے ایک روز کا استثنیٰ دینے کی درخواست کی۔ انہوں نے موقف اختیار کیا کہ سکیورٹی خدشات کے باعث سابق صدر پیش نہیں ہو سکتے، […]

شفقت حسین کی پھانسی دو روز کیلئے موخر، حکومت نے غیرقانونی کام کیا، عدالت

شفقت حسین کی پھانسی دو روز کیلئے موخر، حکومت نے غیرقانونی کام کیا، عدالت

اسلام آبادی: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سزائے موت کے قیدی شفقت حسین کی پھانسی دو روز کیلئے موخر کر دی ، عدالت کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد شفقت حسین کی عمر کے تعین کیلئے کمیٹی بنا کر حکومت نے غیر قانونی کام کیا۔ جسٹس اطہر من اللہ نے شفقت حسین […]

نائن زیرو پر چھاپہ، ایم کیو ایم کا آج ملک بھر میں پر امن یوم احتجاج کا اعلان

نائن زیرو پر چھاپہ، ایم کیو ایم کا آج ملک بھر میں پر امن یوم احتجاج کا اعلان

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے مرکز پر چھاپے، توڑ پھوڑ اور گرفتاریوں کے خلاف رابطہ کمیٹی کا آج ملک بھر میں پر امن یوم احتجاج کا اعلان کر دیا۔ تاجر اور ٹرانسپورٹ برادری آج بطور احتجاج اپنا کاروبار اور ٹرانسپورٹ بند رکھیں۔ ایم کیو ایم کی […]

سیالکوٹ، ایف آئی اے نے غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑ لی، 3 ملزمان گرفتار

سیالکوٹ، ایف آئی اے نے غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑ لی، 3 ملزمان گرفتار

سیالکوٹ (یس ڈیسک) ایف آئی اے نے سیالکوٹ میں چھاپہ مار کر غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینج پکڑ لی، 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کو اطلاع ملی تھی کہ ملزمان سیالکوٹ کے علاقہ کرسچن کالونی میں غیرقانونی گیٹ وے ایکسچینج چلا رہے ہیں جس پر ایف آئی اے کی ٹیم […]

غیر قانونی اسلحہ کیس، سلمان خان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ ملتوی

غیر قانونی اسلحہ کیس، سلمان خان کیخلاف مقدمے کا فیصلہ ملتوی

جودھپور (یس ڈیسک) بھارتی شہر جودھپور کی عدالت نے سلمان خان کے خلاف مقدمے کا فیصلہ آج سنانا تھا۔ تاہم عدالت نے اداکار کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست قبول کر لی جس کے بعد مقدمے کا فیصلہ اب تین مارچ کو سنایا جائے گا۔ سلمان خان کے خلاف غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور استعمال […]

غیر قانونی ہائیڈرنٹ کی تعمیر پر چیف انجینئر معطل کردیا جائیگا، وزیر بلدیات

غیر قانونی ہائیڈرنٹ کی تعمیر پر چیف انجینئر معطل کردیا جائیگا، وزیر بلدیات

کراچی (یس ڈیسک) شہر کے جن علاقوں میں غیرقانونی ہائیڈرنٹ موجود ہوئے اس علاقے کے چیف انجینئر کو اس عمل میں ملوث قرار دیتے ہوئے عہدے سے معطل کر دیا جائے گا۔ جہاں بھی غیر قانونی ہائیڈرنٹ مسمار کیے گئے اگر وہاں دوبارہ ہائیڈرنٹ تعمیر ہوئے تو اس کا ذمے دار بھی متعلقہ چیف انجینئر […]

غیر قانونی ہائیڈرنٹس کیخلاف 20 جنوری سے کارروائی کرینگے، رینجرز

غیر قانونی ہائیڈرنٹس کیخلاف 20 جنوری سے کارروائی کرینگے، رینجرز

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں پانی کی کمی کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا ہے، اس کی بڑی وجہ شہر میں قائم غیر قانونی ہائیڈرنٹس بتائے جاتے ہیں۔ رینجرز نے 20 جنوری سے ان ہائیڈرینٹس کے خلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے۔ سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ کراچی میں کئی غیرقانونی ہائیڈرنٹس کام […]

سرخ آندھیوں کا انتظار ہے کیا!

سرخ آندھیوں کا انتظار ہے کیا!

تحریر : محمد اکرم اعوان یہ دنیا آزمائش کا گھر اور خیر وشر،حق و باطل کی کشمکش کا میدان ہے۔اِنسان کو دُنیا کی بھلائی، خیرکے حصول اور اس دُنیا کے تمام ترشرسے حفاظت کے لئے صرف اور صرف د ِین اِسلام ہی مکمل گارنٹی اور ضمانت دیتا ہے۔ اسی لئے دِین اِسلام کو مکمل ضابطہ […]

لائل پور کا بھگت سنگھ اور حق نواز

لائل پور کا بھگت سنگھ اور حق نواز

تحریر: ایم آر ملک بھگت سنگھ انگریز سامراج کے خلاف برصغیر میں لڑی جانے والی جنگ آزادی کا استعارہ ہے بھگت سنگھ کا تعلق لائل پور موجودہ فیصل آباد کی سرزمین جڑانوالہ سے تھا فرنگی سامراج کے خلاف جب آزادی کی جنگ لڑی جاری تھی تو بھگت سنگھ اُس جنگ میں ہراول کا کردار ادا […]

اشتہارات کا مقصد عمران خان اور انکے غیر قانونی دھرنے کو بےنقاب کرنا ہے، پرویز رشید

اشتہارات کا مقصد عمران خان اور انکے غیر قانونی دھرنے کو بےنقاب کرنا ہے، پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ میڈیا پر اشتہاری مہم کا مقصد تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور ان کے غیر قانونی دھرنے کو بے نقاب کرنا ہے۔ ایک بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کا دھرنا آئین اور پارلیمنٹ کے خلاف ہے اور قوم […]

1 3 4 5