counter easy hit

imran

فاروق ستار کو ثابت کرنا ہوگا کہ ایم کیو ایم کا الطاف حسین سے کوئی تعلق نہیں ،متحدہ قائد کو جیل میں ڈالا جائے:عمران خان

فاروق ستار کو ثابت کرنا ہوگا کہ ایم کیو ایم کا الطاف حسین سے کوئی تعلق نہیں ،متحدہ قائد کو جیل میں ڈالا جائے:عمران خان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فاروق ستار کو ثابت کرنا ہوگا کہ ایم کیو ایم کا الطاف حسین سے کوئی تعلق نہیں ہے،متحدہ کے قائد کو جیل میں ڈالا جائے۔ دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ […]

فیصل واڈا پر حملے کی ٹائمنگ بہت اہمیت کی حامل ہے :عمران خان

فیصل واڈا پر حملے کی ٹائمنگ بہت اہمیت کی حامل ہے :عمران خان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے کہا ہے کہ فیصل واڈاپر حملے کی ٹائمنگ بہت اہمیت کی حامل ہے،ان پر ایسے وقت میں حملہ کیا جب وہ نیب میں پاناما لیکس کے شواہد جمع کرا کے واپس آ رہے تھے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے فیصل واڈا سے […]

وزیراعظم اپنے سرمائے کا حساب دیں: عمران خان

وزیراعظم اپنے سرمائے کا حساب دیں: عمران خان

چکدرہ (یس ڈیسک) پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا چکدرہ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکمرانوں کو جو پیسہ عوام کی فلاح وبہبود اور تعلیم پر خرچ کرنا چاہیے، وہ پیسہ میگا پراجیکٹس پر لگا دیا جاتا ہے کیونکہ ان سے ہونے والی کمائی پاناما کمپنیوں […]

عمران خان کاجہلم میں فقید المثال استقبال، جلسہ عام میں شہریوں کا سیلاب امڈ آیا

عمران خان کاجہلم میں فقید المثال استقبال، جلسہ عام میں شہریوں کا سیلاب امڈ آیا

جہلم(یس نیوز)عمران خان یکم ستمبر کوہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پہنچ گئے۔عمران خان کی آمد سے قبل ہی پنڈال شہریوں سے بھر گیا تھا جہاں تحریک انصاف کے کارکنان بڑی تعدا دمیں موجود تھے۔ عمران خان نے سب سے پہلے نوجوانوں کا شکریہ ادا کیا اور فقید المثال استقبال پر جہلم کے شہریوں کو […]

قوم پرست

قوم پرست

تحریر: عمران احمد راجپوت قوم کے باشعور ایک جگہ جمع ہوئے…اور حقوق کی بات کرنے لگے. ۔ اب کوئی چپ نہیں رہے گا…کسی کی حق تلفی نہیں ہوگی سب کو برابری کی سطح پر حقوق ملیں گے… ہرطرح کے تعصب سے بالاتر.۔ علی احمد کا تعلق بھی مظلوم طبقے سے تھا… لہذا باشعوروں سے جاملا […]

راج ناتھ کے بعد بھارت نتھ ڈالنے کی ضرورت

راج ناتھ کے بعد بھارت نتھ ڈالنے کی ضرورت

تحریر : علی عمران شاہین مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام نے جس طرح اپنے خون کی ندیاں بہا کر لگا کر بھارت اور اس کے قبضے کو بے بس کر کے دکھایا ہے، اس کی مثال شاید تاریخ میں کم ہی دیکھنے کو ملے۔ بھارت کی ہر طرح کے کیل کانٹے سے لیس 10 لاکھ […]

وہی تماشا پھر ہونے کو ہے

وہی تماشا پھر ہونے کو ہے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر 7 اگست کو باسی کڑھی میں اُبال آنے کو ہے اسی لیے تجزیوں، تبصروں کے دَر وا ہو چکے۔ ہرکسی کی اپنی اپنی ڈَفلی اور اپنا اپنا راگ۔ حکمران مطمئن کہ حالات اُن کے کنٹرول میں لیکن عمران خاں اور ڈاکٹر طاہر القادری کو یقین کہ اب کی بار کامیابی […]

ایک قدم اور

ایک قدم اور

تحریر: عفت بھٹی بالاآخر کشمیر کے انتخابات بھی ہو گئے ءاور نتائج نے ثابت کر دیا کہ کشمیریوں میں حبِ حکومت حد درجہ ہے -پی پی پی اور پی ٹی آئی -کی شکست نے حکومت کی برتری کا ایک واضح پوائنٹ منظر ِِ عام پہ آ گیا -اس پہ عمران خان نے بھی اعلیٰ ظرفی […]

پھر آ گیا ہوں گردشِ دوراں کو ٹال کے

پھر آ گیا ہوں گردشِ دوراں کو ٹال کے

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر کپتان صاحب نے ایک دفعہ پھر کھڑاک کر دیا۔ عنقریب سونامیے کنٹینر پر کھڑے خاں صاحب کی زبان سے یہ اعلان مکرر سنیں گے ”میں چاہتا ہوں کہ جلدی نیا پاکستان بن جائے تاکہ میں شادی کر لوں۔ ہندوستان ٹائم کو انٹرویو دیتے ہوئے کپتان صاحب نے فرمایا” دو طلاقوں […]

فرانس میں سفارتخانہ پاکستان میں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال کی الوداعی تقریب کی تصویری جھلکیاں۔ فوٹو عمران چوہدری

فرانس میں سفارتخانہ پاکستان میں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال کی الوداعی تقریب کی تصویری جھلکیاں۔ فوٹو عمران چوہدری

پیرس۔فرانس میں سفارتخانہ پاکستان میں سفیر پاکستان جناب غالب اقبال کی الوداعی تقریب کی تصویری جھلکیاں۔ فوٹو عمران چوہدری Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 762

عمران خان تیسری شادی کے لیے تیار

عمران خان تیسری شادی کے لیے تیار

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ شادی کے بندھن پر ان کا یقین پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہوگیا ہے اس لیے وہ ایک بار پھر شادی کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ ان کی عمر 63 سال ہے اوروہ صرف 10 برس […]

عبدالستار ایدھی کی وفات ایک قومی سانحہ ہے یہ خلا برسوں میں پر نہیں ہو پائے گا

عبدالستار ایدھی کی وفات ایک قومی سانحہ ہے یہ خلا برسوں میں پر نہیں ہو پائے گا

یارکشائر برطانیہ (بابر علی چیمہ سے) شیڈو برطانوی وزیر عمران حسین ایم پی اور کمیونٹی راہنما اور ویسٹ یارکشائر پولیس آئی اے جی گوہر الماس خان نے ایک تعزیتی پیغام میں عبدالستار ایدھی کی وفات کو ایک قومی سانحہ قرار دیا ہے اور کہا کہ یہ خلا برسوں میں پر نہیں ہو پائے گا. ہمیں […]

پنجاب میں ماتحت عدالتوں کو کمپیوٹرائز کرکے آن لائن کرنے کی تیاریاں

پنجاب میں ماتحت عدالتوں کو کمپیوٹرائز کرکے آن لائن کرنے کی تیاریاں

تحریر: شہزاد عمران رانا ایڈووکیٹ نامزد چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ جو کہ عدالتی نظام میں انقلابی تبدیلیاں لانے کے خواہاں نظر آتے ہیں جو کئی سالوں سے بنچ اور بار کے تعلقات میں بہتری، ماتحت عدالتی نظام کو کمپیوٹرائز اور آن لائن، عدالتی نظام کے ساتھ مصالحتی نظام اور عدلیہ […]

عمران خان کی طرف سے دہشت گردوں کو راتب

عمران خان کی طرف سے دہشت گردوں کو راتب

تحریر: سید انور محمود خیبرپختونخوا میں عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کوابھی صرف چار ماہ ہوئے تھے کہ دوسرئے بڑئے دہشت گردی کے واقعات کے علاوہ اس عرصے میں اُن کی اپنی جماعت کے تین منتخب نمائندے بھی دہشت گردی کا شکار ہوچکے تھے۔ مگر عمران خان مذاکرات اور طالبان کے […]

پی ٹی آئی وہ جماعت ہے جو اس ملک کو کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلا سکتی ہے۔ عمران خورشید

پی ٹی آئی وہ جماعت ہے جو اس ملک کو کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلا سکتی ہے۔ عمران خورشید

آئرلینڈ ڈبلن (فرخ وسیم بٹ) پاکستان تحریک انصاف ہی وہ واحد جماعت ہے جو اس وقت عمران خان کی قیادت میں اس ملک اور اس ملک کی مظلوم، بے بس، حالات اور مہنگائی میں پسی ہوئی اور جابر ظالم، کرپٹ حکمرانوں کے سحر میں گرفتار عوام کو ان سے نجات دلا سکتی ہے۔ وہ گذشتہ […]

شریف خاندان بقابلہ شریف خاندان

شریف خاندان بقابلہ شریف خاندان

تحریر: فیصل اظفر علوی گزشتہ کالم سے لے کر اب تک اس سوچ و بچار میں غرق تھا کہ حالات حاضرہ کے کس موضوع پر لکھوں اور کس پر نہ لکھوںکیونکہ موضوعات کی ایک لمبی فہرست ہے اور لکھنے کو بہت کچھ ہے خیر بغیر کسی تمہید کے میں سلگتے اور دہکتے موضوع کی طرف […]

تھرپاکر میں قحط سالی اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کی خدمات

تھرپاکر میں قحط سالی اور فلاح انسانیت فائونڈیشن کی خدمات

تحریر : علی عمران شاہین صوبہ سندھ کا ضلع تھرپارکر گزشتہ کئی سال سے اپنی خشک سالی، اپنے باسیوں کے علاقے چھوڑنے اورمعصوم کلیوں کے مسکرانے سے پہلے قبر میں اترنے کے حوالے سے آج چار دانگ عالم میں شہرت رکھتا ہے۔یہاں کی زندگی پاکستان میں سخت ترین زندگی کہی جا سکتی ہے، جہاں پینے […]

مائکروفکشن….حرارت اور آسانی

مائکروفکشن….حرارت اور آسانی

تحریر: عمران احمد راجپوت درجہ حرارت °50 سے اوپر پہنچ چکا تھا…جس طرف نظریں دوڑاؤ ایک ہو کا عالم…گنجان آبادی کا حامل یہ شہر کسی تپتے ریگستان کا منظر پیش کررہا تھا…دھوپ اپنے بھرپور جوبن کے ساتھ انسانی سروں پر منڈلا رہی تھی…۔ آگ کی مانند گرم ہوا کے تھپیڑے جسم کو جھلسار ہے تھے…تن […]

موجودہ دور میں ماں کا کردار اور ہمارے معاشرتی رویے

موجودہ دور میں ماں کا کردار اور ہمارے معاشرتی رویے

تحریر: عمران احمد راجپوت قارئین اِس بات سے تقریباً ہر ذی شعور بخوبی آگاہ ہے کہ کسی بھی معاشرے میں ماں کا مقام ومرتبہ کس قدر اہمیت کا حامل ہے ہمارے مسلم معاشرے میں اِس مقدس رشتے کی اہمیت کا اندازہ ہماری دینی تعلیمات میں موجود ماں کے قدموں تلے جنت کی خوشخبری سنائے جانے […]

بھارت سے تجارت، مکمل پابندی ضروری ہے

بھارت سے تجارت، مکمل پابندی ضروری ہے

تحریر: علی عمران شاہین وزارت تجارت نے نیا حکم نامہ جاری کرتے ہوئے بھارت کے ساتھ تجارت میں بارہ سو نو اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کی ہے جبکہ ایک سو اڑتیس اشیاء کی درآمد کی اجازت دے دی ہے۔ نئی امپورٹ پالیسی کے تحت بھارت سے زرعی مصنوعات، کیمیکلز، خام تیل، سٹیل، ادویات، […]

تحریک نظام مصطفی کی ضرورت کیوں ہے؟

تحریک نظام مصطفی کی ضرورت کیوں ہے؟

تحریر: علی عمران شاہین پنجاب اسمبلی کی جانب سے ”تحفظ خواتین بل” کی منظوری اور اسے باقاعدہ قانونی شکل دینے کے بعد ملک بھر کی دینی و مذہبی جماعتوں کی طرف سے جو ردعمل دیکھنے میں آیا ہے، اس نے ملک و بیرون ملک بیٹھے لبرل و سیکولر حلقوں کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔ […]

عمران خان عوام کے مفاد کی خاطر جنگ لڑ رہے ہیں اور کارکن ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ افضال گوندل

عمران خان عوام کے مفاد کی خاطر جنگ لڑ رہے ہیں اور کارکن ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ افضال گوندل

فرانس : عمران خان عوام کے مفاد کی خاطر جنگ لڑ رہے ہیں اور اس جنگ میں تحریک انصاف کے کارکن ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما چوہدری افضال احمد گوندل نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے مزید کہا […]

عمران خان اقتدار کیلئے نہیں بلکہ پاکستان اور عوام کے مستقبل کیلئے جنگ لڑ رہے ہیں، افضال گوندل

عمران خان اقتدار کیلئے نہیں بلکہ پاکستان اور عوام کے مستقبل کیلئے جنگ لڑ رہے ہیں، افضال گوندل

فرانس (افضال احمد گوندل) پنجاب میں (ن) لیگ نیشنل ایکشن پلان پر عملددرآمد میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے ۔ پنجاب میں فوج اور رینجرز آپریشن وقت کی ضرورت ہے کیونکہ (ن) لیگ پنجاب میں کالعدم تنظیموں اور دہشت گردو ں کیخلاف آپریشن میں سنجیدہ نہیں۔ دہشت گردی میں جو بھی ہاتھ ملوث ہیں انکو بے […]

کھلاڑی سفیر اور دھرتی ماں

کھلاڑی سفیر اور دھرتی ماں

تحریر : شہزاد سلیم عباسی سولویں صدی میں انگلینڈ کی ایجاد کردہ اس گیم نے ہمیں کبھی سکھ نہیں دیا سوائے 92 ورلڈ کپ کے جوہم عمران خان کی سربراہی میں غلطی سے جیت گئے تھے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈکا باقاعدہ افتتاح یکم مئی 1948کو کیا گیا ، جولائی 1952 میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں […]