counter easy hit

imran

پرویز خٹک یا پھر عاطف ، وزیر اعلی ٰ خیبرپختونخوا کون ہو گا ؟ عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

پرویز خٹک یا پھر عاطف ، وزیر اعلی ٰ خیبرپختونخوا کون ہو گا ؟ عمران خان نے فیصلہ سنا دیا

پشاور ;الیکشن 2018 ء میں واضح جیت کے بعد پاکستان تحریک انصاف نے اپنی ممکنہ کابینہ کی تشکیل پر مشاورت شروع کر دی تھی۔ صوبہ خیبرپختونخوا میں بھی پاکستان تحریک انصاف نے سادہ اکثریت حاصل کی تھی۔ خیبر پختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف 65 نشستوں کے ساتھ بھاری اکثریت سے حکومت بنانے کی پوزیشن میں […]

لاہور ، اسلام آباد ،بنوں اور کراچی میں دوبارہ الیکشن : عمران خان نے میانوالی کی جیتی ہوئی سیٹ پاس رکھنے کا فیصلہ کر لیا ، مگر اس فیصلے کا نقصان کیا ہو گا ؟ یہ خبر پڑھیے اور اپنی رائے ضرور دیجیے

لاہور ، اسلام آباد ،بنوں اور کراچی میں دوبارہ الیکشن : عمران خان نے میانوالی کی جیتی ہوئی سیٹ پاس رکھنے کا فیصلہ کر لیا ، مگر اس فیصلے کا نقصان کیا ہو گا ؟ یہ خبر پڑھیے اور اپنی رائے ضرور دیجیے

میانوالی؛ لاہور ، اسلام آباد ، کراچی ، بنوں اور میانوالی میں عمران خان نے اپنے مخالف امیدواروں کو عبرتناک شکست دے کر پانچوں سیٹیں جیت لیں ، مگر ان میں سے ایک برقرار رکھ کر عمران خان کو باقی چار سیٹیں چھوڑنا تھیں ، مصدقہ ذرائع سے موصول ہونے والی تازہ ترین خبر کے مطابق […]

کیا عمران خان کی تقریب حلف برداری میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی شرکت کریں گے؟

کیا عمران خان کی تقریب حلف برداری میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی شرکت کریں گے؟

اسلام آباد: پاکستان میں انتخابات سے قبل مختلف سیاسی نعروں میں ایک نعرہ یہ بھی تھا ”مودی کا جو یار ہے، غدار ہے، غدار ہے“ لیکن اب پاکستان الیکشن سے آگے نکل کر اگلی حکومت کے قیام کی طرف بڑھ رہا ہے اور اب خطے کی خوشحالی کے لیے مودی اور اس کے ملک سے […]

ریحام خان ایک مرتبہ پھر عمران خان کیلئے مشکل کا باعث بن گئیں

ریحام خان ایک مرتبہ پھر عمران خان کیلئے مشکل کا باعث بن گئیں

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی اور وزارت عظمیٰ کا حلف لینے سے روکنے کیلئےدرخواست دائر کردی گئی، یہ درخواست شہدا فاؤنڈیشن کے ترجمان حافظ احتشام کی طرف سے دائر کی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ عمران خان آرٹیکل باسٹھ کے تحت رکن قومی اسمبلی بننے کے اہل نہیں، ریحام […]

جند جان کپتان پر قربان : میں بھی نائب کپتان ہوں مگر کرونگا وہی جو عمران خان کہیں گے ۔۔۔ تحریک انصاف کے نامور سیاستدان نے اپنے پرائے سبھی پر واضح کر دیا

جند جان کپتان پر قربان : میں بھی نائب کپتان ہوں مگر کرونگا وہی جو عمران خان کہیں گے ۔۔۔ تحریک انصاف کے نامور سیاستدان نے اپنے پرائے سبھی پر واضح کر دیا

کراچی ؛نجی نیوز چینل کےپروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے نائب صدر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کپتان کا نائب کپتان ہوں وہ جہاں کہیں گے کھڑا ہو جائوں گا،ن لیگ کے رہنما ان اقبال نے کہا کہ تمام بڑی جماعتیں دھاندلی پر چیخ اٹھیں ہیں،ایم کیو ایم کے رہنما فیصل […]

اس ملک نے عمران خان کو نواز شریف کی رہائی کیلئے 10 ارب ڈالر کی پیشکش کی

اس ملک نے عمران خان کو نواز شریف کی رہائی کیلئے 10 ارب ڈالر کی پیشکش کی

اسلام آباد: سینئر صحافی شاہین صہبائی نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے نواز شریف کی رہائی کیلئے عمران خان کو 10 ارب ڈالر کی پیشکش کی گئی ہے تاہم کپتان نے یہ آفر قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ٹوئٹر پر شاہین صہبائی نے لکھا ’ اسلام آباد میں انتہائی پریشان […]

تحریک انصاف کے ساتھ چلنا ہے یا نہیں ؟ بلوچستان والوں نے عمران خان کو سوچ میں ڈال دینے والا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف کے ساتھ چلنا ہے یا نہیں ؟ بلوچستان والوں نے عمران خان کو سوچ میں ڈال دینے والا فیصلہ کر لیا

کوئٹہ ;بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترمینگل نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اورپی ٹی آئی نے بات چیت کیلئے دعوت دی ہیں،خودحکومت بنائیں یاکسی کےساتھ ملکرمقصدعوام کی خدمت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ جوبلوچستان کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائے اس کےساتھ حکومت بنانے کیلئے تیارہیں۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران سردار اختر مینگل […]

عمران خان پانچ نشستوں سے کامیاب

عمران خان پانچ نشستوں سے کامیاب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی پانچ نشستوں سے کامیاب ہوئے تھے تاہم اب انہوں نے ان میں سے میانوالی کی نشست رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان لاہور ، میانوالی ، کراچی ، بنوں اور اسلام آباد کی نشستوں سے کامیاب […]

عمران خان کو کس نے جتوایا اور اب کون انہیں وزارت عظمٰی کی کرسی پر بٹھانے والا ہے ؟ روف کلاسرا کی انکشافات سے بھر پور تحریر ملاحظہ کیجیے

عمران خان کو کس نے جتوایا اور اب کون انہیں وزارت عظمٰی کی کرسی پر بٹھانے والا ہے ؟ روف کلاسرا کی انکشافات سے بھر پور تحریر ملاحظہ کیجیے

لاہور؛ پانچ سال بعد پھر لاہور میں پورا ایک ہفتہ گزرا ۔ کل کی بات لگتی ہے جب دو ہزار تیرہ میں الیکشن ہورہے تھے۔ اس وقت بھی نئی امیدیں اور نئے خواب تھے۔ عمران خان اور نواز شریف آمنے سامنے تھے‘ جبکہ اس وقت کرپشن پیپلز پارٹی کو کھا گئی تھی ۔ معروف کالم […]

عمران خان سے آج بنی گالہ میں کونسی اہم شخصیات ملاقات کرنے والی ہیں؟ (ن) لیگ کی پریشانیوں میں اضافہ کر دینے والی خبر آگئی

عمران خان سے آج بنی گالہ میں کونسی اہم شخصیات ملاقات کرنے والی ہیں؟ (ن) لیگ کی پریشانیوں میں اضافہ کر دینے والی خبر آگئی

اسلام آباد; تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے چوہدری برادران سے ملاقات کر کے انہیں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا پیغام پہنچایا ہے۔چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویز الہٰی آج بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات کریں گے۔پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نےاسلام آباد میں عشائیے پر چوہدری شجاعت حسین اورچوہدری […]

وزیر اعظم بننے سے قبل ہی عمران خان کی مشکلات میں اضافہ۔۔۔ الیکشن کمیشن سے ناقابل یقین خبر آ گئی

وزیر اعظم بننے سے قبل ہی عمران خان کی مشکلات میں اضافہ۔۔۔ الیکشن کمیشن سے ناقابل یقین خبر آ گئی

اسلام آباد; چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ووٹ کی رازداری ظاہر کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آج صبح 10 بجے سماعت کرے گا۔25 جولائی کو ووٹنگ کےدوران عمران خان نے اپنا ووٹ کیمروں کے سامنے کاسٹ کیا تھا، یہی نہیں انہوں نے پولنگ افسر سے بیلٹ پیپرز لینے کے بعد وہیں […]

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کو آئی ایم ایف سے کتنے ارب ڈالر کا پیکیج لینا پڑے گا؟

وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کو آئی ایم ایف سے کتنے ارب ڈالر کا پیکیج لینا پڑے گا؟

نیو یارک: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مسلم لیگ ن اور اس سے پہلے کی حکومتوں پر کڑی تنقید کرتے آئے ہیں کہ انہوں نے ورلڈ بینک، آئی ایم ایف اور دیگر عالمی مالیاتی اداروں اور مختلف ممالک سے قرض لے لے کر پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا ہے لیکن انہیں خود حلف اٹھاتے […]

وفاق میں حکومت سازی ۔۔۔۔تحریک انصاف اور عمران خان کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑ گیا ، ٹائیگروں کے کام کی خبر

وفاق میں حکومت سازی ۔۔۔۔تحریک انصاف اور عمران خان کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا کرنا پڑ گیا ، ٹائیگروں کے کام کی خبر

لاہور;قومی انتخابات میں تحریک انصاف کے لیڈر عمران خان کو ملنے والے واضح مینڈیٹ کے باوجود حکومت سازی کا عمل ایک نئے بحران سے دوچار ہوتا نظر آ رہا ہے ۔ مرکز میں تحریک انصاف اور پنجاب میں مسلم لیگ ن اکثریتی جماعت بننے کے باوجود وزیراعظم اور وزیراعلٰی کیلئے معروف تجزیہ نگار سلمان غنی […]

اگر عمران خان نے ان جماعتوں کے ساتھ اتحاد کیا تو۔۔۔۔کپتان کے سب سے بڑے ٹائیگر نے ایسا اعلان کر دیا کہ کھلاڑی دنگ رہ گئے

اگر عمران خان نے ان جماعتوں کے ساتھ اتحاد کیا تو۔۔۔۔کپتان کے سب سے بڑے ٹائیگر نے ایسا اعلان کر دیا کہ کھلاڑی دنگ رہ گئے

اسلام آباد;پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور وزارت خزانہ کے لیے نامزد اُمیدوار اسد عمر نے عام انتخابات 2018ء سے قبل نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں بات کرتے ہوئے دعوے سے کہا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آنے کے لیے سیاسی جماعتوں سے اتحاد نہیں کرے گی۔ اسد عمر […]

عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی سعودی عرب نے بھی تجوریوں کا منہ کھول دیا

عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی سعودی عرب نے بھی تجوریوں کا منہ کھول دیا

اسلام آباد: حالیہ الیکشن میں تحریک انصاف کو اکثریت ملی ہے اور عمران خان وزیراعظم بننے جارہے ہیں اور ایسے میں سعودی عرب بھی میدان میں آگیا اور اپنے خزانے کی تجوریوں کی منہ کھول دیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کو ایک ارب ڈالر (ایک کھرب چوبیس ارب روپے تقریباً) دے […]

عمران خان کو اکثریت ملنے پر شنیرا اکرم بھی بول پڑیں

عمران خان کو اکثریت ملنے پر شنیرا اکرم بھی بول پڑیں

کراچی: اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈر اور سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا وسیم نے امید ظاہر کی ہے کہ عمران خان پاکستان کے وزیر اعظم بن کر اپنے ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا وسیم […]

عمران خان کی فتح پر سنتھ جے سوریا نے بھی پیغام جاری کردیا

عمران خان کی فتح پر سنتھ جے سوریا نے بھی پیغام جاری کردیا

کولمبو: عمران خان کی جماعت تحریک انصاف کی کامیابی پر دنیا بھر سے مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ جاری ہے، سابق اور موجودہ کرکٹرز عمران خان کو وزیر اعظم بنتا دیکھ کر خوشی سے نہال ہیں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ سری لنکا کے سابق سٹار کرکٹر سنتھ جے سوریا […]

عمران خان کی ہدایت پر جہانگیر ترین کراچی روانہ

عمران خان کی ہدایت پر جہانگیر ترین کراچی روانہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر جہانگیر ترین ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماﺅں سے ملاقات کیلئے کراچی روانہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جہانگیر ترین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور انہیں فوری طور پر کراچی روانہ ہونے کی ہدایت کی۔ جہانگیر […]

عمران خان نے وزیراعظم بننے سے پہلے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا ۔۔۔ اپنے 5اہم ترین عہدیداروں کی رکنیت معطل کر دی ،مگر کیوں؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

عمران خان نے وزیراعظم بننے سے پہلے اپنا وعدہ پورا کر دکھایا ۔۔۔ اپنے 5اہم ترین عہدیداروں کی رکنیت معطل کر دی ،مگر کیوں؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

کوئٹہ;پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کی ڈسپلینری کمیٹی نے صوبے سے پارٹی کے 5 مقامی عہدیداروں کی رکنیت ختم کر دی۔پی ٹی آئی کے صوبائی ترجمان بابر یوسفزئی کے مطابق پی ٹی آئی کوئٹہ سٹی کے صدر نور الدین کاکڑ اور دیگر مقامی عہدیداروں اور کارکنوں فوجان بڑیچمحمود ترین، اقبال یوسفزئی اور صدام بڑیچ کی پارٹی […]

بریکنگ نیوز: عمران خان کا لاہور کی نشست چھوڑنے کا اعلان ۔۔ این اے 131 سے کون سا امیدوار کھڑا کیا جائے گا ؟ خواجہ سعد رفیق کا دل خوش کر دینے والی خبر آ گئی

بریکنگ نیوز: عمران خان کا لاہور کی نشست چھوڑنے کا اعلان ۔۔ این اے 131 سے کون سا امیدوار کھڑا کیا جائے گا ؟ خواجہ سعد رفیق کا دل خوش کر دینے والی خبر آ گئی

لاہور; چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اپنی جیتی ہوئی لاہور کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 131چھوڑ دیں گے ان کی اس نشست پر ضمنی الیکشن لڑنے کے لئے حال ہی میں پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے ہمایوں اختر خان مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آ گئے ہیں جبکہ پی ٹی […]

عمران خان کو ایک پیر نے کہاتھا کہ وہ وزیراعظم تو بن جائے گا لیکن ۔۔۔بھارتی اداکارہ سمی گریوال کا تہلکہ خیز انکشاف

عمران خان کو ایک پیر نے کہاتھا کہ وہ وزیراعظم تو بن جائے گا لیکن ۔۔۔بھارتی اداکارہ سمی گریوال کا تہلکہ خیز انکشاف

ممبئی ؛ پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت بننے جارہی ہے اور ممکنہ طورپر عمران خان پاکستان کے نئے وزیراعظم ہوں گے ، ایسے میں معروف بھارتی اداکارہ و اینکرپرسن سیمی گریوال نے ایسا انکشاف کردیا کہ پورا پاکستان حیران پریشان رہ جائے گا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپر سیمی گریوال نے لکھاکہ ، میں عمران […]

15 ماہ یا 15 سال ۔۔۔۔عمران خان کتنا عرصہ وزیر اعظم رہیں گے ؟ صف اول کے صحافی نے دلائل کے ساتھ پیشگوئی کر ڈالی

15 ماہ یا 15 سال ۔۔۔۔عمران خان کتنا عرصہ وزیر اعظم رہیں گے ؟ صف اول کے صحافی نے دلائل کے ساتھ پیشگوئی کر ڈالی

لاہور؛عمران خان کی پارٹی تحریک انصاف نے 25 جولائی 2018ء کو حبس زدہ موسم میں ہونیوالے انتخابات میں115 سیٹوں کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ مسلم لیگ تحریکِ انصاف کی سب سے بڑی حریف کو 63 سیٹیں مل سکیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے 43 سیٹوں کے ساتھ اپنی تیسری پوزیشن برقرار مشہور کالم نگار فضل حسین […]

عمران خان خون کے آخری قطرے تک عوام کے لیے لڑیں گے، جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف فرانس اصغر برہان

عمران خان خون کے آخری قطرے تک عوام کے لیے لڑیں گے، جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف فرانس اصغر برہان

عمران خان خون کے آخری قطرے تک عوام کے لیے لڑیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف فرانس کے جنرل سیکرٹری اصغر برہان  نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں پہلے نمبر پر تعلیم ہو گی۔ ایسا تعلیمی نصاب متعارف کروائیں گے جو پورے ملک کے لیے یکساں ہو۔  دنیا میں کوئی ملک ترقی نہیں کرسکا جس نے […]

عمران خان چاروں صوبوں کو ساتھ لیکر چلیں گے، عوام کو ترقی کے یکساں مواقع میسر آئینگے‘ سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف  فرانس نعمت اللہ

عمران خان چاروں صوبوں کو ساتھ لیکر چلیں گے، عوام کو ترقی کے یکساں مواقع میسر آئینگے‘ سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف  فرانس نعمت اللہ

پاکستان تحریک انصاف  فرانس کے  سینئر رہنما جناب نعمت اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے، خیبر پختوانخواہ میں تعلیم اور صحت کے شعبوں میں اصلاحات کے انتہائی مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں اور پنجاب میں بھی اس ماڈل کو اپنایا جائے گا، پنجاب پولیس کو سیاست سے الگ کیا جائے گا جس سے عوام میں اس […]