counter easy hit

imports

اسلامی ترقیاتی بنک گروپ کا ذیلی ادارہ (آئی ٹی ایف سی) پاکستان کو تیل اور ایل این جی کی درآمد کیلئے 55 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا قرضہ فراہم کریگا

اسلامی ترقیاتی بنک گروپ کا ذیلی ادارہ (آئی ٹی ایف سی) پاکستان کو تیل اور ایل این جی کی درآمد کیلئے 55 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا قرضہ فراہم کریگا

اسلام آباد: اسلامی ترقیاتی بنک گروپ کا ذیلی ادارہ انٹرنیشنل اسلامی تجارتی فنانس کارپوریشن ( آئی ٹی ایف سی )پاکستان کو تیل اور ایل این جی کی درآمد کیلئے 55 کروڑ 10 لاکھ ڈالر (78 کروڑ روپے) کا قرضہ فراہم کریگا اس حوالے سے اقتصادی امورڈویژن اور آئی ٹی ایف سی کے مابین پیر کو […]

بزنس فورم نے درآمدات پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی مسترد کردی

بزنس فورم نے درآمدات پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی مسترد کردی

لاہور: ملک میں پیدا ہونے والے تجارتی خسارے کو پورا کرنے کا یہ صحیح طریقہ نہیں ہے : صدر ابراہیم قریشی آل پاکستان بزنس فورم نے درآمدات پر اضافی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کے اقدام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر ٹیکسوں میں اضافہ یا ڈیوٹی کا نفاذ نہیں […]

چین نے شمالی کوریا سے لوہے، غذا کی درآمد پر پابندی لگا دی

چین نے شمالی کوریا سے لوہے، غذا کی درآمد پر پابندی لگا دی

بیجنگ: چین نے اقوام متحدہ کی جانب سے نئی پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد شمالی کوریا سے لوہے، خام لوہے اور سمندری غذا کی درآمد روک دی۔ چین کی طرف سے فیصلے کا اعلان امریکا اور شمالی کوریا کی حکومتوں کے درمیان کئی روز سے جاری لفظی گولہ باری اور کشیدگی بڑھنے کے بعد کیا گیا۔ڈونلڈ […]

پاکستانیوں کا چٹور پن: کھانے کی اشیاء کی درآمدات 642 ارب روپے تک پہنچ گئیں

پاکستانیوں کا چٹور پن: کھانے کی اشیاء کی درآمدات 642 ارب روپے تک پہنچ گئیں

مالی سال 17-2016 کے دوران سموسے اور پکوڑوں کے شوقین پاکستانیوں کے لئے تقریبا 200 ارب روپے کا کھانے کا تیل درآمد کیا گیا: ادارہ شماریات کراچی: پاکستانیوں کا چٹور پن معیشت پر بھاری پڑنے لگا، ایک سال کے دوران کھانے پینے کی اشیاء کی درامدات 642 ارب روپے تک پہنچ گئیں۔ ایک سال کے […]

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ، درآمدات و برآمدات رک گئیں

گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال ، درآمدات و برآمدات رک گئیں

کراچی میں گڈزٹر انسپورٹرز کی ہڑتال آٹھویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔ہڑتال کے باعث بندرگاہوں کے تمام ٹرمینل پردرآمدی،برآمدی کنٹینرزکی آمدوروفت معطل ہے۔ ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ ہزاروں کنٹینرز کا برآمدی مال فیکٹریوں میں پڑا ہے اور گوداموں کی گنجائش پوری ہوگئی، مسئلے کا فوری حل نہ نکالا گیا تو ناقابل تلافی نقصان ہوگا۔ […]

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات مارچ میں دگنی ہوگئیں

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات مارچ میں دگنی ہوگئیں

 کراچی: پٹرولیم گروپ کی درآمدات میں مارچ 2017 کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ پاکستان بیورو شماریات (پی بی ایس) سے جاری اعدادوشمار کے مطابق پٹرولیم گروپ کی درآمدات گزشتہ ماہ 92.22 فیصد کے اضافے سے 1 ارب 6 کروڑ 61 لاکھ 37 ہزار ڈالر تک پہنچ گئیں جو مارچ 2016 میں صرف 55کروڑ 46لاکھ 39 […]

بھارت سے واہگہ کے ذریعے روئی کی درآمد شروع

بھارت سے واہگہ کے ذریعے روئی کی درآمد شروع

بھارت سے واہگہ باڈر کے ذریعے روئی کی درآمد شروع ہو گئی، ٹیکسٹائل ملز مالکان کے ایک گروپ نے اس کا خیر مقدم کیا ہے ،امپورٹرز کا کہنا ہے کہ بھارت میں روئی کی قیمتوں میں غیر معمولی تیزی کے رجحان کے باعث پاکستانی ٹیکسٹائل ملز مالکان کی جانب سے بھارت سے روئی درآمد کی […]

برآمدات میں کمی ،درآمدات میں اضافہ، خسارے کو بڑھا گیا

برآمدات میں کمی ،درآمدات میں اضافہ، خسارے کو بڑھا گیا

برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ خسارے کو 20 فیصد بڑھا گیا۔ جولائی سے نومبر کےد وران ملکی تجارتی خسارہ 1229 ارب روپے رہا۔ پاکستان بیورو آف اسٹیٹسکس کے مطابق نومبر میں پاکستانی برآمدات 184 ارب روپے جبکہ درآمدات 442 ارب روپے رہی۔ یوں نومبر میں ملکی تجارتی خسارہ 258 ارب روپے رہا۔ اعدادوشمار […]