غیر اخلاقی لباس پر اب گرفتاریاں شروع ….. کتنا عرصہ ضمانت ہی نہیںہو گی ؟جانئیے
جدہ (ویب ڈیسک ) سعودی محکمہ امن عامہ نے ’غیر اخلاقی’ لباس پہن کر پبلک مقامات پر گھومنے والے 593 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔محکمہ امن عامہ نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر جاری پوسٹ میں بتایا ہے کہ سعودی کابینہ نے سماجی تہذیب کے تحفظ کی ذمہ داری سکیورٹی فورس کے اداروں کے حوالے […]