سردار چرنجیت اپنے لہو سے مذہبی رواداری کی شمع روشن کرگئے
فریدا برے دا بھلا کر غصہ من نہ ہنڈاء دیہی روگ نہ لگیے، پلے سب کجھ پائی (فریدا، برے کا بھلا کر! تاکہ تمہارا دل غصے کے تصرف میں نہ چلا جائے، غصے کی نذر نہ ہو جائے۔ اگر تم جسم کو روگ نہیں لگانا چاہتے تو سب غصے والی چیزیں سمیٹ لو۔) بابا فرید گنج […]