counter easy hit

immunity

ڈونلڈ ٹرمپ نے سنگین مقدمات میں ملوث حامیوں کو عام معافی کا اعلان کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ نے سنگین مقدمات میں ملوث حامیوں کو عام معافی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے دور صدارت کے آخری ایام میں لوگوں کو معاف کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ناجائز ذرائع سے فنڈز جمع کرنے کی مہم کےمرتکب اپنے سمدھی اور روسی معاملے میں ملوث اپنے دو دیگر ساتھیوں کی سزائیں معاف […]

حکومت نے تین سوارب کی چوری معاف کر کے مہنگائی میں پستی عوام کی کمر میں چھرا گھونپا اور چوروں کے سہولتکار ہونے کا بھی ثبوت دیدیا، قاری فاروق احمد فاروقی

حکومت نے تین سوارب کی چوری معاف کر کے مہنگائی میں پستی عوام کی کمر میں چھرا گھونپا اور چوروں کے سہولتکار ہونے کا بھی ثبوت دیدیا، قاری فاروق احمد فاروقی

حکومت نے تین سوارب کی چوری معاف کر کے مہنگائی میں پستی عوام کی کمر میں چھرا گھونپا اور چوروں کے سہولتکار ہونے کا بھی ثبوت دیدیا، قاری فاروق احمد فاروقی پیرس/اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ایگزیکٹو ممبر قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ حکومت نے تین […]

کرنل جوزف کو سفارتی استثنیٰ حاصل تھا اور وہ واپس چلے گئے، ترجمان دفتر خارجہ

کرنل جوزف کو سفارتی استثنیٰ حاصل تھا اور وہ واپس چلے گئے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان کو گاڑی سے کچلنے والے امریکی سفارتکار کرنل جوزف کو سفارتی استثنیٰ حاصل تھا اور وہ واپس چلے گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکی سفارتکار کرنل جوزف کے حوالے سے دیت کے معاملے کا علم […]

اسلام آباد ، پی ٹی وی حملہ وایس ایس پی تشدد کیس، عمران خان نے بھی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دیدی

اسلام آباد ، پی ٹی وی حملہ وایس ایس پی تشدد کیس، عمران خان نے بھی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دیدی

اسلام آباد(اصغر علی مبارک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت میں حاضری سے استثناء کی درخواست۔ 26دسمبر کو ہونے والی سماعت میں وکیل کے ذریعے پیش ہونے کی اجازت دی جائے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ۔ حکومت کا کیس بنانے کا مقصد درخواست گزار پر سیاسی پریشر، ہراساں کرنا اور […]

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کی استثنا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اثاثہ جات ریفرنس: اسحاق ڈار کی استثنا کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈار کی حاضری سےاستثنا اورریفرنس کا ٹرائل بذریعہ نمائندہ چلانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو آج ہی سنایا جائے گا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس کی سماعت کی۔وزیر خزانہ […]

صحافیوں پر حملے کرنے والوں کو استثنیٰ حاصل ہے: رپورٹ

صحافیوں پر حملے کرنے والوں کو استثنیٰ حاصل ہے: رپورٹ

پاکستان میں میڈیا کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیم فریڈم نیٹ ورک کی پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے لیے تیار کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں صحافیوں کے خلاف سزا کے خوف کے بغیر حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق قتل یا اقدام قتل کے گذشتہ برس نومبر سے […]

آپ حق نہیں استثنیٰ مانگ رہے ہیں، سپریم کورٹ کا وزیر اعظم کے وکیل سے مکالمہ

آپ حق نہیں استثنیٰ مانگ رہے ہیں، سپریم کورٹ کا وزیر اعظم کے وکیل سے مکالمہ

 اسلام آباد: پاناما کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کے وکیل کے دلائل پر مکالمے کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ آرٹیکل 19 اظہار رائے کا حق دیتا ہے لیکن آپ حق نہیں استثنیٰ مانگ رہے ہیں۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا5 رکنی لارجر بینچ پاناما کیس […]

غیرقانونی اثاثہ جات کیس، آصف زرداری کو سیکیورٹی خدشات پر ایک دن کا استثنیٰ مل گیا

غیرقانونی اثاثہ جات کیس، آصف زرداری کو سیکیورٹی خدشات پر ایک دن کا استثنیٰ مل گیا

راولپنڈی : راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد رانجھا نے آصف زرداری کیخلاف کیس کی سماعت کی۔ سابق صدر کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے آصف زرداری کو حاضری سے ایک روز کا استثنیٰ دینے کی درخواست کی۔ انہوں نے موقف اختیار کیا کہ سکیورٹی خدشات کے باعث سابق صدر پیش نہیں ہو سکتے، […]

اکبر بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اکبر بگٹی قتل کیس، پرویز مشرف کو حاضری سے استثنیٰ مل گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق پرویز مشرف کی ایک روز کی اسثتنی کی درخواست منظور جبکہ مستقل حاضری سے اسثتنی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کوئٹہ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ون کے جج آفتاب احمد لون نے نواب اکبر بگٹی […]

غازی رشید قتل کیس، پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

غازی رشید قتل کیس، پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد (یس ڈیسک) غازی رشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کر دی گئی، پرویز مشرف کی عدالت طلبی کا حکم نامہ برقرار، عدالتی دائرہ اختیارسے متعلق پرویز مشرف کی درخواست پر وکلاء نے دلائل مکمل کر لیے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج واجد علی […]

ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کا عدالت حاضری سے استثنیٰ منظور

ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کا عدالت حاضری سے استثنیٰ منظور

راولپنڈی (یس ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت کے جج سہیل اکرام نے کی۔ دوران سماعت پرویز مشرف کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے اور درخواست کی کہ ان کے موکل علالت کے باعث عدالت پیش نہیں ہو سکتے۔ انہیں حاضری سے استثنیٰ […]

اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

اکبر بگٹی قتل کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

کوئٹہ (یس ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پرویز مشرف کی حاضری سے ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 25 فروری تک ملتوی کردی۔ کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب احمد لون نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران سابق وفاقی وزیرداخلہ آفتاب […]

غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

غازی قتل کیس: مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد (یس ڈیسک) عبدالرشید غازی قتل کیس میں عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں 13 دسمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں عبدالرشید غازی قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ پرویز مشرف کے وکیل اختر شاہ نے مقدمہ […]