معروف پاکستانی اداکار کے گھر میں آتشزدگی۔۔!! اداکار جھلس کر شدید ذخمی، تشوشناک اطلاعات
لاہور (ویب ڈیسک) اداکار عبدالقادر قریشی اپنے گھر میں آگ لگ جانے کے باعث جھلس گئے ، ان کا چہرہ اور بدن آگ سے متاثر ہوا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی وی ،سٹیج اور فلم کے اداکار عبدالقادر قریشی کے گھر گزشتہ روز آگ بھڑک اٹھی جس سے اداکار کا چہرہ اور بدن جھلس گیا، […]