counter easy hit

impose

پاکستانیوں کی جیب پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاریاں۔۔۔۔ واپڈا کے 157 ارب روپے کے لاسز عوام سے لینے کا فیصلہ ہوگیا

پاکستانیوں کی جیب پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاریاں۔۔۔۔ واپڈا کے 157 ارب روپے کے لاسز عوام سے لینے کا فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملک کی 10بڑی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے ایک سال کے دوران 157 ارب روپے کے لائن لاسز کا بوجھ صارفین پر ڈال دیا۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ برائے 18-2017 کے مطابق ایک سال کے دوران ملک کی 10 بڑی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی 28 ارب یونٹسبجلی […]

بریکنگ نیوز: تبدیلی سرکار کا تازہ ترین کھڑاک ۔۔۔عوام و خواص سبھی کی زور زور کی چیخیں نکال دینے والا اعلان کردیا گیا

بریکنگ نیوز: تبدیلی سرکار کا تازہ ترین کھڑاک ۔۔۔عوام و خواص سبھی کی زور زور کی چیخیں نکال دینے والا اعلان کردیا گیا

اسلام آ باد ( ویب ڈیسک) حکومت پاکستان نے نئی گاڑیوں کی خریداری اور نوکریوں پر پابندی عائد کردی اور اس سلسلے میں میمورنڈم جاری کردیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق حکومت نے مالی سال 2019-20کے لیےمزید کفایت شعاری اور بچت اقدامات کرتے ہوئے وزارتوں ، ڈویژنوں ، محکموں اورسرکاری تنظیموں پر ہر قسم کی نئی […]

مجھے سفری پابندیاں لگانے کا اختیار ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

مجھے سفری پابندیاں لگانے کا اختیار ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ نے عدالتی کارروائی کو شرمناک اور سیاسی قرار دے دیا ،ان کا کہنا ہے کہ مجھے سفری پابندیاں لگانے کا اختیار ہے ، سادہ سا قانون نالائق طالب علم بھی سمجھ سکتا ہے ، مگر ججوں کی سمجھ میں نہیں آرہا ۔ ٹرمپ نے اپنے نامزد جج کا عدلیہ سے محاذ آرائی پر ناپسندیدگی […]

کوئی جتھا باہر نکل کر حکومت پر اپنی رائے نہیں تھوپ سکتا، چوہدری نثار

کوئی جتھا باہر نکل کر حکومت پر اپنی رائے نہیں تھوپ سکتا، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پرویزخٹک جب بھی وزیراعلیٰ کے طور پر آئیں گے انہیں مکمل پروٹو کول دیں گے لیکن اگر انتشار پھیلانے آئیں گے تو پتھر گڑھ والا حشر ہوگا۔ پولیس لائن اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ پرویز […]

نیو یارک دھماکے بھی پاکستان پر مسلط کرنے کی تیاریاں،برطانوی اخبار نے بڑا دعویٰ کردیا

نیویارک (این این آئی)برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ نیو یارک میں ستمبر کے وسط میں حملہ کرنے والے مشتبہ ملزم احمد خان رحیمی نے دینی تعلیمات حاصل کرنے کے لیے چند ہفتے پاکستان میں گزارے تھے۔ حکام اس افغان نژاد امریکی شہری کے دورہ پاکستان کے حوالے سے تاحال خاموش ہیں۔احمد خان رحیمی […]

سپنے

سپنے

تحریر : شاہد شکیل دنیا میں ہر انسان سپنے دیکھتا ہے کوئی جاگتے ہوئے تو کوئی گہری نیند میں فرق صرف اتنا ہے کہ جاگتی آنکھوں سے سپنے دیکھنے میں انسان کا دل و دماغ اور شعور مکمل طور پر فنکشن کرتا ہے لیکن نیند میں سپنے دیکھنے کا اختیار دماغی لہروں اور روزمرہ واقعات […]

کرنسی اسمگلنگ کیس، ایان علی کی عدم پیشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

کرنسی اسمگلنگ کیس، ایان علی کی عدم پیشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

راولپنڈی: ماڈل ایان علی کرنسی سمگلنگ کیس میں کسٹم عدالت راولپنڈی میں آج پیش نہ ہو ئیں۔ملزمہ پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 15 ویں مرتبہ تاریخ مقرر کی گئی تھی۔ کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد نے کیس کی سماعت کی ۔ایان علی کی بریت کی درخواست خارج ہونے پر آج فرد […]

پیپلزپارٹی گدھ بنکر سندھ پر مسلط ہے

پیپلزپارٹی گدھ بنکر سندھ پر مسلط ہے

تحریر: سید انور محمود آج کی پیپلز پارٹی جو زرداری خاندان کی ملکیت بن چکی ہے اُسکا ذوالفقار علی بھٹو سے کوئی تعلق نہیں۔ پیپلز پارٹی روٹی کپڑااور مکان کا نعرہ لگاکرماضی کے چار انتخابات میں سے دو مرتبہ ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت اور ایک مرتبہ بینظیربھٹو کی شہادت پر عوام کے ووٹ حاصل […]