جعلی اکاؤنٹس کیس میں اہم پیشرفت : شاہ رخ جتوئی کا انتہائی قریبی عزیز بھی ملوث نکلا،
کراچی(ویب ڈیسک) شاہ زیب قتل کیس میں جیل کاٹنے والے شاہ رخ جتوئی کا بھائی شہزاد جتوئی بھی جعلی اکاؤنٹس میں ملوث نکلا۔ جے آئی ٹی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شہزاد علی جتوئی کی تعمیراتی کمپنی شاہ رخ انجینئرنگ نے لکی انٹرنیشنل کے جعلی اکاؤنٹ میں 5 کروڑ جمع کرائے،اس کمپنی پربھی سندھ […]