counter easy hit

in

30سال سے اپنے والد کی تلاش میں مصروف سعودی لڑکی کو بالآخرکامیابی مل گئی لیکن

30سال سے اپنے والد کی تلاش میں مصروف سعودی لڑکی کو بالآخرکامیابی مل گئی لیکن

جدہ (ویب ڈیسک) والدین کی علیحدگی کے دوران 9 ماہ کی عمر میں رہ جانیوالی لڑکی بالآخر تین دہائیوں کے بعد اپنے والد کا پتہ چلانے میں کامیاب ہوگئی لیکن ان کے بارے میں سنتے ہی آنکھیں بھرآئیں کیونکہ وہ کئی سال پہلے وفات پاچکے ہیں۔  عرب میڈیا کے مطابق ہدی المروانی 30بر س سے اپنے والد کی تلاش میں سرگرداں […]

کراچی میں چینی قونصلیٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، کوئٹہ کے شہید ہونیوالے شہری کے ورثا بھی

کراچی میں چینی قونصلیٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، کوئٹہ کے شہید ہونیوالے شہری کے ورثا بھی

کوئٹہ (ویب ڈیسک) گزشتہ جمعہ کوکراچی میں چینی قونصلیٹ پر حملے میں شہید ہونیوالے کوئٹہ کے کاروباری شخص کی فیملی نے مالی امداد کا مطالبہ کردیا۔ ڈیلی بلوچستان ایکسپریس کے مطابق کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ٹریڈرزایسوسی ایشن کے صدر عبدالرحیم کاکڑ اور شہید تاجر کے فیملی ممبران حضرت علی اچکزئی ، حاجی اللہ داد، […]

کچرا اٹھانے اور ٹھکانے لگانے میں کرپشن کا انکشاف

کچرا اٹھانے اور ٹھکانے لگانے میں کرپشن کا انکشاف

کراچی میں کچرا اٹھا نے اور ٹھکا نے لگا نے میں بڑی کر پشن کا انکشا ف ہوا ہے۔ کراچی میں کچرا اٹھا نے کے حوا لے سے کر پشن میں سرکا ری اور پر ائیو یٹ افراد ملوث ہیں کر اچی میں یو میہ 14 ہز ار ٹن کچر ا پیدا ہو تا ہے […]

سویٹ ڈشز کی خوبصورتی اور ذائقہ بڑھانے والے یہ سپرنکلز دراصل کیسے تیار ہوتے ہیں ؟ اس خبر میں جانیے

سویٹ ڈشز کی خوبصورتی اور ذائقہ بڑھانے والے یہ سپرنکلز دراصل کیسے تیار ہوتے ہیں ؟ اس خبر میں جانیے

لاہور(ویب ڈیسک)میٹھی چیزیں کھانے کا شوق تو سب کو ہی ہوتا ہے، بچوں کے ساتھ ساتھ بڑے بھی شوق سے میٹھی چیزیں کھاتے ہیں۔ کیک، ڈونٹس، آئس کریم اور مختلف میٹھی اشیا پر چھڑکے جانے والے رنگین اسپرنکلز جہاں ایک طرف تو ڈش کو جاذب نظر بنا دیتے ہیں، وہیں انہیں بے حد لذیذ بھی […]

مولوی خادم حسین کوایک سال کے لیے جیل میں ڈال دیا جائے ۔۔۔ ایک مراسلے نے

مولوی خادم حسین کوایک سال کے لیے جیل میں ڈال دیا جائے ۔۔۔ ایک مراسلے نے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)حساس اداروں کی جانب سے خادم رضوی سمیت تحریک لبیک کی قیادت پر بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک بھر کے حساس اداروں نے حکومت کو ایک سمری بھیجی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ خادم حسین رضوی سمیت تحریک لبیک کی […]

شہباز شریف میں کینسر کی علامات ظاہر ہو رہی ہیں، وکیل

شہباز شریف میں کینسر کی علامات ظاہر ہو رہی ہیں، وکیل

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے وکیل امجد پرویز نے بتایا ہے کہ شہباز شریف میں کینسر کی علامات ظاہر ہو رہی ہیں۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف آشیانہ ہاؤسنگ کرپشن کیس میں احتساب عدالت میں پیش ہوئے اور نیب نے عدالت سے ان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ احتساب عدالت […]

جمال خشوقجی کی لاش کی باقیات برآمدمگر یہ ترکی میں کس شخصیت کے گھر سے ملیں؟

جمال خشوقجی کی لاش کی باقیات برآمدمگر یہ ترکی میں کس شخصیت کے گھر سے ملیں؟

انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک حکام نے سعودی عرب میں قتل ہونے والے صحافی جمال خشوقجی کی لاش کی باقیات کے لیے سعودی شہریوں کے دو گھروں کی تلاشی لی، تلاشی کے دوران جمال خشوقجی کے جسم کی باقیات ملی جسکی تصاویر باقاعدہ طور پر جاری کر دی گئیں ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق ترک حکام کی […]

‘‘چوہدری نثار کو الیکشن اس ایک چیز نے ہرایا ہے ’’ عام انتخابات میں سابق وزیر داخلہ کو

‘‘چوہدری نثار کو الیکشن اس ایک چیز نے ہرایا ہے ’’ عام انتخابات میں سابق وزیر داخلہ کو

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور نے چوہدری نثار کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ چوہدری نثار کو الیکشن ان کے غرور، تکبر اور ضد نے ہرایا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیرپٹرولیم غلام سرورخان کاچودھری نثارکےبیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا چودھری نثارعمران خان کوکرکٹ نہ سکھائیں،چودھری نثارکہتےتھےعمران خان کو سیاست […]

وزیراعظم عمران خان کے بھانجے نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں عدالت میں ایف آئی اے کے اہلکار کو تھپڑ دے مارے لیکن کیوں ؟سن کر عمران خان بھی غصے میں آ جائیں گے

وزیراعظم عمران خان کے بھانجے نے قانون کی دھجیاں اڑا دیں عدالت میں ایف آئی اے کے اہلکار کو تھپڑ دے مارے لیکن کیوں ؟سن کر عمران خان بھی غصے میں آ جائیں گے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان نیازی نے ایف اآئی اے کے نائب کو عدالت میں زور دار تھپڑ دے مارا ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں عمران خان کے بھانجے حسان نیازی ایک شلوا ر قمیض میں ملبوث شخص کے […]

ریاست مدینہ میں سود نہیں ہوگا، نورالحق قادری

ریاست مدینہ میں سود نہیں ہوگا، نورالحق قادری

وزیر مذہبی امور نورالحق سود کے معاملے پر میدان میں آگئے، اہم اعلان کردیا اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر مذہبی امور سود کے معاملے پر میدان میں آگئے۔ مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ ریاست مدینہ میں سود نہیں ہونے دیں گئے اور ہم پہلے بلاسود بینکاری کو فروغ دیں گے جس […]

پاکستانی ہائی کمیشن کے قونصلر سیکشن سے کمپیوٹر چوری کر لیے گئے، ڈھاکہ

پاکستانی ہائی کمیشن کے قونصلر سیکشن سے کمپیوٹر چوری کر لیے گئے، ڈھاکہ

پاکستانی ہائی کمیشن کے قونصلر سیکشن سے اہم چیز چوری ہوگئی، مگر کسطرح؟ ڈھاکہ (ویب ڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کے قونصلر سیکشن سے کمپیوٹر چوری کر لیے گئے ہیں، اور ڈکیتی کا معاملہ بنگلہ دیش کے اعلیٰ حکام کے ساتھ اٹھایا گیا ہے۔ […]

طب کے میدان سے انقلابی خبر : کینسر کا انتہائی سادہ اور سستا علاج دریافت کر لیا گیا

طب کے میدان سے انقلابی خبر : کینسر کا انتہائی سادہ اور سستا علاج دریافت کر لیا گیا

لندن(ویب ڈیسک)سائنس دان شکر کی ایک قسم مینوز سے پھیپھڑوں، لبلبے اور جلد کے کینسر کا علاج کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ سائنسی جریدے نیچرل میں شائع ہونے والے مقالے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ شکر کی ایک قسم ڈی مینوز میں کینسر کے خلیات کے خلاف سخت مزاحمت دیکھنے کو ملی ہے۔ شکر […]

ملک کی بڑی سیاسی جماعت میں سوگ کا سماں۔۔۔ نامور رہنما کے انتقال کی خبرآگئی

ملک کی بڑی سیاسی جماعت میں سوگ کا سماں۔۔۔ نامور رہنما کے انتقال کی خبرآگئی

کراچی (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محمد وجاہت انتقال کر گئے، وہ سرطان کے مرض میں مبتلا تھے۔ ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے ان کے انتقال پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مطابق پی ایس 94 لانڈھی […]

آج عدالت میں ایسا کیا ہوا کہ منشیات اسمگلنگ میں ملوث غیر ملکی ماڈل نے رونا شروع کر دیا؟

آج عدالت میں ایسا کیا ہوا کہ منشیات اسمگلنگ میں ملوث غیر ملکی ماڈل نے رونا شروع کر دیا؟

لاہور (ویب ڈیسک ) غیر ملکی حسینہ عدالت میں پیشیاں بگھت کر تھک گئی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ غیر ملکی ماڈل ٹریسا عدالت میں رو پڑیں۔ان کا کہنا ہے کہ میں تھک گئی ہوں روزنہ عدالت میں پیش ہوتی ہوں لیکن اس کیس میں کوئی پیش رفت نہیں کی جا رہی۔ اسمگلنگ میں […]

جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے پی ایس ایل سیزن فور کے لیے کونسی ٹیم خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی؟ جانیے

جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے پی ایس ایل سیزن فور کے لیے کونسی ٹیم خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی؟ جانیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے پاکستان سپر لیگ کی چھٹی ٹیم خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ نجی ٹی وی نیوز سے خصوصی بات کرتے ہوئے علی ترین نے تصدیق کی ہے کہ وہ پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے لیے فرنچائز خریدنا چاہتے ہیں اور […]

تحریک انصاف حکومت کے 100 دن پورے ہونے کے فوراً بعد اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں میں حیرت انگیز تبدیلی آ گئی

تحریک انصاف حکومت کے 100 دن پورے ہونے کے فوراً بعد اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں میں حیرت انگیز تبدیلی آ گئی

کراچی(ویب ڈیسک ) اقتدار میں آنے کے ساتھ ہی ملنے والے بڑے اقتصادی عدم توازن کے باعث پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے پہلے 100 روز میں عوام کو مہنگائی کے بڑے بوجھ کا سامنا کرنا پڑا۔ مہنگائی کے باعث اہم ضروریات زندگی عام فرد کی قوت خرید سے دور تھیں، وہیں روپے کی قدر […]

بریکنگ نیوز : دنیا کے ایک اہم ملک میں مارشل لاء نافذ کر دیا گیا

بریکنگ نیوز : دنیا کے ایک اہم ملک میں مارشل لاء نافذ کر دیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک ) روس اور یوکرائن کے درمیان 2014ء سے جاری محاذ آرائی کے دوران یہ پہلا موقع ہے جب یوکرائن کی حکومت نے مارشل لا کے نفاذ جیسا سخت قدم اٹھایا ہے۔یوکرائن کی پارلیمان نے پڑوسی ملک روس کے ساتھ کشیدگی میں اضافے کے بعد روس اور بحیرۂ اسود سے متصل ملک کے […]

آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس اسحاق ڈار کے گلے پڑ گیا۔۔۔ پنجاب حکومت کو اب تک کتنی رقم منتقل کر دی گئی؟

آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس اسحاق ڈار کے گلے پڑ گیا۔۔۔ پنجاب حکومت کو اب تک کتنی رقم منتقل کر دی گئی؟

لاہور (ویب ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹراسحاق ڈار کے اکاؤنٹس سے 50 کروڑسے زائد رقم حکومت پنجاب کو منتقل کردیئے۔ نجی ٹی وی نیوز چینل کے مطابق سپریم کورٹ نے آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس میں اسحاق ڈارکی جائیداد ضبط کا حکم دیا تھا، اس سلسلے میں نیب نے حکومت پنجاب […]

ملازمت کے مواقع، پی او باکس نمبر 2428میں اہم ترین محکموں کیلئے خالی آسامیاں، جونیئر اسسٹنٹ، ایڈمن، انجینئرنگ، چارج مین، ایسوسی اینٹ انجینئرنگ، ٹیکنیکل، ڈرائیورز، آج کے اخبارات میں سرکاری و غیر سرکاری نوکریوں کے شائع ہونے والے اشتہارات

PO Box 2428 Federal Govt Organization Jobs 2019 For Jr Assistant-I/II, Admin, Engineering, Chargeman, DAE, Tech-IV And Drivers PO Box 2428 Jobs 2019: The Federal Govt Organization is inviting applications from eligible candidates for Jr Assistant-I/II, Admin, Engineering, Chargeman, DAE, Tech-IV and Drivers. Required qualification from a recognized institution, relevant work experience and age limit […]

ملازمت کے مواقع، پنجاب پبلک سروس کمیشن میں خالی آسامیاں، ٹیچرز اور دوسری نوکریاں، آج کے اخبارات میں سرکاری و غیر سرکاری نوکریوں کے شائع ہونے والے اشتہارات

ملازمت کے مواقع، پنجاب پبلک سروس کمیشن میں خالی آسامیاں، ٹیچرز اور دوسری نوکریاں، آج کے اخبارات میں سرکاری و غیر سرکاری نوکریوں کے شائع ہونے والے اشتہارات

PPSC Jobs 2018 (31/2018): 76+ Teachers & Other Posts in Punjab Government 15 October, 2018 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 809

اہم ترین اداروں میں ملازمت کے مواقع، آج 26 نومبر 2018 سرکاری وغیر سرکاری نوکریوں کے اعلانات

اہم ترین اداروں میں ملازمت کے مواقع، آج 26 نومبر 2018 سرکاری وغیر سرکاری نوکریوں کے اعلانات

Top Organizations Jobs Today (26th November 2018) – Jobs.com.pk Posted: 25 Nov 2018 10:18 PM PST Here’s the Jobs.com.pk featured list of top Government & public sector jobs announcements with several thousands vacancies available in all major cities:   Vacancies (By Date Posted) Last Date FPSC Jobs Posts: 193+ Inspectors & Other Posts Click Here Last Date To Apply: 19th […]

چینی سفارتخانے پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد امریکہ بھی میدان میں آگیا ، ایسی بات کہہ دی جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھی

چینی سفارتخانے پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد امریکہ بھی میدان میں آگیا ، ایسی بات کہہ دی جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھی

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی محکمہٴ خارجہ نے اورکزئی ایجنسی اور کراچی میں جمعے کے روز ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ جن میں 30 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوئے۔ ایک اخباری بیان میں محکمہٴ خارجہ کی ترجمان، ہیدر نوئرٹ نے کہا ہے کہ ’’ہم ہلاک ہونے والوں […]

دہشت گردوں کے تربیتی مراکز، ٹھکانے اور وسائل ہمسایہ ملک میں ہیں، افغان صدر

دہشت گردوں کے تربیتی مراکز، ٹھکانے اور وسائل ہمسایہ ملک میں ہیں، افغان صدر

واشنگٹن (ویب ڈیسک )کابل کے ایک مذہبی اجتماع پر دہشت گرد حملے کے حوالے سے، جس میں کم ازکم 55 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے تھے، افغان صدر اشرف غنی نے اپنی ٹویٹس میں، نام لیے بغیر اس کا الزام یہ کہتے ہوئے ایک ہمسایہ ملک پر لگایا کہ وہ دہشت گردوں کو […]

شہباز شریف کے میڈیکل کی رپورٹ منظر عام پر آگئی، کس بیماری میں مبتلا ہوگئے؟

شہباز شریف کے میڈیکل کی رپورٹ منظر عام پر آگئی، کس بیماری میں مبتلا ہوگئے؟

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نیب حکام کی جانب سے مسلم لیگ ن کے رہنماء شہباز شریف کے گلے میں تکلیف کے باعث ان کا معائنہ کروایا گیا تھا۔ میڈیکل رپورٹ سامنے آنے کے بعد ڈاکٹروں نے شہباز شریف کو فوری سی ٹی سکین کرانے کا مشورہ دیا ہے۔ میڈیکل رپورٹ میں خون کے تجزیے میں کینسر […]