counter easy hit

impression

شہزادہ ولید منفی تاثر زائل کرنے کے منصوبے پر گامزن

شہزادہ ولید منفی تاثر زائل کرنے کے منصوبے پر گامزن

مشرق وسطیٰ کے شہریوں کو اسمارٹ اور سلم بنانے کےلئے سعودی شہزادہ الولید بن طلال نے ویگن ریسٹورینٹس کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق شہزادہ الولید بن طلال نے سوشل میڈیاپراپنی پوسٹ میں اعلان کیا ہے کہ وہ ویگن ریسٹورینٹس اردن ،کویت،بحرین اور متحدہ عرب امارات سمیت سعودی عرب میں کھولنے کا […]

ودیا بالن کی ’تمہاری سُلُو‘ اچھا تاثر جمانے میں ناکام

ودیا بالن کی ’تمہاری سُلُو‘ اچھا تاثر جمانے میں ناکام

رواں برس کی متعدد بولی وڈ فلموں کی طرح ودیا بالن کی فلم ’تمہاری سُلُو‘ بھی اچھا تاثر جمانے میں ناکام رہی، 2 روزمیں محض ساڑھے 4 کروڑ بھارتی روپے سے بھی کم پیسے بٹور سکی۔’تمہاری سُلُو‘ کو 2 دن قبل 17 نومبر کو بھارت سمیت دنیا بھر میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا […]

رنبیر نے دپیکا اور کترینہ کو اپنی شخصیت کے خراب تاثر کا ذمہ دار قرار دیدیا

رنبیر نے دپیکا اور کترینہ کو اپنی شخصیت کے خراب تاثر کا ذمہ دار قرار دیدیا

ممبئی: بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے دپیکا پڈوکون اور کترینہ کیف کو فلم نگری اور فلم بینوں میں اپنے تاثر کو خراب کرنے کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ بالی ووڈ اسٹار رنبیر کپور نے 2007 میں فلمی کیرئیر کا آغاز کیا اور جلد ہی شہرت حاصل کرلی جب کہ نوجوان اداکار فلم نگری میں اداکاری […]

کچھ لوگوں کی سانسوں میں بو کیوں ہوتی ہے؟

کچھ لوگوں کی سانسوں میں بو کیوں ہوتی ہے؟

سانس میں بو کس شخص کو پسند ہوسکتی ہے ؟ یقیناً اس سے پوری شخصیت کا تاثر خراب ہوجاتا ہے۔ مگر وہ ہوتی کیوں ہیں اور اس سے صحت کے کن مسائل کی نشاندہی ہوتی ہے؟ بنیادی طور پر تمام غذائیں منہ کے اندر ٹکڑے ہوتی ہیں اور اگر آپ تیز بو والی غذائیں جیسے […]

پی سی بی میں اختیارات کی جنگ کا تاثر مسترد

پی سی بی میں اختیارات کی جنگ کا تاثر مسترد

کراچی : چیئرمین شہریارخان نے پی سی بی میں اختیارات کی جنگ کا تاثر مسترد کر دیا ، ان کے مطابق بورڈ میں کوئی تقسیم نہیں ہے، منتخب چیئرمین ہونے سے ان کی پوزیشن ایک نامزدکردہ آفیشل سے زیادہ بلند ہی ہوگی، انھوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں تبدیلیوں کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا کہ […]

رینجرز کو صرف کراچی تک محدود کرنے کا تاثر غلط ہے، سندھ حکومت

رینجرز کو صرف کراچی تک محدود کرنے کا تاثر غلط ہے، سندھ حکومت

کراچی : سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات سے متعلق وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ایکشن پلان کامیاب کرنے کے لیے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی اور ان اختیارات کو صرف کراچی تک محدود کرنے کا تاثر بھی غلط ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں […]