counter easy hit

IMF

موجودہ معاہدہ آئی ایم ایف کے ساتھ آخری معاہدہ ہوگا، وفاقی وزیر خسرو بختیار

موجودہ معاہدہ آئی ایم ایف کے ساتھ آخری معاہدہ ہوگا، وفاقی وزیر خسرو بختیار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خسرو بختیار نے کہاہے کہ موجودہ معاہدہ آئی ایم ایف کے ساتھ آخری معاہدہ ہوگا ،برآمدات صرف 25ارب ڈالر ہیں بڑھانی ہوں گی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے خسرو بختیار نے کہا کہ یہ آئی ایم ایف سے پاکستان کا آخری معاہدہ ہوگا تفصیلات کے مطابق […]

پہلا ہدف آئی ایم ایف کا پروگرام تھا جو حاصل کر لیا

پہلا ہدف آئی ایم ایف کا پروگرام تھا جو حاصل کر لیا

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ پہلا ہدف آئی ایم ایف کا پروگرام تھا جو حاصل کر لیا، دوسرا ایمنسٹی سکیم جو پارلیمنٹ میں پیش کریں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا کہ ہم مطمئن ہیں […]

پاکستان کے موجودہ معاشی بحران کا اصل ذمہ دار کون ؟ آئی ایم ایف کی رپورٹ نے پول کھول دیا

پاکستان کے موجودہ معاشی بحران کا اصل ذمہ دار کون ؟ آئی ایم ایف کی رپورٹ نے پول کھول دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آئی ایم ایف نے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی سابقہ حکومتوں کو پاکستان کے موجودہ معاشی بحران کا ذمے دار قرار دے دیا، مالیاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت کو ورثے میں غیر متوازن معیشت ملی، گزشتہ ادوار میں اجارہ جاتی اصلاحات پر کوئی توجہ نہیں […]

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات طے پا گئے

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات طے پا گئے

کراچی: آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات طے پا گئے ہیں اور مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پاکستان کو چھ ارب ڈالر کا قرض ملے گا اور اس کے مثبت اثرات سٹاک مارکیٹ میں بھی نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستان […]

نیا بلدیاتی نظام اور آئی ایم ایف

نیا بلدیاتی نظام اور آئی ایم ایف

مسلم لیگ (ن) نے انوکھا ڈرامہ کیا ہے، ناچتے گاتے خوشی خوشی اپنے قائد کو جیل چھوڑ آئے۔ پانچ گھنٹے پر مشتمل اس جلوس کی لائیو رپورٹنگ سوشل میڈیا پر مریم نواز نے کی۔ یہ رپورٹنگ بھی مسلم لیگ (ن) کو مبارک ہو، مگر یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس ڈرامے کے تخلیق […]

آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات

آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات

اسلام آباد: پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات اور اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مذاکرات کے دوسرے روز آئی ایم ایف وفد کو پاور سیکٹر کے ساتھ سوشل سیفٹی نیٹ پر بریفنگ دی گئی۔ وزارت خزانہ کے حکام بھی وفد کو بریفنگ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی […]

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان معاملات طے

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان معاملات طے

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر نے پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان معاملات طے پانے کی تصدیق کردی، کہتے ہیں 6 سے 8 ارب ڈالر خزانے میں آجائیں گے ، برے دن گزر چکے، وزیر خزانہ اسد عمر نے بتایا کہ دورہ امریکا میں آئی ایم ایف، عالمی بینک اور دنیا […]

آئی ایم ایف سے مذاکرات مکمل، معاہدے کے قریب پہنچ گئے: فواد چودھری

آئی ایم ایف سے مذاکرات مکمل، معاہدے کے قریب پہنچ گئے: فواد چودھری

اسلام آباد: (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ وزیر خزانہ اسد عمر آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے امریکا چلے گئے ہیں۔ آئی ایم ایف سے مذاکرات مکمل ہونے کے بعد معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں فواد چودھری نے بتایا کہ […]

وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف مشن چیف کے درمیان ویڈیوکانفرنس، مشن جنوری کے دوسرے ہفتے پاکستان آئے گا

وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف مشن چیف کے درمیان ویڈیوکانفرنس، مشن جنوری کے دوسرے ہفتے پاکستان آئے گا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیر خزانہ اسد عمر اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ( آئی ایم ایف)کے مشن چیف کے درمیان ویڈیوکانفرنس ہوئی ہے جس دوران  وفاقی وزیر خزانہ اسدعمرنے ہیرلڈفنگرکو حکومت کی طرف سے کی گئی معاشی اصلاحات سے آگاہ کیا جبکہ آئی ایم ایف نے اپنا مشن آئندہ سال جنوری میں پاکستان بھیجنے کا فیصلہ سنادیا۔دونوں نمائندگان […]

آئی ایم ایف کی ہدایت کے بغیرہی روپے کی قدرمیں کمی، بجلی وگیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا: اسد عمر

آئی ایم ایف کی ہدایت کے بغیرہی روپے کی قدرمیں کمی، بجلی وگیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا: اسد عمر

اسلام آباد، لندن (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سنبھالنے سے قبل آئی ایم ایف سمیت کسی غیرملکی ادارے سے مالی امداد نہ لینے کا اعلان کیاتھا لیکن پھر معاشی حالات کو دیکھتے ہوئے ان اداروں سے رجوع کرنامجبوری بن گیا جس پر ناقدین طنزبھی کرتے رہے جبکہ آئی ایم ایف نے مزید قرضہ دینے […]

آئی ایم ایف کی ہدایت کے بغیرہی روپے کی قدرمیں کمی، بجلی وگیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا: اسد عمر

آئی ایم ایف کی ہدایت کے بغیرہی روپے کی قدرمیں کمی، بجلی وگیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا: اسد عمر

اسلام آباد، لندن (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سنبھالنے سے قبل آئی ایم ایف سمیت کسی غیرملکی ادارے سے مالی امداد نہ لینے کا اعلان کیاتھا لیکن پھر معاشی حالات کو دیکھتے ہوئے ان اداروں سے رجوع کرنامجبوری بن گیا جس پر ناقدین طنزبھی کرتے رہے جبکہ آئی ایم ایف نےمزید قرضہ دینے کے […]

جناب عمران خان صاحب : ملک ریاض بذات خود ایک آئی ایم ایف ہے ، میری مانیے کشکول اٹھا کر دنیا میں ذلیل ہونے کی بجائے یہ کام کیجیے ۔۔۔۔۔جاوید چوہدری کا ایسا انمول مشورہ جسکی آپ بھی تائید کریں گے

جناب عمران خان صاحب : ملک ریاض بذات خود ایک آئی ایم ایف ہے ، میری مانیے کشکول اٹھا کر دنیا میں ذلیل ہونے کی بجائے یہ کام کیجیے ۔۔۔۔۔جاوید چوہدری کا ایسا انمول مشورہ جسکی آپ بھی تائید کریں گے

لاہور (ویب ڈیسک) میں نے بچپن میں قاتل اور جج کی ایک کہانی پڑھی تھی‘ کہانی کچھ یوں تھی‘ جج قاتل کو سزائے موت سناتا ہے‘ قاتل یہ سزا ہنس کر قبول کر لیتا ہے لیکن ساتھ ہی جج صاحب سے درخواست کرتا ہے فلاں گائوں میں میرے بیوی بچے رہتے ہیں‘ وہ بہت غریب […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرضہ دینے کے لیے کیا شرائط رکھ دیں ؟ جانیے

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرضہ دینے کے لیے کیا شرائط رکھ دیں ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرضہ دینے کے لیے سخت شرائط رکھ دیں۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی ٹیم نے پاکستانی حکام کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں پاکستان کو قرضہ دینے کے لیے سخت شرائط رکھی ہیں جن میں بجٹ خسارہ کم کرنےاور آمدن میں کمی […]

قرضے لینے ہیں تو ان ہدایات پر عمل کرو۔۔۔ آئی ایم ایف نے سخت ترین شرائط سامنے رکھ دیں

قرضے لینے ہیں تو ان ہدایات پر عمل کرو۔۔۔ آئی ایم ایف نے سخت ترین شرائط سامنے رکھ دیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) قرضے کیلئے آئی ایم ایف کی نئی سخت شرائط سامنے آگئیں جس میں جہاں نیپرا کارکردگی پر اظہار تشویش کیا گیا ہے وہیں کمپنیوں کے منافع کی شرح ، بجلی نقصانات کی کمی کی تجویزبھی دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور نیپرا کے درمیان مذاکرات مکمل ہوگئے […]

آئی ایم ایف سے مذاکرات کا پہلا دور مکمل، آئندہ بجٹ اور ٹیکسوں میں اضافے سے متعلق تفصیلات دی گئیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات کا پہلا دور مکمل، آئندہ بجٹ اور ٹیکسوں میں اضافے سے متعلق تفصیلات دی گئیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان نے آئی ایم ایف سے قرضہ لینے کیلئے مذاکرات شروع کر دیئے ہیں اور آج پہلا دور مکمل ہو گیا ہے جس دوران وفد سے وزارت خزانہ کے سینئر حکام نے ملاقاتیں کیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کے وفد نے ایف بی آر حکام کے ساتھ […]

آئی ایم ایف کے وفد نے پاکستان میں بجلی کی پیداوار اور کھپت کے حوالے سے کیا بات کہہ ڈالی ؟ جانیے

آئی ایم ایف کے وفد نے پاکستان میں بجلی کی پیداوار اور کھپت کے حوالے سے کیا بات کہہ ڈالی ؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ ( آئی ایم ایف) نے پاکستانی حکام کے ساتھ مذاکرات کیے جس میں پاور سیکٹر کے نقصانات پر تشویش کا اظہار کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے روز کے مذاکرات کا دور بھی ختم ہوچکا ہے۔ مذاکرات میں آئی ایم ایف کو پاور […]

آئی ایم ایف سے انکار اور دوست ملکوں کا انتخاب عمران خان کا نسلوں پر احسان ہے، چوہدری سلیم بوڑا

آئی ایم ایف سے انکار اور دوست ملکوں کا انتخاب عمران خان کا نسلوں پر احسان ہے، چوہدری سلیم بوڑا

آئی ایم ایف سے انکار اور دوست ملکوں کا انتخاب عمران خان کا نسلوں پر احسان ہے، چوہدری سلیم بوڑا پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما چوہدری سلیم بوڑا نے کہا ہے کہ آئ ایم ایف سے انکار سب سے بہترین حکمت عملی ہے اور یہ نسلوں پر احسان ہے۔ مغل […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک روپیہ بھی نہیں دینا کہ جب تک۔۔۔ معروف تجزیہ کار ظفر ہلالی نے قصہ ہی ختم کر دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک روپیہ بھی نہیں دینا کہ جب تک۔۔۔ معروف تجزیہ کار ظفر ہلالی نے قصہ ہی ختم کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا کہ دو بہت اہم مسائل ہیں جو غور طلب ہیں کہ یہ حل کیسے ہوں گے، انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو تب تک کوئی پیسے نہیں دینے جب تک […]

آئی ایم ایف کے خونی پنجوں سے کیسے نکلتے ہیں، طیب اردگان کی کیس سٹڈی

آئی ایم ایف کے خونی پنجوں سے کیسے نکلتے ہیں، طیب اردگان کی کیس سٹڈی

طیب اردگان جب ترکی کے وزیراعظم بن گئے تو ترکی کے حالات آج کے پاکستان سے ذیادہ برے تھے 1 ڈالر 15 لاکھ ترکی لیرا کے برابر تھا، ترکی آئی ایم ایف کا 90 ارب ڈالر کا مقروض تھا، ترک بنک کے پاس صرف 5 ارب ڈالر زرمبادلہ رہ گیا تھا، مہنگائی کا یہ عالم […]

آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان مکمل، پاکستانیوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبرآگئی

آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان مکمل، پاکستانیوں کیلئے انتہائی تشویشناک خبرآگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )عالمی مالیاتی ادارے کا وفد دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہوگیا ہے۔ پاکستانی حکام سے ملاقاتوں میں وفد نے حکومت کو ٹیکس اصلاحات سمیت ہنگامی بنیادوں پر سخت اقدامات کرنے کی سفارشات بھی کی ہیں، وفد کی جانب سے تجویز کئے گئے اقدامات ملکی معیشت کو مزید مضبوط بنانے […]