counter easy hit

Imran’s

مولانا فضل الرحمٰن کی عمران حکومت گرانے کی خواہش پر ایک دلچسپ اور معنی خیز تبصرہ

مولانا فضل الرحمٰن کی عمران حکومت گرانے کی خواہش پر ایک دلچسپ اور معنی خیز تبصرہ

لاہور (ویب ڈیسک) جن لوگوں کا خیال تھا کہ ان کی حکومت پہلی حکومت ہے جو ڈیزل کے بغیر چل رہی ہے اب انہیں تھوڑا تھوڑا احساس ہونے لگا ہے کہ انہوں نے یہ شاعرانہ تعلی مار تو دی تھی لیکن گاڑی چلتی ہوئی نظر نہیں آتی، ورنہ مولانا فضل الرحمٰن سے رابطے کے لئے […]

عمران حکومت کے پہلے سال میں مہنگائی کے کیا اعدادوشمار رہے ؟ وفاقی ادارہ شماریات کی تہلکہ خیز دستاویز جاری

عمران حکومت کے پہلے سال میں مہنگائی کے کیا اعدادوشمار رہے ؟ وفاقی ادارہ شماریات کی تہلکہ خیز دستاویز جاری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات نے ایک سال میں مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے۔ حکومت نےایک سال میں آٹے کا تھیلا39 روپے، چائے کی پتی کی قیمت میں 16 روپے، یوٹیلٹی اسٹور پرچینی7روپے، برائلر مرغی61، چائے کی پتی16،آلو7، پیاز23، دودھ دہی7، دال مونگ 57 روپے فی کلو منہگی کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے […]

عمران حکومت کا ایک سال : مختصراً صرف اتنا ہی کہوں گا کہ ۔۔۔۔ حسن نثار کا جاندار اور دبنگ تبصرہ ملاحظہ کیجیے

عمران حکومت کا ایک سال : مختصراً صرف اتنا ہی کہوں گا کہ ۔۔۔۔ حسن نثار کا جاندار اور دبنگ تبصرہ ملاحظہ کیجیے

لاہور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی حکومت کو ایک سال مکمل ہو گیا۔سال پہلے ’’اک نجومی نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے‘‘ جبکہ نجومی ویسا ہی تھا جیسے ہمارے ٹی وی چینلز پر پائے جاتے ہیں۔ سال پورا ہونے پر حکومت اور اپوزیشن، دونوں کو ’’حال‘‘ پڑا اور چڑھا ہوا ہے۔ نامور کالم […]

عمران حکومت کا سورج غروب اور مسلم لیگ ن کا طلوع ہو گیا ، ایک (ن) لیگی رہنما نے حیران کن بات کہہ دی

عمران حکومت کا سورج غروب اور مسلم لیگ ن کا طلوع ہو گیا ، ایک (ن) لیگی رہنما نے حیران کن بات کہہ دی

خالق نگر(ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء وسابق چیئرمین یوسی 266تالاب سرائے مانگا منڈی رانا احمدسعیدنے کہا ہے کہ حکومت نے انتقامی سیاست اور اپوزیشن کو کچلنے کے سیاسی ایجنڈے پر عمل کر کے خود کو عوام کی نظروں میں گرالیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے خلاف کارروائیاں صرف مسائل سے توجہ […]

بڑے کام کی خبر : عمران حکومت نے 3 ماہ میں 64 کھرب روپے کمانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا ، یہ طریقہ کیا ہے ؟ ہر پاکستانی کے کام کی خبر

بڑے کام کی خبر : عمران حکومت نے 3 ماہ میں 64 کھرب روپے کمانے کا طریقہ ڈھونڈ نکالا ، یہ طریقہ کیا ہے ؟ ہر پاکستانی کے کام کی خبر

اسلام آباد ( ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت، پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کے ذریعے 300 ارب روپے اکٹھا کرنے کے علاوہ آئندہ 3 ماہ کے عرصے میں ٹریژری بلز کی نیلامی کے ذریعے 64 کھرب روپے حاصل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے ٹریژری بلز اور پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز ( پی آئی […]

شہباز شریف کے داماد علی عمران کے غربت سے امارت کے سفر کی دنگ کر ڈالنے والی داستان

شہباز شریف کے داماد علی عمران کے غربت سے امارت کے سفر کی دنگ کر ڈالنے والی داستان

لاہور (ویب ڈیسک) ابھی سٹوری پڑھ رہا تھا کہ کینیا کے وزیرخزانہ کو پولیس نے کرپشن الزامات پر گرفتار کر لیا ہے ۔ تفصیل پڑھی تو ہنس پڑا۔ انسان بھی کیا چیز ہے ‘چاہے آپ کا کوئی رنگ ہو‘ آپ کہیں پیدا ہوئے ہوں ‘ اپ کا کوئی بھی ملک یا معاشرہ ہو‘ نامور کالم […]

بریکنگ نیوز : حمزہ شہباز کے بعد شہباز شریف کے داماد علی عمران کی شامت ۔۔۔

بریکنگ نیوز : حمزہ شہباز کے بعد شہباز شریف کے داماد علی عمران کی شامت ۔۔۔

کراچی (ویب ڈیسک)جیو کے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیراعظم برائے احتساب مرزا شہزاد اکبر نے کہا ہےکہ میں اسی ہفتے کے دوران آپ کو علی عمران کو جو باقی ادائیگیاں نوید اکرام نے کی ہیں وہ بھی دکھا دوں گا،ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب […]

عمران کی فنڈ ریزنگ افطاری

عمران کی فنڈ ریزنگ افطاری

اس بار گزشتہ برسوں کے مقابلے میں شوکت خانم میمور یل ہسپتال کے فنڈ ریزنگ افطار ڈنر کے موقع پر معمولی ہی سہی کچھ تبدیلیاں تھیں۔ عمران خان وزیراعظم بن چکے وہ ہر سال کی طرح موجود تھے۔ آج انہوں نے سفید شلوار قمیض پر ویسٹ کوٹ پہنی ہوئی تھی، واسکٹ کا انہوں نے ماضی […]

عمران حکومت سے اتحادیوں کی توقعات

عمران حکومت سے اتحادیوں کی توقعات

سوال اہم تھا‘ جواب اس سے بھی اہم آیاعمران خان اگر ریاستی اسٹیبلشمنٹ کو اتنا ہی عزیز تھے تو انہیں پندرہ سولہ نشستیں جتوا کر اتحادیوں کی بلیک میلنگ سے آزاد نہیں رکھا جا سکتا تھا۔جواب ایک سینئر صحافی کو ملا! ’’آپ اسی سے اندازہ کریں کہ عمران خان کو کامیاب کرانے کا الزام اگر درست […]

یکساں نظام تعلیم ۔۔۔ عمران حکومت نے شانداراعلان کر دیا

یکساں نظام تعلیم ۔۔۔ عمران حکومت نے شانداراعلان کر دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ملک میں یکساں تعلیمی نصاب کی تیاری کے لیے کام جاری ہے۔ اسکولز میں بچوں کو کوئی بھی دلچسپی کا ہنر سکھانے کے لیے کام کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک […]

عمران حکومت کو گرانے کی کوششیں رائیگاں۔۔۔۔ تحریک انصاف نے اتحادیوں کو کرارا جواب دینے کے لیے حکمت عملی تیار کر لی

عمران حکومت کو گرانے کی کوششیں رائیگاں۔۔۔۔ تحریک انصاف نے اتحادیوں کو کرارا جواب دینے کے لیے حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے حکومت کو متزلزل کرنے اور گرانے کے لیے سازشوں کا آغاز کر رکھا ہے لیکن اب حکومت نے بھی اپوزیشن کے لیے جوابی حکمت عملی تیار کر لی ہے۔ قومی اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق حکومت نے ایک طرف اپوزیشن کی کرپشن کو سامنے لانے اور […]

قصور کی بے قصور معصوم زینب کے قاتل عمران کو کب ، کہاں اور کیسے پھانسی دی جائے گی ، حتمی اعلان ہوگیا

قصور کی بے قصور معصوم زینب کے قاتل عمران کو کب ، کہاں اور کیسے پھانسی دی جائے گی ، حتمی اعلان ہوگیا

لاہور(ویب ڈیسک)قصور کی معصوم زینب کو درندگی کا نشانہ بنانے والے سفاک قاتل عمران کے انجام کا وقت آن پہنچا ہے۔ عدالت نے مجرم کو سزائے موت دینے کیلئے حتمی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ عدالت نے متعلقہ اداروں کو فوری مطلوبہ انتظامات کرنے کا حکم بھی صادر کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت […]

عمران حکومت کو بڑا جھٹکا ۔۔۔۔ وعدے کے مطابق وزارتیں نہ ملنے پر اہم ترین اتحادی جماعت نے بغاوت کا اعلان کر دیا

عمران حکومت کو بڑا جھٹکا ۔۔۔۔ وعدے کے مطابق وزارتیں نہ ملنے پر اہم ترین اتحادی جماعت نے بغاوت کا اعلان کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک ) تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات کیلئے سرگرمیاں تیز کر دیں، مقامی رہنماں کی گورنرسندھ کی قیادت میں اتحادیوں سے ملاقاتیں شروع ہو گئیں، گورنرسندھ نے ناراض ایم کیوایم رہنماوں کو وزیراعظم کی آمد پرتحفہ دینے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ نے ضمنی انتخابات میں پی ٹی […]

تم ابھی مجھ سے واقف نہیں ہو ۔۔۔۔ کل فردوس عاشق اعوان نے اپنے مخالف امیدوار کے دفتر میں گھس کر کیا کارروائی کر ڈالی ؟ خبر آ گئی

تم ابھی مجھ سے واقف نہیں ہو ۔۔۔۔ کل فردوس عاشق اعوان نے اپنے مخالف امیدوار کے دفتر میں گھس کر کیا کارروائی کر ڈالی ؟ خبر آ گئی

اگوکی; تحریک انصاف کی نامزد امیدواراین اے 72ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان رات کے آخری پہر کارنر میٹنگ کے بعد کارکنوں کے ہمراہ وندل سے قافلہ کی شکل میں گزر رہیں تھی جیسے ہی قافلہ ان کے مدمقابل پیپلز پارٹی کے امیدوار این اے 72 سے سید اشتیاق الحسن گیلانی کی رہائش گاہ اور اس کے […]

معذور خاتون نے عمران کی گاڑی روک لی ماتھا چوم کر دعا دی، الیکشن تک چیئرمین پی ٹی آئی روزانہ 3 بکروں کا صدقہ دینگے

معذور خاتون نے عمران کی گاڑی روک لی ماتھا چوم کر دعا دی، الیکشن تک چیئرمین پی ٹی آئی روزانہ 3 بکروں کا صدقہ دینگے

لاہور ; عمران خان کی گاڑی کو لاہور میں معذور خاتون نے روک لیا،عمران خان کا ماتھا چوم کر انہیں دعائیں دیتے ہوئے رخصت کیا۔ لاہور میں پی ٹی آئی چیئرمین کے گھر کے باہر معذور خاتون نے عمران خان کے قافلے کو روک کر ان سے ملنے کی خواہش کی۔ علاوہ ازیں عمران خان […]

عمران کا 10 ارب کی پیشکش کا الزام بہت سنگین ہے، سعید غنی

عمران کا 10 ارب کی پیشکش کا الزام بہت سنگین ہے، سعید غنی

پیپلزپارٹی کے رہنما سعیدغنی نےکہا ہے کہ پاناما کے معاملے پر عمران خان کا 10 ارب کی پیشکش کا الزام بہت سنگین ہے۔ سعید غنی کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عمران خان کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس اہم الزام کی وضاحت کریں، 10 ارب کی آفر لے کر کون […]