counter easy hit

imposed

زہرہ شاہد قتل کیس کے دو ملزموں عرفان لمبا، کلیم پر فرد جرم عائد

زہرہ شاہد قتل کیس کے دو ملزموں عرفان لمبا، کلیم پر فرد جرم عائد

کراچی : انسداد دہشت گردی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کیس کے دو ملزموں عرفان لمبا اور کلیم پر فرد جرم عائد کر دی، ملزمان کا صحت جرم سے انکار کراچی سینٹرل جیل میں انسداد دہشت گردی عدالت نے زہرہ شاہد قتل کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے دو ملزمان عرفان لمبا اور کلیم پر […]

سخت گیر گروپ نیشنل فرنٹ کے حمایت یافتہ ایک میئر پر نسلی منافرت پھیلانے کا الزام عاید کیا گیا

سخت گیر گروپ نیشنل فرنٹ کے حمایت یافتہ ایک میئر پر نسلی منافرت پھیلانے کا الزام عاید کیا گیا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) فرانس میں دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے ایک سخت گیر گروپ نیشنل فرنٹ کے حمایت یافتہ ایک میئر پر نسلی منافرت پھیلانے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ان میئر صاحب نے اپنے قصبے میں اسکولوں میں زیر تعلیم مسلم طلبہ کی گنتی کی ہے اور اس طرح انھوں نے مذہب […]

سلامتی کونسل نے ملا فضل اللہ پر پابندیاں عائد کر دیں

سلامتی کونسل نے ملا فضل اللہ پر پابندیاں عائد کر دیں

نیویارک (جیوڈیسک) سلامتی کونسل نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملافضل اللہ پر پابندیاں عائد کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملافضل اللہ کو ان لوگوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے جن پربین الاقوامی پابندیاں عائد ہوتی ہیں۔ ملافضل اللہ کودہشت گرد […]

کراچی: موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر اچانک پابندی عائد

کراچی: موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر اچانک پابندی عائد

کراچی (یس ڈیسک) شہر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 3 روز کے لئے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سیکریٹری داخلہ سندھ رحیم سومرو کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق آج سے لیکر 29 جنوری کی رات 12 بجے تک ڈبل سواری پر پابندی رہے گی۔ ڈبل سواری پر پابندی کراچی کے […]

کراچی میں 2 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی میں 2 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی (یس ڈیسک) شہر میں 2 روز کے لیے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق ہو گیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے 12 اور13 دسمبر کو کراچی سمیت صوبے بھر میں لگائی گئی موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق ہو گیا ہے۔ صوبائی حکومت نے چہلم حضرت امام حسینؓ کے […]

فیصل آباد میں شٹ ڈائون ہو گا، عمران، ڈبل سواری پر پابندی عائد

فیصل آباد میں شٹ ڈائون ہو گا، عمران، ڈبل سواری پر پابندی عائد

فیصل آباد (یس ڈیسک) عمران خان نے کل فیصل آباد میں شٹ ڈائون کا اعلان کیا ہے اور شہر میں اس دوران موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہو گئی، اس حوالے سے تحریک انصاف اور ن لیگ کے حامی تاجر اپنی اپنی پارٹی کیلئے سرگرم ہو گئے ہیں۔ شاہ محمود قریشی نے واضح […]