counter easy hit

improved

کلین سوئپ کے باوجود پاکستان کی چھٹی پوزیشن میں کوئی فرق نہیں آیا

کلین سوئپ کے باوجود پاکستان کی چھٹی پوزیشن میں کوئی فرق نہیں آیا

کلین سوئپ کے باوجود پاکستان کی چھٹی پوزیشن میں کوئی فرق نہیں آیا دبئی:  سری لنکا کیخلاف 5 ون ڈے میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کے باوجود پاکستان کی رینکنگ پوزیشن میں کوئی فرق نہیں آیا تاہم وہ بدستور چھٹے نمبر پر ہی موجود ہے۔سیریز کے آغاز سے قبل گرین شرٹس کے پوائنٹس کی تعداد 95 […]

بلوچستان بہتر سکیورٹی صورت حال اور سی پیک منصوبے کی وجہ سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے

بلوچستان بہتر سکیورٹی صورت حال اور سی پیک منصوبے کی وجہ سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے

پیرس: 23 ستمبر2017ء: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا کہ صوبہ سی پیک منصوبہ شروع ہونے اور صوبے میں بہتر امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے ترقی، خوشحالی اور امن کی راہ پر گامزن ہے۔ اس بات کا اظہار انہوں نے آج پیرس میں پاکستان کے سفارت خانہ میں پاکستانی کمیونٹی سے […]

خالد محمود کی حالت میں بہتری آنے لگی، وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

خالد محمود کی حالت میں بہتری آنے لگی، وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا

ڈھاکا: بنگلادیش کے سابق کپتان خالد محمود کی حالت میں بہتری کی آثار دکھائی دینے لگے۔ بنگلادیشی کرکٹ بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ انھیں وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا جبکہ ایم آر آئی رپورٹ میں بھی کوئی خطرناک چیز دکھائی نہیں دے رہی تاہم ابھی وہ ہوش میں نہیں ہیں۔ یاد رہے کہ سابق کرکٹر […]

عدالتی فیصلے کے بعد پولیس نظام مزید بہتر ہوگا، اے ڈی خواجہ

عدالتی فیصلے کے بعد پولیس نظام مزید بہتر ہوگا، اے ڈی خواجہ

حیدرآباد: آئی جی سندھ پولیس اے ڈی خواجہ کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنا کام ہمیشہ پیشہ ورانہ انداز میں کیا اس لیے وہ موجودہ صورتحال سے مایوس نہیں ہوئے ہیں۔ آئی جی سندھ نے کہا کہ سندھ حکومت سے ان کا کوئی اختلاف نہیں ہے، یہ حکومت سندھ سے پوچھا جائے کہ وہ کس […]

آئی سی سی رینکنگ،پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشن میں بہتری

آئی سی سی رینکنگ،پاکستانی کھلاڑیوں کی پوزیشن میں بہتری

ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں دو صفر سے ناقابل شکست برتری حاصل کرنے کےبعد پاکستانی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری آگئی ہے ،یونس خان تین درجہ ترقی پاکر دوسرے جبکہ مصباح دسویں نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی کی تازہ رینکنگ میں ٹیموں کی پوزیشن بدستور برقرار ہے ،بھارت پہلے […]

سیکورٹی صورت حال میں بہتری، ایکشن پلان میں تیزی لانے کا فیصلہ

سیکورٹی صورت حال میں بہتری، ایکشن پلان میں تیزی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سیکورٹی صورتحال میں بہتری لانے کے لیے ایکشن پلان میں مزید تیزی لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ہم ابھی مکمل فتح کا دعویٰ نہیں کرتے ، ابھی اس کے لیے وقت درکار ہے،اسلام کےنام پرفساد پھیلانےوالوں کو منطقی انجام تک پہنچایا […]

بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہو گئی: آرمی چیف

بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال بہتر ہو گئی: آرمی چیف

کوئٹہ : دورہ کوئٹہ کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ جنرل راحیل شریف نے قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ صوبے میں صورتحال بہتر ہو گئی۔ امن، ترقی اور خوشحالی کیلئے بلوچستان حکومت اور عوام کی مکمل حمایت […]