counter easy hit

in

پاکستانی روائتی صوفی موسیقی سے متاثر بین الاقوامی صوفی بینڈ “فنافی اللہ” پیرس میں ورلڈ میوزک فیسٹول میں خصوصی شرکت کریگا

پاکستانی روائتی صوفی موسیقی سے متاثر بین الاقوامی صوفی بینڈ “فنافی اللہ” پیرس میں ورلڈ میوزک فیسٹول میں خصوصی شرکت کریگا

پیرس (یس اردو نیوز) پاکستانی روائتی صوفی موسیقی سے متاثر بین الاقوامی صوفی بینڈ “فنافی اللہ” پیرس میں ورلڈ میوزک فیسٹول میں خصوصی شرکت کریگا۔ فیسٹول 28 اکتوبر کو ہوگا۔ سفارتخانہ پاکستان فرانس کے مطابق فرانسیسی پروموٹرز نے بھی ” فنا فی اللہ ” کی فیسٹول میں شرکت کی یقین دہانی کی خواہش ظاہر کی […]

رہا ہوتے ہی نواز شریف کا پہلا بڑا کھڑاک۔۔۔۔ (ن) لیگ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی خبر

رہا ہوتے ہی نواز شریف کا پہلا بڑا کھڑاک۔۔۔۔ (ن) لیگ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کی خبر

لاہور(ویب ڈیسک) ماہ اکتوبر مسلم لیگ ن کے لیے تبدیلیوں کا مہینہ ثابت ہوسکتا ہے ، ایک نجی روزنامہ کے مطابق پارٹی کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے پارٹی قیادت میں بڑے پیمانے پر نئے افراد کی تعیناتی کا بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں پارٹی سے لیکر پارلیمانی عہدوں تک […]

نئے قانون کے تحت برطانیہ بھی حرکت میں آگیا ، پاکستان سے کون سے 115 افراد کو مانگ لیا اور کس جرم میں ؟

نئے قانون کے تحت برطانیہ بھی حرکت میں آگیا ، پاکستان سے کون سے 115 افراد کو مانگ لیا اور کس جرم میں ؟

لندن (ویب ڈیسک ) انٹرپول نے ایک سو پندرہ پاکستانیوں کو مطلوب قرار دے دیا، مطلوب افراد کی فہرست میں دو دہشت گرد بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جرائم کی روک تھام کے لئے بنائے گئی بین الاقوا می تنظیم، انٹرپول نے مطلوب افراد کی فہرست جاری کردی۔ مرتب کردہ فہرستمیں 4 پاکستانی ڈکیت، […]

2015 میں ، میں نے جب قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیا تو میں تحریک انصاف میں شامل ہونا چاہتا تھا لیکن ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول کا تہلکہ خیز انکشاف

2015 میں ، میں نے جب قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیا تو میں تحریک انصاف میں شامل ہونا چاہتا تھا لیکن ۔۔۔ پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نبیل گبول کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک)عمران خان کس کی باتںس سنتے تھے ؟نبل گبول 2015مںگ اپنی ایم این اے شپ چھوڑ کرجب تحریک انصاف مںخ شامل ہونے کلئے بنی گالا پہنچے تو وہاں انہوں نے ایسا کاص دیکھا کہ پی ٹی آئی مںر شامل نہ ہونے کا فصلہ کر لار؟ پی پی رہنما نے تہلکہ خزے انکشاف کر […]

اللہ کی لعنت ہو اسے لوگوں پر   چولستان۔۔ ٹوبہ شمیر والہ پر۔۔ اونٹنی نے کپاس کی فصل کا نقصان کیا۔ ۔۔ اونٹنی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں۔

اللہ کی لعنت ہو اسے لوگوں پر   چولستان۔۔ ٹوبہ شمیر والہ پر۔۔ اونٹنی نے کپاس کی فصل کا نقصان کیا۔ ۔۔ اونٹنی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں۔

اللہ کی لعنت ہو اسے لوگوں پر   چولستان۔۔ ٹوبہ شمیر والہ پر۔۔ اونٹنی نے کپاس کی فصل کا نقصان کیا۔ ۔۔ اونٹنی کی ٹانگیں توڑ دی گئیں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 130

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ شریف فیملی کے حق میں آئے گا کیونکہ ۔۔۔۔۔۔ نامور خاتون صحافی نے ٹھوس دلائل سامنے رکھ دیے

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ شریف فیملی کے حق میں آئے گا کیونکہ ۔۔۔۔۔۔ نامور خاتون صحافی نے ٹھوس دلائل سامنے رکھ دیے

لاہور (ویب ڈیسک) اب فوادچودھری کو چاہیے کہ وہ اپنی تمامتر توجہ العزیزیہ اور فلیگ شِپ ریفرنسز پر مرکوز کر دے کیونکہ ایون فیلڈ ریفرنس میں کچھ باقی نہیں بچا۔ یہ یقین کہ ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ جب بھی آئے، شریف فیملی کے حق میں ہی آئے گا۔ العزیزیہ اور فلیگ شِپ ریفرنسز صرف […]

ایشیاء کپ : اگر بھارت سے شکست ہو گئی تو کیا پاکستان فائنل میں پہنچ جائے گا ؟ جانیے

ایشیاء کپ : اگر بھارت سے شکست ہو گئی تو کیا پاکستان فائنل میں پہنچ جائے گا ؟ جانیے

دبئی (ویب ڈیسک) ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے کا اہم میچ آج کھیلا جائے گا، فاتح ٹیم فائنل میں جگہ بنالے گی لیکن ہارنے والی ٹیم کی پوزیشن کیا ہوگی؟ کیا وہ بھی فائنل تک رسائی حاصل کرسکے گی؟بھارت نے راؤنڈ مرحلے میں پاکستان کو یکطرفہ ، مقابلے کے […]

وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر

وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر

اسلام آباد(شازیہ عبید)جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک  پارٹی کے جنرل سیکرٹری عبدالوہاب بلوچ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ جو این اے95 میانوالی۔ 1 سے پاکستان  جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کی ٹکٹ پر الیکشن2018 میں امیدوار بھی تھے۔ ان کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹربیونل میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی  کے خلاف آرٹیکل 62(1) (ڈی ) (ایف ) کے […]

حکومت کی جانب سے تعمیر کیے جانے والے 50 لاکھ گھر کن شرائط پر اور کن شہریوں کو دیے جائیں گے ؟ حکومت نے شرائط وضوابط سامنے رکھ دیں

حکومت کی جانب سے تعمیر کیے جانے والے 50 لاکھ گھر کن شرائط پر اور کن شہریوں کو دیے جائیں گے ؟ حکومت نے شرائط وضوابط سامنے رکھ دیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے تعمیر کیے جانے والے 50 ملین گھر جلد تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 50 ملین گھر بے گھر افراد کو آسان اقساط پر دئے جائیں گے۔ حکومت کی جانب سے تعمیر کیے جانے والے 50 ملین گھر ملک کے مختلف […]

میرے کالج کا پروفیسر میرے ساتھ تین سال سے یہ کام کر رہا ہے ۔۔۔۔فیصل آباد کی ایک لڑکی نے شرمناک انکشاف کر دیا

میرے کالج کا پروفیسر میرے ساتھ تین سال سے یہ کام کر رہا ہے ۔۔۔۔فیصل آباد کی ایک لڑکی نے شرمناک انکشاف کر دیا

فیصل آباد (ویب ڈیسک )نوجوان لڑکیوں کوہراساں کیے جانے کے روز کئی واقعات سامنے آرہے ہیں لیکن انہیں کنٹرول کرنے میں کوئی پیش رفت یا اقدامات کامیاب نہیں ہو پا رہے اور یہ دن بہ دن بڑھتے ہی چلے جارہے ہیں ۔ سکولوں ، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں بھی لڑکیوں کو اس کا سامنا رہتاہے […]

شریف میڈیکل سٹی میں کیا کیا گھناؤںے کام ہوتے ہیں ؟ ہسپتال کی نرس نے انکشافات کا انبار لگا دیا

شریف میڈیکل سٹی میں کیا کیا گھناؤںے کام ہوتے ہیں ؟ ہسپتال کی نرس نے انکشافات کا انبار لگا دیا

لاہور (ویب ڈیسک) گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری اسکینڈل میں گرفتار نرس صفیہ نے دل دہلا دینے والے انکشافات کر دئے ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں گرفتار نرس صفیہ نے بتایا کہ گردوں کا پہلا آپریشن شریف میڈیکل سٹی میں کروایا۔ صفیہ نے الزام عائد کیا کہ گُردہ وزیراعظم […]

بھارت نے عمران خان پر براہ راست کیا الزام لگا کر مذاکرات سے انکار کیا ؟ بی بی سی کی رپورٹ میں اندر کی کہانی سامنے آ گئی

بھارت نے عمران خان پر براہ راست کیا الزام لگا کر مذاکرات سے انکار کیا ؟ بی بی سی کی رپورٹ میں اندر کی کہانی سامنے آ گئی

لاہور(ویب ڈیسک)انڈین وزارت خارجہ نے انڈیا اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان نیو یارک میں مجوزہ ملاقات منسوخ کر دی ہے۔دوسری جانب پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’وہ (انڈیا) خود کہتے ہیں کہ وہ دہشت گردی پر بات کرنا چاہتے ہیں۔ ہم […]

بریکنگ نیوز :نواز شریف کی رہائی پر جیل میں تصویر کا معاملہ، حنیف عباسی اڈیالہ جیل میں نہیں بلکہ اب کہاں چلے گئے ؟

بریکنگ نیوز :نواز شریف کی رہائی پر جیل میں تصویر کا معاملہ، حنیف عباسی اڈیالہ جیل میں نہیں بلکہ اب کہاں چلے گئے ؟

راولپنڈی (ویب ڈیسک ) نواز شریف کی رہائی کے موقع پر جیل میں حنیف عباسی کی تصویر کا معاملہ، مسلم لیگ ن کے رہنما کو اڈیالہ جیل سے اٹک جیل منتقل کردیا گیا۔ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزا یافتہ حنیف عباسی کو تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات پر ڈی آئی جی جیل خانہ جات کے حکم […]

وزیراعظم ہاؤس کے کالے جیکوزی مساج ٹب میں کیا راز پوشیدہ ہے۔۔۔۔؟؟؟

وزیراعظم ہاؤس کے کالے جیکوزی مساج ٹب میں کیا راز پوشیدہ ہے۔۔۔۔؟؟؟

لاہور (ویب ڈیسک) عظیم حق گو صحافی وجاہت سعید خان نے قوم کو وزیراعظم ہاؤس دکھا کر حیران پریشان کر دیا ہے۔ وہ سیدھے اندر گئے، سابق وزیراعظم نواز شریف کی میز کرسی بیکار پڑی تھی، اسی پر بیٹھ گئے غالباً اس لئے کہ ذاتی طور پر تجربہ حاصل کریں کہ نامور صحافی اور مضمون […]

بوائے فرینڈ کے معاملے میں میری ہر بار لاٹری لگتی ہے ۔۔۔۔۔ صف اول کی بالی وڈ اداکارہ کا تہلکہ خیز اعتراف

بوائے فرینڈ کے معاملے میں میری ہر بار لاٹری لگتی ہے ۔۔۔۔۔ صف اول کی بالی وڈ اداکارہ کا تہلکہ خیز اعتراف

ممبئی (ویب ڈیسک )گذشتہ ہفتے ریلیز ہونے والی ڈائریکٹر انوراگ کشیپ کی فلم ‘من مرضیاں’ میں رومی کے کردار نے تقریباً سبھی کا دل جیت کیا۔یہ کردار بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو نے ادا کیا ہے۔ اس فلم کے ایک سین میں وہ اپنے ہیرو سے کہتی ہیں کہ اس کے ساتھ رشتہ حاصل کر […]

عمران خان تینوں رب دیاں رکھاں : شوکت خانم کینسر ہسپتال میں غریب ماں باپ کے اکلوتے بیٹے کے کامیاب علاج کی سچی کہانی اس خبر میں

عمران خان تینوں رب دیاں رکھاں : شوکت خانم کینسر ہسپتال میں غریب ماں باپ کے اکلوتے بیٹے کے کامیاب علاج کی سچی کہانی اس خبر میں

لاہور(ویب ڈیسک) صوبائی دارلحکومت میں ایک پرائیویٹ ہسپتال میں کام کرنے والے فارماسسٹ ہارون سلیم نے بتایا کہ جیسن کے پاس ہونے کی خوشی ہم نے شوکت خانم ہسپتال میں منائی ۔اس دن صبح ہی سے ہم سب گھر والے تھوڑے نروس تھے۔ میرا بیٹا جیسن ہارون تو کچھ زیادہ ہی پریشان تھا کیونکہ آج […]

دبئی میں پاکستان کی بھارت سے ہار کا نواز شریف کی رہائی سدبئی میں پاکستان کی بھارت سے ہار کا نواز شریف کی رہائی سے کیا تعلق نکل آیا ؟ے کیا تعلق نکل آیا ؟

دبئی میں پاکستان کی بھارت سے ہار کا نواز شریف کی رہائی سدبئی میں پاکستان کی بھارت سے ہار کا نواز شریف کی رہائی سے کیا تعلق نکل آیا ؟ے کیا تعلق نکل آیا ؟

لاہور (ویب ڈیسک ) رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کا پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے حالیہ میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے کرکٹ کا بہت شوق ہے اور میری پارٹی بھی ایک کرکٹر کی ہے۔۔عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ محرم کے یہ ایام بہت خاص ہوتے ہیں۔ میں نے […]

یاری بیٹی : عمر کے اس حصے میں تم ویسے ہی فارغ بیٹھی ہو ، ہمارے پاس آ جاؤ ویسے بھی تمہارے تمام سابقہ آشنا یہاں پہنچ چکے ہیں اور تمہیں بہت یاد کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ عطاالحق قاسمی کی ایک معنی خیز تحریر ملاحظہ کریں

لاہور (ویب ڈیسک )پیاری بیٹی!بہت دنوں سے مجھے ڈرائونے خواب آرہے ہیں۔ میری مرحومہ خالہ اور میری مرحومہ نانی ہر روز میرے خواب میں آکر کہتی ہیں کہ ہم تمہارے بغیر بہت اداس ہیں، وہ یہ بھی کہتی ہیں کہ عمر کے اس حصے میں تم ویسے بھی تو فارغ ہی بیٹھی ہو، نامور کالم […]

شیخ القرآن علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کے پاکستان پہنچنے پر فرانس کی ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت چوہدری ظفر ککرالی کی ملاقات اور عقیدت کا اظہار 

شیخ القرآن علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کے پاکستان پہنچنے پر فرانس کی ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت چوہدری ظفر ککرالی کی ملاقات اور عقیدت کا اظہار 

شیخ القرآن علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کے پاکستان پہنچنے پر فرانس کی ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت چوہدری ظفر ککرالی کی ملاقات اور عقیدت کا اظہار لاہور( نمائندہ خصوصی) فرانس کے ممتاز بزنس مین اور سماجی راہنما چوہدری ظفر ککرالی نے علامہ ڈاکٹر طاہر القادری کا پاکستان پہنچنے پر شاندار استقبال کیا اور ان کی رہائشگاہ […]

نامور گلوکارہ نازیہ حسن کے شوہر اور بھائی میں کس بات پر جھگڑا ہو گیا ؟ جانیے

نامور گلوکارہ نازیہ حسن کے شوہر اور بھائی میں کس بات پر جھگڑا ہو گیا ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) پاپ کوئین نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ نے نازیہ حسن کی زندگی پر فلم بنانے کا عندیہ دے دیا جبکہ گلوکارہ کے بھائی زوہیب حسن نے ایسا کرنے پر مقدمہ کرنے کی دھمکی دے دی۔سوشل میڈیا پر پیغام میں زوہیب حسن نے کہاکہ اشتیاق بیگ فلم سے منافع کمانے کا […]

وزیر اعظم ہاؤس میں نیلامی کے لیے سب سے پہلی گاڑی خریدنے والی شخصیت کون تھی؟

وزیر اعظم ہاؤس میں نیلامی کے لیے سب سے پہلی گاڑی خریدنے والی شخصیت کون تھی؟

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم ہاﺅس میں 102 گاڑیوں کی نیلامی کا دوسرا مرحلہ جاری ہے اور اب تک 34 سے زائد گاڑیاں نیلام ہو چکی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نیلامی کے لیے رکھی گئی گاڑیوں میں 1994 سے 2016 ماڈل کی گاڑیاں شامل ہیں۔ 28 مرسڈیز، آٹھ بی ایم ڈبلیوز اور مختلف اقسام کی […]

میں یہ گاڑی ساڑھے نو کروڑ میں خریدنے کو تیار ہوں بلکہ اس سے بھی 50 لاکھ روپے زیادہ دونگا اگر ۔۔۔۔نامور شخصیت نے وزیراعظم ہاؤس میں بولی کے دوران ایسا اعلان کر دیا کہ ارد گرد موجود لوگ اسے سیلوٹ کرنے لگے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم ہاؤس میں گاڑیوں کی نیلامی کا سلسلہ جاری ہے جس میں ایم کیو ایم کے رہنما سہیل منصور نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے علم نہیں تھا کہ وزیراعظم نواز شریف اتنی مہنگی گاڑیوں کا استعمال کرتے ہیں ۔ ایم کیو ایم کے رہنما کا کہنا تھا کہ گاڑیوں کی […]

ڈیم فنڈ میں عطیات کا سلسلہ جاری ۔۔۔برطانیہ میں مقیم ایک پاکستانی خاندان نے بڑی رقم عطیہ کر دی

ڈیم فنڈ میں عطیات کا سلسلہ جاری ۔۔۔برطانیہ میں مقیم ایک پاکستانی خاندان نے بڑی رقم عطیہ کر دی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) برطانوی دارالحکومت لندن میں مقیم پاکستانی خاندان کی جانب سے چیف جسٹس آف پاکستان کے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ میں 12ہزار پائونڈ کا عطیہ دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سمندر پار مقیم ایک پاکستانی ایم ایس احمد اور ان کی […]

میری بیٹی گورنمنٹ سکول میں ہی پڑھے گی، وزیر تعلیم سندھ کا بڑا اعلان، انٹرویو دیکھیں آج ٹی وی پر

میری بیٹی گورنمنٹ سکول میں ہی پڑھے گی، وزیر تعلیم سندھ کا بڑا اعلان، انٹرویو دیکھیں آج ٹی وی پر

معروف اینکر آج ٹی وی صنم بلوچ نے آج وزیر تعلیم سندھ سے سندھ میں تعلیم کے شعبہ کے متعلق تفصیلی انٹرویو کیا جس میں انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے اہم انکشافات کیے اور کہا کہ وہ سندھ میں تعلیم کو بہتر بنانے کیلئے سرکاری سکول کی سطح پر تبدیلی لائیں گے۔ مزید تفصیلات […]