علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
![علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے](https://www.yesurdu.com/wp-content/themes/yesurdu_v01/timthumb.php?src=https%3A%2F%2Fwww.yesurdu.com%2Fwp-content%2Fuploads%2F2015%2F11%2FGuard-Ceremony.jpg&q=90&w=795&h=470&zc=1)
لاہور: شاعر مشرق، حکیم الامت علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ لاہور میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔ پاک بحریہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھالے۔ یوم اقبال کے سلسلے میں مرکزی اور پروقار تقریب مزار […]