counter easy hit

in

پیپلزپارٹی کے کارروان جمہوریت کا قصور میں پُرتپاک استقبال

پیپلزپارٹی کے کارروان جمہوریت کا قصور میں پُرتپاک استقبال

قصور: پیپلز پارٹی کا کاروان جمہوریت لاہور سے ہوتا ہوا رات گئے قصور پہنچ گیا، جیالوں نے چیئرمین پیپلز پارٹی کا والہانہ استقبال کیا اور پھول نچھاور کیے، بلاول بھٹو نے حضرت بابا بلھے شاہ ؒ کے مزار پر حاضری دی۔ بلاول بھٹو نے کارکنوں سے خطاب میں کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں آج […]

پاکستانی قوال لندن میں حملے میں زخمی

پاکستانی قوال لندن میں حملے میں زخمی

پاکستانی قوال حاجی امیر خان جو اس وقت اپنے اہل خانہ سمیت برطانیہ میں مقیم ہیں، ان پر نامعلوم شخص نے حملہ کرکے انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔ اطلاعات ہیں کہ پاکستانی قوال پر حملہ کرنے والا شخص سیاہ فام تھا۔ لندن میں کسی پاکستانی پر حملے کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے، اس […]

’طیفا ان ٹربل‘ کی ریلیز، علی ظفر کے خلاف احتجاج

’طیفا ان ٹربل‘ کی ریلیز، علی ظفر کے خلاف احتجاج

اداکار و گلوکار علی ظفر کی پہلی پاکستانی فلم ‘طیفا ان ٹربل‘ سینما گھروں میں ریلیز کردی گئی ہے۔ اس فلم میں علی ظفر کے ساتھ مایا خان اور جاوید شیخ نے اہم کردار ادا کیے۔ فلم میں علی ظفر نے غنڈے کا کردار ادا کیا، جو مایا خان کو اغواء کرنے کا منصوبہ بنائے […]

اسرائیل کے فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہید

اسرائیل کے فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہید

بیت المقدس: غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں ایک فلسطینی شہری شہید ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ شب اسرائیلی فوج کے طیاروں نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملے کیے جس کے نتیجے میں ایک شہری شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیل فوج کا دعوی ہے کہ […]

روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر 130 روپے تک پہنچ گیا

روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر 130 روپے تک پہنچ گیا

کراچی: امریکی ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ریکارڈ کی گئی ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 130 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، کاروباری ہفتے کے آخری روز […]

لاہور میں دورانِ پرواز تربیتی طیارے کا دروازہ گر گیا

لاہور میں دورانِ پرواز تربیتی طیارے کا دروازہ گر گیا

لاہور: مسلم ٹاؤن میں تربیتی طیارے کا دروازہ گر گیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ لاہور کے علاقے مسلم ٹاؤن میں دوران پرواز تربیتی طیارے کا دروازہ گرگیا۔ عینی شاہدین کا کہناہے کہ تربیتی طیارہ فضا میں چکر لگا رہا تھا کہ اچانک اس کا دروازہ ٹوٹ کر رہائشی آبادی میں جاگرا تاہم […]

راؤ انوار کی غیرقانونی اسلحہ کیس میں بھی ضمانت منظور

راؤ انوار کی غیرقانونی اسلحہ کیس میں بھی ضمانت منظور

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کے ملزم راؤ انوار کی غیر قانونی اسلحہ کیس میں بھی ضمانت منظور کرلی ہے۔ کراچی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں غیر قانونی اسلحہ کیس میں نقیب اللہ قتل کیس کے ملزم راؤ انوار کی درخواست ضمانت سے متعلق سماعت ہوئی جس میں عدالت نے راؤ انوار […]

شدید گرمی، جاپانیوں نے جیکٹوں میں پنکھے لگا لئے

شدید گرمی، جاپانیوں نے جیکٹوں میں پنکھے لگا لئے

ٹوکیو: جاپانیوں نے گرمی سے بچنے کا حل نکال لیا، جیکٹوں میں بھی پنکھے لگا دیئے، دارالحکومت ٹوکیو میں نمائش میں پیش کر دیئے۔ جاپان میں موسم گرما میں آگ برساتے سورج کے ساتھ ہوا میں نمی اس کی شدت میں اضافہ کر دیتی ہے۔ اس برس تو شدید موسم نے صرف دارالحکومت ٹوکیو میں […]

نایاب سفید شیر کا بچہ پہلی مرتبہ عوام کے سامنے

نایاب سفید شیر کا بچہ پہلی مرتبہ عوام کے سامنے

ٹیکساس: انتہائی نایاب سفید شیر کا بچہ امریکا کی ریاست ٹیکساس کے ایک چڑیا گھر میں پہلی بار عوام کے سامنے لایا گیا۔ بچہ ٹائلر شہر میں ٹائیگر کریک اینمل سینکچوری میں پیدا ہوا۔ سات ہفتے کے بچے کا وزن پانچ اعشاریہ چار کلوگرام ہے، وہ ایک مادہ ہے اور اس کا نام لونا رکھا […]

عابد باکسر کی سیشن کورٹ میں پیشی، 10 مقدمات میں ضمانت منظور

عابد باکسر کی سیشن کورٹ میں پیشی، 10 مقدمات میں ضمانت منظور

لاہور: لاہور کی سیشن عدالت نے اینکاؤنٹر اسپیشلسٹ عابد باکسر کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی، عدالت نےسابق پولیس انسپکٹر 4 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ سابق انسپکٹر عابد باکسر کو ایڈیشنل سیشن جج رحمت علی کے روبرو پیش کیا گیا، عابد باکسر کے وکیل نے موقف اپنایا کہ عابد باکسر […]

الیکشن شفاف ہوئے تو انتخابات میں پیپلز پارٹی ہی کامیاب ہوگی، شرجیل میمن

الیکشن شفاف ہوئے تو انتخابات میں پیپلز پارٹی ہی کامیاب ہوگی، شرجیل میمن

پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کے حقوق کی تحفظ صرف پیپلز پارٹی ہی کرسکتی ہے اور اگر الیکشن شفاف ہوئے تو انتخابات میں پیپلز پارٹی ہی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ سندھ کے حقوق کی تحفظ صرف پیپلز […]

سندھ میں لوٹ مار سے ادارے تباہ ہوچکے ہیں، عمران خان

سندھ میں لوٹ مار سے ادارے تباہ ہوچکے ہیں، عمران خان

بنی گالہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں لوٹ مار سے ادارے تباہ جب کہ صوبہ کھنڈر اور گندگی کا ڈھیر بن چکا ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے 22 جولائی کو مزار قائد پر جلسہ عام کا اعلان کیا گیا ہے، اپنے پیغام میں عمران خان نے سندھ خصوصاً […]

پاکستان کا جمہوری سفر کس کی آنکھ میں کھٹکتا ہے

پاکستان کا جمہوری سفر کس کی آنکھ میں کھٹکتا ہے

دنیا میں جمہوری سفر کامیابی سے طے کرنے والے ممالک میں ہمیشہ ترقی کی رفتار تیز رہتی ہے ، ایسے ممالک میں تمام تر وسائل انسانی فلاح اور انسانی ترقی پر خرچ ہوتے ہیں ، وہاں ایسے نہیں جیسا ہمارے ہاں ہے ملکی وسائل صرف برسراقتدار فرد یا خاندان پر خرچ کیے جاتے ہوں ، […]

وہ دو نامور پاکستانی اداکارائیں جن پر سوشل میڈیا صارفین نے ہم جنس پرستی کا الزام لگا دیا ، خبر میں موجود تصویر دیکھ کر آپ بھی شک میں مبتلا ہو جائیں گے

وہ دو نامور پاکستانی اداکارائیں جن پر سوشل میڈیا صارفین نے ہم جنس پرستی کا الزام لگا دیا ، خبر میں موجود تصویر دیکھ کر آپ بھی شک میں مبتلا ہو جائیں گے

لاہور ;فیشن اور ماڈلنگ سے تعلق رکھنے والی ماڈلز اکثر میک اور بھر بھرکم کے علاوہ نت نئے ڈیزائنز کے سوٹ کے ساتھ چھپی رہتی ہیں جبکہ ان کے مداحوں کی بھی کوشش ہوتی ہے کہ ان کی پسندیدہ ترین شخصیت کی میک اپ کے بغیر یا بالکل سادہ تصویر انہیں دیکھنے کو ملے یا […]

بدنام زمانہ اینکاؤنٹر اسپیشلسٹ عابد باکسر اس وقت دبئی میں نہیں بلکہ کہاں موجود ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

بدنام زمانہ اینکاؤنٹر اسپیشلسٹ عابد باکسر اس وقت دبئی میں نہیں بلکہ کہاں موجود ہے ؟ دھماکہ خیز انکشاف

لاہور; وفاقی حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کے روبرو اعتراف کرلیا ہے کہ جعلی پولیس مقابلوں کے مقدمات میں ملوث عابد باکسر پاکستان میں ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ نے عابد باکسر کو 27 جولائی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس نوار الحق نے عابد باکسر کے سسر […]

سیاست میں ضروری ہے، رواداری سمجھتا ہے!

سیاست میں ضروری ہے، رواداری سمجھتا ہے!

مزاج کا انسان کی شخصیت بنانے یا بگاڑنے میں بہت عمل دخل ہوتا ہے، یا یوں کہیں مزاج ہی ہوتا ہے جو شخصیت بناتا ہے۔ انسانوں کی طرح سیاسی جماعتوں کے بھی مختلف مزاج ہوتے ہیں۔ عموماََ رہنماؤں اور کارکنوں کا مزاج ایک سا ہی ہوتا ہے۔ جس طرح سیاسی رہنما ردِ عمل دیتے ہیں […]

چین میں ’ٹو ریسلنگ‘ کے انوکھے مقابلے

چین میں ’ٹو ریسلنگ‘ کے انوکھے مقابلے

بیجنگ: (ویب ڈیسک) حال ہی میں چین میں ہوا ’ٹو ریسلنگ‘ یعنی پاؤں کے پنجے لڑانے کا دلچسپ مقابلہ ہوا۔ یہ مقابلہ چین کے شہر چونگ کنگ میں منعقد ہوا جس میں مرد حضرات سمیت بچوں اور خواتین نے بھی بھرپور حصہ لیا۔ ’ٹو ریسلنگ’ مقابلے کا دورانیہ ایک منٹ تھا جس میں پاؤں کے […]

دبئی میں برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والا شوہر گرفتار

دبئی میں برقع پہن کر بیوی کی جاسوسی کرنے والا شوہر گرفتار

دبئی: متحدہ عرب امارات میں پولیس نے میٹرو اسٹیشن سے برقع پوش بھارتی شخص کو حراست میں لے لیا جو اپنی اہلیہ کی جاسوسی کے لیے برقع پہن کر اس کا پیچھا کررہا تھا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق دبئی میٹرو اسٹیشن پر اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب پولیس اہلکار نے ایک […]

آج سے پانچ سال قبل 2013 کے انتخابات میں لاہور میں تحریک انصاف کی پوزیشن کیا تھی اور آج 2018 میں لاہوری کس موڈ میں ہیں ؟ تازہ ترین سیاسی تبصرہ ملاحظہ کیجیے

آج سے پانچ سال قبل 2013 کے انتخابات میں لاہور میں تحریک انصاف کی پوزیشن کیا تھی اور آج 2018 میں لاہوری کس موڈ میں ہیں ؟ تازہ ترین سیاسی تبصرہ ملاحظہ کیجیے

لاہور; پاکستان مسلم لیگ ن نے 2013 کے صوبائی اسمبلی کے انتخابات میں صوبائی دارالحکومت میں بھاری مارجن کے ساتھ سب سے زیادہ سیٹیں جیتیں ، پی ٹی آئی کے امیدوار کوئی قابل ذکر کامیابی حاصل نہ کر سکے ۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے 15 سے 20 ہزار سے زائد لیڈ لی ، 10 […]

اڈیالہ جیل میں خواتین قیدیوں پر جنسی تشدد کی شرمناک داستانیں ۔۔۔۔نامور خاتون کالم نگار نے ہوشربا تفصیلات قوم کے سامنے رکھ دیں

اڈیالہ جیل میں خواتین قیدیوں پر جنسی تشدد کی شرمناک داستانیں ۔۔۔۔نامور خاتون کالم نگار نے ہوشربا تفصیلات قوم کے سامنے رکھ دیں

لاہور ;نظام بدلنے کے لئے لازمی ہے کہ تمام سابق اور موجودہ حکومتوں کو چندماہ کے لئے بطور سزا سرکاری ہسپتالوں اور جیلوں میں رکھا جائے تاکہ عام شہری کی تکلیف کا ذاتی تجربہ کیا جاسکے۔ان ستر برسوں میں کوئی حکومت ایسی نہ آسکی کہ پاکستان کی جیلوں کی حالت نامور کالم نگار طیبہ ضیاء […]

خان جی : اور جو مرضی کرو ، لاہور میں اس ایک جگہ پر جلسہ کرنے کی غلطی نہ کرنا ۔۔۔۔۔عمران خان کو مشورہ دے دیا گیا

خان جی : اور جو مرضی کرو ، لاہور میں اس ایک جگہ پر جلسہ کرنے کی غلطی نہ کرنا ۔۔۔۔۔عمران خان کو مشورہ دے دیا گیا

لاہور؛ سکو رٹی خدشات کے باعث عمران خان کو پو لسب کی جانب سے اکبر چوک مں انتخابی جلسہ نہ کرنے کا مشورہ دیا گاں ہے۔ ذرائع کے مطابق ایس پی سکوررٹی عمارہ اطہر کی جانب سے عمران خان کے سکوگرٹی انچارج کو تحریری آگاہ کر دیا گاٹ اکبر چوک پر چاروں اطراف سے اوپن […]

اڈیالہ جیل میں بند ایک وی آئی پی قیدی کو انٹرنیٹ کی سہولت حاصل ہے جس نے وائی فائی کا پاس ورڈ میاں نواز شریف کو دے دیا ہے ۔۔۔۔یہ شخص دراصل کون ہے ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

اڈیالہ جیل میں بند ایک وی آئی پی قیدی کو انٹرنیٹ کی سہولت حاصل ہے جس نے وائی فائی کا پاس ورڈ میاں نواز شریف کو دے دیا ہے ۔۔۔۔یہ شخص دراصل کون ہے ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر

راولپنڈی ; سینئر صحافی شاہین صہبائی نے دعویٰ کیا ہے کہ قتل کے جرم میں قید ایک شخص کو اڈیالہ جیل میں فائیو سٹار سہولیات حاصل ہیں ، اس کے پاس 20 سم کارڈز اور وائی فائی بھی ہے اور میاں نواز شریف اسی کا وائی فائی استعمال کرتے ہیں۔ ٹوئٹر پر شاہین صہبائی نے […]

میرے نانا کو جیل میں یہ کام کرنے کی اجازت نہیں ۔۔۔۔۔ جنید صفدر کس بات کا رونا رونے لگے ۔۔۔۔۔ خبر آ گئی

میرے نانا کو جیل میں یہ کام کرنے کی اجازت نہیں ۔۔۔۔۔ جنید صفدر کس بات کا رونا رونے لگے ۔۔۔۔۔ خبر آ گئی

لاہور ;سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم نواز کا آج اڈیالہ جیل میں پہلا ہفتہ مکمل ہو گیاہے اور آج جمعرات کا روز ہونے کے باعث اہل خانہ سمیت 23 افراد کی ملاقات کی فہرست بھی تیار کر لی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق نوازشریف کی ملاقاتوں کے باعث جیل کے باہر انتہائی سخت سیکیورٹی کا […]

15 برس بعد سعودی عرب میں کیا انوکھی موسمی تبدیلی آنے والی ہے جو خطے کی صورت حال کو بدل کر رکھ دے گی ؟ ناقابل یقین خبر

15 برس بعد سعودی عرب میں کیا انوکھی موسمی تبدیلی آنے والی ہے جو خطے کی صورت حال کو بدل کر رکھ دے گی ؟ ناقابل یقین خبر

ریاض; سعودی ماہر موسمیات زیاد الجہنی نے واضح کیا ہے کہ15برس بعد سعودی عرب بارش اور ژالہ باری والا ملک بن جائیگا، انہوں نے سبق ویب سائٹ سے گفتگو میں کہا کہ یورپی ممالک کا ماحول خشک اورجزیرہ نما عرب جیسا ہوجائیگا۔ کاربن ڈائی آکسائڈ کے اضافے کے باعث 2020میں ماحولیاتی المیے کے حوالے سے […]