counter easy hit

illusion

پاکستان کا دانشوارانہ اور صحافتی المیہ

پاکستان کا دانشوارانہ اور صحافتی المیہ

ادب، علم کی وہ شاخ ہے جو ذہنوں کی بلوغت اور نشوونما میں ایک کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ تعلیم حاصل کرتے دوران یاتعلیم سے فراغت کے بعد انسان کتابوں سے بڑی حد تک متاثر بھی ہوتا ہے اور ان سے اپنی سوچ و فکر بھی مستعار لیتا ہے۔ تعلیم کے شعبے سے متعلق اساتذہ بھی […]

ہماری مذہبی جماعتوں کا سیاسی المیہ

ہماری مذہبی جماعتوں کا سیاسی المیہ

قیامِ پاکستان سے لے کر اب تک کے سیاسی منظرنامے پر نگاہ ڈالی جائے تو ہمیں بہت ساری مذہبی جماعتیں دیکھنے کو ملیں گی، مگر پاکستان کی سیاسی تاریخ بتاتی ہے کہ مذہبی پس منظر رکھنے والی سیاسی جماعتیں کبھی برسر اقتدار نہیں آئیں۔ پاکستان میں رہنے والوں کی اکثریت مسلمان ہے، مسلمان اسلام سے جذباتی وابستگی رکھتے […]

روہنگیا کی نسل کشی اکیسیوں صدی کا بڑا المیہ ہے

روہنگیا کی نسل کشی اکیسیوں صدی کا بڑا المیہ ہے

یورپین پارلیمنٹ میں روہنگیا بحران پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا کانفرنس میں آئے مقررین نے کہا کہ روہنگیا کی نسل کشی اکیسیوں صدی کا سب سے بڑا المیہ ہے اور بین الاقوامی برادری کو اس پر قدم اٹھانا چاہے۔ یورپین پارلیمنٹ میں امجد بشیر کی صدارت میں روہنگیا بحران پر کانفرنس کا انعقاد کیا […]

روہنگیا مسلمان کا المیہ

روہنگیا مسلمان کا المیہ

مہاتما بدھ کے گیروا رنگ میں رنگے برما (میانمار) میں کبھی اس طرح خون کی ندیاں بہیں گی، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ اور وہ جن کو یہ تعلیم دی گئی تھی کہ زمین پر رینگتے حقیرکیڑے مکوڑے کومارنا بھی پاپ ہے،کبھی اس طرح انسانی نعشوں کے انبار لگا دیں گے، کسی کے  وہم وگمان […]

بھارت خوش فہمی میں نہ رہے، ایڈونچر کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، سرتاج عزیز

بھارت خوش فہمی میں نہ رہے، ایڈونچر کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دیں گے، سرتاج عزیز

اسلام آباد : مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ بھارت حملہ کرنے کی خوش فہمی میں نہ رہے، اگر بھارت نے کارروائی کی تو بھرپور جواب دیا جائے گا، داعش کیخلاف امریکی اتحاد میں شامل ہونے کا فیصلہ ابھی نہیں کیا۔ اسلام آباد میں این ڈی ایم اے کی تقریب کے بعد میڈیا […]

توہم پرستی کا شکار ہمارا معاشرہ

توہم پرستی کا شکار ہمارا معاشرہ

تحریر : ساجد حسین شاہ کہتے ہیں حکیم لقمان کے پاس تمام بیماریوں کا علاج تھا نہیں تھا تو صرف شک اور وہم کا۔ وہم وہ بیماری ہے جو ہماری زندگی کو دیمک کی مانند چاٹ جاتی ہے خیالوں میں گم جو وہم ہمارے ذہنوں میں گردش کر تے ہیں وہ حقیقت میں لوٹ آ […]