counter easy hit

in

پرویز مشرف غداری کیس میں بڑی پیشرفت

پرویز مشرف غداری کیس میں بڑی پیشرفت

اسلام آباد: معروف قانون دان اکرم شیخ نے مشرف سنگین غداری کیس میں استغاثہ کی ٹیم کی سربراہی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پرویز مشرف غداری کیس میں پراسیکیوٹر اکرم شیخ کا استعفیٰ وزارت داخلہ کو موصول ہوگیا ہے۔ انہوں نے ذاتی وجوہات کی وجہ سے کیس سے علیحدگی اختیار کی ہے۔ وزارت داخلہ نے […]

دانیال عزیز نے سپریم کورٹ میں سزا کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر کردی

دانیال عزیز نے سپریم کورٹ میں سزا کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر کردی

اسلام آباد: ن لیگی رہنما دانیال عزیز نے سپریم کورٹ کی جانب سے عدلیہ مخالف تقاریر پر توہین عدالت کی سزا کیخلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کردی ہے۔ دانیال عزیز نے سپریم کورٹ کے جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کی جانب سے سنائی گئی سزا معطل کرنے کی استدعا کی […]

عمران خان نے این اے 131 میں انتخابی مہم کے دوران کتنے لاکھ خرچ کئے

عمران خان نے این اے 131 میں انتخابی مہم کے دوران کتنے لاکھ خرچ کئے

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے این اے 131 میں انتخابی اخراجات کی تفصیل جمع کرا دی ہے، رپورٹ کے مطابق عمران خان کے انتخابی مہم پر 9 لاکھ 97 ہزار روپے خرچ ہوئے۔ واضح رہے کہ این اے 131 میں کانٹے دار مقابلے میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ن […]

چیف جسٹس پاکستان کی پاکپتن میں بابا فرید گنج شکرؒ کے مزار پر حاضری، ملکی سلامتی او رخوشحالی کیلئے دعا

چیف جسٹس پاکستان کی پاکپتن میں بابا فرید گنج شکرؒ کے مزار پر حاضری، ملکی سلامتی او رخوشحالی کیلئے دعا

پاکپتن: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پاکپتن میں بابا فرید گنج شکر ؒ کے مزار پر حاضری دی، چیف جسٹس پاکستان نے درگاہ بابا فرید پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار بابا فرید گنج شکر کے مزار پر حاضری دی اور درگاہ […]

‏نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی چلاس میں گرلز اسکول جلانے کے واقعے کی مذمت

‏نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی چلاس میں گرلز اسکول جلانے کے واقعے کی مذمت

‏نگراں وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک کی چلاس میں گرلز اسکول جلانے کے واقعے کی مذمت ‏نگراں وزیراعظم نے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی‏ واقعے میں ملوث افراد کی نشاندہی کر کے انکو قانون کے کٹہرے میں لایاجائے، نگراں وزیراعظم Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42

گلگت بلتستان میں سکولوں کو نذر آتش کئے جانے کے واقعے پر چیرمین سینٹ کا ردعمل

گلگت بلتستان میں سکولوں کو نذر آتش کئے جانے کے واقعے پر چیرمین سینٹ کا ردعمل

گلگت بلتستان میں سکولوں کو نذر آتش کئے جانے کے واقعے پر چیرمین سینٹ کا ردعمل بچیوں کے سکولوں سمیت متعدد سکول نذر آتش کرنا قابل مذمت ہے،صادق سنجرانی تعلیم خصوصاً بچیوں کی تعلیم بنیادی جزو سمجھتے ہیں، چیرمین سینٹ ہم اپنے سکولوں کی حفاظت کریں گے، صادق سنجرانی Post Views – پوسٹ کو دیکھا […]

اسلام آباد میں مری گھومنے نہیں آئے، بلوچستان کا مسئلہ اجاگر کرنے آئے ہیں، سردار اختر مینگل

اسلام آباد میں مری گھومنے نہیں آئے، بلوچستان کا مسئلہ اجاگر کرنے آئے ہیں، سردار اختر مینگل

اسلام آباد میں مری گھومنے نہیں آئے، بلوچستان کا مسئلہ اجاگر کرنے آئے ہیں، سردار اختر مینگل الیکشن۔میں عوام کے سامنے یہ منشور لے کر نہیں گئے تھے کہ ہم اقتدار میں آئیں گے۔ کوئی اقتدار یا اپوزیشن کے دھنی ہے اور مسلہ حل کرسکتا ہے تو ضرور آئے۔ ماضی میں جو بھی حکومتیں آئیں […]

مری کے نواحی گائوں نمبل میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

مری کے نواحی گائوں نمبل میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

مری کے نواحی گائوں نمبل میں گیس پائپ لائن میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ گاوں نمبل میں حال ہی میں گیس پائپ لائن نصب ہوئی تھی۔ 2 گھنٹے سے آگ لگی ہوئی ہے متعلقہ محکمہ بے خبر۔ ۔محکمہ سوئی گیس اوررسکیو ٹیم بھی تاحال نہ پہنچ سکی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 50

‏چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی چلاس میں تعلیمی ادارے جلانے کی مذمت‏

‏چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی چلاس میں تعلیمی ادارے جلانے کی مذمت‏

‏چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی چلاس میں تعلیمی ادارے جلانے کی مذمت‏ نئے پاکستان میں بچیوں کی تعلیم اور اسکول کی سیکیورٹی اولین ترجیح ہے‏ تعلیمی اداروں کو جلانا افسوسناک ہے مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام یقینی بنائیں گے، عمران خان Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 91

گورنمنٹ سکیم کے تحت عازمین حج کے لیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بہترین انتظامات

گورنمنٹ سکیم کے تحت عازمین حج کے لیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بہترین انتظامات

گورنمنٹ سکیم کے تحت عازمین حج کے لیے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں بہترین انتظامات اعلی کھانے، ائیر کنڈیشنڈ، رہائش گاہیں، ٹرانسپورٹ، جدید طبی سہولیات حج مشن عازمین کی خدمت میں پیش پیش راولپنڈی(اصغر علی مبارک) گورنمنٹ سکیم کے تحت عازمین حج کے لیے مکہ مکرمہ میں رہائش،خوراک،ٹرانسپورٹ علاج معالجے کی بہترین سہولیات اور […]

فیصل آباد تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون جان بحق

فیصل آباد تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون جان بحق

فیصل آباد تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے خاتون جان بحق فیصل آباد جھال چوک کے قریب گاڑی کی موٹر ساءیکل کو ٹکر خاتون جان بحق ایک زخمی ڈراءیور اور گاڑی کو حراست میں لے لیا گیا  فیصل آباد مقامی پولیس تاخیر کا شکار عوام مشتعل فیصل آباد وارڈن تاس نے مقامی لوگوں کی مدد سے […]

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون آفیسر کو ڈی پی او لگا دیا گیا

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون آفیسر کو ڈی پی او لگا دیا گیا

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون آفیسر کو ڈی پی او لگا دیا گیا ہے. “ایس پی عمارہ اطہر ڈی پی او بہاولنگر تعینات” اور یہ موجودہ ڈی پی او رحیم یار خان اطہر وحید کی بیوی ہیں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 68

نیب نے عمران خان کو سرکاری ہیلی کاپٹر کیس میں طلب کر لیا

نیب نے عمران خان کو سرکاری ہیلی کاپٹر کیس میں طلب کر لیا

نیب نے عمران خان کو سرکاری ہیلی کاپٹر کیس میں طلب کر لیا ہے۔ نیب نے عمران خان کو 7 اگست کو طلب کیا ہے۔ عمران خان پر سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا الزام عائد ہے اور کہا گیا ہے کہ عمران خان نے 74 گھنٹے تک سرکاری ہیکی کاپٹر کا استعمال کیا ہے- […]

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں حکومت مسلم لیگ ن ہی بنائے گی

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں حکومت مسلم لیگ ن ہی بنائے گی

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب میں حکومت مسلم لیگ ن ہی بنائے گی۔ سابق وزیر ِقانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے لاہور میں میڈیا گفتگوکرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ 13 آزاد نو منتخب ارکانِ صوبائی اسمبلی مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں […]

احتساب عدالت اسلام آباد میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

احتساب عدالت اسلام آباد میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

احتساب عدالت اسلام آباد میں العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی اسلام آباد ہائی کورٹ میں ریفرنسز دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست زیر سماعت ہونے کے باعث سماعت ملتوی کی گئی کیس کی سماعت 7 اگست تک ملتوی Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 38

وفاق میں حکومت سازی، دو مزید آزاد ارکان قومی اسمبلی کا تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ

وفاق میں حکومت سازی، دو مزید آزاد ارکان قومی اسمبلی کا تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ

وفاق میں حکومت سازی، دو مزید آزاد ارکان قومی اسمبلی کا تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ تحریک انصاف کے غلام مصطفے کھر کو ہرانے والے ایم این اے شبیر قریشی سے معاملات طے نومنتخب آزاد ایم این اے علی محمد مہر بھی کپتان کی ٹیم کاحصہ بننے کوتیار تحریک انصاف میں ان آزاد […]

احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق فوجی افسران پر ریلوے اراضی کرپشن کیس پر سماعت

احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق فوجی افسران پر ریلوے اراضی کرپشن کیس پر سماعت

احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق فوجی افسران پر ریلوے اراضی کرپشن کیس پر سماعت کیس کی سماعت جج محمد بشیر نے کی لیفٹیننٹ جنرل ر جاوید اشرف قاضی، لیفٹیننٹ جنرل سعید الظفر اور میجر جنرل حامد بٹ اور سمیت دیگر افسران عدالت میں پیش بریگیڈ ر اختر علی بیگ اور ایک اور ملزم بیرون […]

اسلام آباد ہائیکورٹ: قومی و صوبائی حلقوں میں دوبارہ گنتی کا معاملہ

اسلام آباد ہائیکورٹ: قومی و صوبائی حلقوں میں دوبارہ گنتی کا معاملہ

اسلام آباد ہائیکورٹ: قومی و صوبائی حلقوں میں دوبارہ گنتی کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی حاجی زاہد اللہ کی دوبارہ گنتی کا معاملہ درخواست گزار کی جانب سے ڈاکٹر بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے  میرے موکل نے مجموعی طور پر 18ہزار ایک سو ووٹ حاصل […]

اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیصل صالح حیات دوبارہ گنتی کیس کی سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیصل صالح حیات دوبارہ گنتی کیس کی سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں فیصل صالح حیات دوبارہ گنتی کیس کی سماعت دونوں امید واروں میں پانچ فیصد سے کم ووٹوں میں فرق ہو تو دوبارہ گنتی کا پاپند ہے ہمارے کیس میں ریٹرنگ افیسر نے 10 پولنگ اسٹیشن کے بعد دوبارہ گنتی کا عمل روک دیا کیا نتیجہ مرتب کرنے کے بعد عدالت […]

لاہور ہائی کورٹ میں فری میڈیا فاونڈیشن آفس سیل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں فری میڈیا فاونڈیشن آفس سیل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں فری میڈیا فاونڈیشن آفس سیل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت۔ عدالت نے درخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 7 اگست کو جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے درخواست گزار کے وکیل سیف الملوک کی اس استدعا کو مسترد کر دیا کہ فاونڈیشن کو فوری […]

ددہوچھہ ڈیم بنانے کیلئے تیار ہیں لیکن پنجاب کی بیوروکریسی اس میں مداخلت نہ کرے: ملک ریاض کا سپریم کورٹ میں بیان

ددہوچھہ ڈیم بنانے کیلئے تیار ہیں لیکن پنجاب کی بیوروکریسی اس میں مداخلت نہ کرے: ملک ریاض کا سپریم کورٹ میں بیان

ددہوچھہ ڈیم بنانے کیلئے تیار ہیں لیکن پنجاب کی بیوروکریسی اس میں مداخلت نہ کرے: ملک ریاض کا سپریم کورٹ میں بیان اسلام آباد آصف شاہ دیمز کت حوالہ چیف جسٹس کی ازخود سماعت پر ملک ریاض نے کہا کہ وہ ددہوچھہ ڈیم بنانے کے لیے تیار ہیں لیکن اس میں حکومت پنجاب بیورو کریسی […]

چین میں پھنسے پاکستانیوں کا معاملہ

چین میں پھنسے پاکستانیوں کا معاملہ

چین میں پھنسے پاکستانیوں کا معاملہ سپریم کورٹ نے شاہین ایئر لائن کے مالک احسان صہبائی کو منگل کو طلب کر لیا سوموار سے پہلے تمام مسافروں کو واپس لایا جائے، چیف جسٹس کا حکم سول ایوی ایشن کو شاہین ائیر کے جہاز کی اڑان کی حالت سے متعلق رپورٹ ڈیڑھ گھنٹے میں دینے کا […]

لاہور ہائی کورٹ میں پی پی 167 سے پی ٹی آئی کے کامیاب امیدوار نذیر چوہان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روکنے کے لیے درخواست پر سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں پی پی 167 سے پی ٹی آئی کے کامیاب امیدوار نذیر چوہان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روکنے کے لیے درخواست پر سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں پی پی 167 سے پی ٹی آئی کے کامیاب امیدوار نذیر چوہان کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن روکنے کے لیے درخواست پر سماعت۔ عدالت نے درخواست سماعت کے لیے مسٹر جسٹس مامون رشید شیخ کو بھجوا دی۔ مسٹر جسٹس شاہد کریم نے ناکام امیدوار میاں مھمد اسلم کی درخواست پر سماعت۔ اپ […]

لاہور ہائی کورٹ میں ٹیوٹا کے 27 ملازمین کی درخواستوں پر سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں ٹیوٹا کے 27 ملازمین کی درخواستوں پر سماعت

لاہور ہائی کورٹ میں ٹیوٹا کے 27 ملازمین کی درخواستوں پر سماعت۔ عدالت نے درخواستوں پر چیرمین ٹیوٹا کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ عدالت نے درخواستوں کو سماعت کے دوسرے بنچ می بھجوا دیا۔ عدالت نے کیس پر سماعت 6 اگست تک ملتوی کردی۔ مسٹر جسٹس شاہد کریم نے فریال انور […]